Musharraf Ali (@musharraf6592) 's Twitter Profile
Musharraf Ali

@musharraf6592

ID: 1286931123235442689

calendar_today25-07-2020 07:47:59

1,1K Tweet

66 Followers

295 Following

Faisal Ranjha (@ranjha001) 's Twitter Profile Photo

کھانے پینے کیا اشیاء میں مہنگائی کا تعلق صوبائی ایڈمنسٹریشن، لوکل پروڈکشن اور انٹرنیشنل قیمتوں سے جڑا ہوتا ہے پنجاب کی ایڈمنسٹریشن نے گزشتہ چند ماہ میں جس طرح کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں کو نیچے لایا گیا ہے وہ ایک معجزہ سے کم نہیں ہے یہ گورنس ہوتی ہے یہ اصل تبدیلی ہے

کھانے پینے کیا اشیاء میں مہنگائی کا تعلق صوبائی ایڈمنسٹریشن، لوکل پروڈکشن اور انٹرنیشنل قیمتوں سے جڑا ہوتا ہے
پنجاب کی ایڈمنسٹریشن نے گزشتہ چند ماہ میں جس طرح کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں کو نیچے لایا گیا ہے وہ ایک معجزہ سے کم نہیں ہے
یہ گورنس ہوتی ہے یہ اصل تبدیلی ہے
Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

Prime Minister of Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif walked out from United Nations General Assembly today when Israeli PM Natanyahu was invited to address the session. #Gaza #HumanRights #Pakistan tribune.com.pk/story/2499119/…

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران مسئلہ فلسطین اور کشمیر پر کی جانے والی تقریر دراصل ایک دفعہ پھر ان تنازعات پر پاکستان کے اصولی مؤقف کا اعادہ اور پاکستانی عوام کی بہترین ترجمانی ہے جن لوگوں نے اس مؤقف سے انحراف کیا انکا مقدر رسوائی بنی

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

⚡ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے ایک اور وعدے کی تکمیل ایک نیا سنگ میل 🔶 : ہونہار سکالرشپ کی رجسٹریشن کیلیے ویب پورٹل وزٹ کیجیے Honhaarscholarship.punjabhec.gov.pk

⚡ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے
ایک اور وعدے کی تکمیل ایک نیا سنگ میل

🔶 : ہونہار سکالرشپ کی رجسٹریشن
کیلیے ویب پورٹل وزٹ کیجیے

Honhaarscholarship.punjabhec.gov.pk
Athar Saleem® (@atharsaleem01) 's Twitter Profile Photo

لاہور، پنجاب کالج میں کالج کے سیکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں لڑکی کو کالج کے احاطے میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ ایک ہفتہ ہو گیا ہے۔ انتظامیہ کی فیملی اور دیگر طلباء کو دھمکیاں۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو اس کیس کو دیکھنا چاہیے Maryam Nawaz Sharif x.com/Aadiiroy2/stat…

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

This guy who propagated a blatant lie, incited violence & provoked the students has been arrested. As promised, I will not spare anyone who was part of the conspiracy & false propaganda that have gravely affected an innocent girl & her family alleging a rape that never happened.

This guy who propagated a blatant lie, incited violence & provoked the students has been arrested. As promised, I will not spare anyone who was part of the conspiracy & false propaganda that have gravely affected an innocent girl & her family alleging a rape that never happened.
Musharraf Shah (@musharraf6591) 's Twitter Profile Photo

Maryam Nawaz Sharif القرآن - سورۃ نمبر 24 النور آیت نمبر 4 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ ترجمہ: اور جو لوگ پرہیزگار عورتوں کو بدکاری کا عیب لگائیں اور اس پر چار گواہ نہ لائیں تو ان کو اسی درے مارو اور کبھی ان کی شہادت قبول نہ کرو۔ اور یہی بدکردار ہیں