
Niaz Badar Afridi .
@nb_af1
Close to PML(N) Ideology .
Nawaz Sharif is my leader .
PTI to stay away please .
ID: 1032521037609689089
23-08-2018 06:52:53
115,115K Tweet
27,27K Takipçi
25,25K Takip Edilen




بھارت پرحملہ کرنےسےتھوڑی دیرقبل آرمی چیف جنرل عاصم منیرنےایک لمبی دعاکروائی۔ آپریشن کا نام اسلامی رکھا اور اس ہائی لیول میٹنگ کو یہ بھی بتایا کہ بھارت پر جوابی حملہ صبح نماز کے وقت کیا جائے گا کیوں کہ یہی اسلامی طریقہ ہے۔ نماز فجربھی آرمی چیف نے خود پڑھائی jang.com.pk/news/1470052












مسٹر مودی یہ بتاو، مکتی باہنی کو کس نے ٹرین کرکے بنگلہ دیش بھجوایا، سمجھوتہ ایکسپریس پر حملہ کس نے کیا، بلوچستان میں جعفر ایکپریس کے اغوا اور حملے کے تانے بانے آپ سے ملتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کا اگلے مورچوں پر جوانوں سے خطاب The Thursday Times




جو جنگ انڈیا سے ابھی لڑی گئی ہے وہ 2019 میں لڑنی چاہیے تھی۔ لیکن اُس وقت ہمارا آرمی چیف کہتا تھا کہ ہمارے ٹینکوں میں پیٹرول نہیں، اور ہمارے وزیراعظم کہتے تھے کہ میں انڈیا پر حملہ کر دوں۔ حافظ نعیم الرحمان Naeem ur Rehman #imrankhanPTI #Bajwa siasat.pk/threads/923770
