M T(@MusakheyraTasv) 's Twitter Profileg
M T

@MusakheyraTasv

#Journalist|#Producer of @Muqabil92 with @AmirMateen2|Social Media Manager of @KlasraRauf & @MalickViews|Worked with Public News,ATV|Freelance Graphic Designer

ID:772544935346176001

calendar_today04-09-2016 21:20:40

34,9K Tweets

32,2K Followers

6,0K Following

M T(@MusakheyraTasv) 's Twitter Profile Photo

پرانےزمانوں میں میڈیا کی بیس لائن سچائی، غلط اورصحیح پرہوتی تھی مگرآج کےدور میں یہ بزنس بن گیا ہے،
Amir Mateen Mohammad Malick Hamid Mir حامد میر Kashif Abbasi Sarwat valim

account_circle
M T(@MusakheyraTasv) 's Twitter Profile Photo

جب حامد میرصاحب اور کاشف عباسی پرمیڈیا کی پابندی لگنے لگی تھی توکیا دلچسپ واقعہ پیش آیا پوری کہانی کاشف عباسی کی زبانی سنیے
Amir Mateen Mohammad Malick Hamid Mir حامد میر Kashif Abbasi Sarwat valim

account_circle
M T(@MusakheyraTasv) 's Twitter Profile Photo

ہمارےزمانےمیں جب کوئی مشکل میں ہوتاتھاتوامیدہوتی تھی کوئی نہ مددکوضرورآئےگااب پارلیمان نہیں رہا، کوئی سیاسی پارٹی نہیں رہی وکیلوں کوتوچھوڑیں جج بیچارے انصاف کےلیےسپریم کورٹ کےدرپرہیں
Amir Mateen Mohammad Malick Hamid Mir حامد میر Kashif Abbasi Sarwat valim

account_circle
M T(@MusakheyraTasv) 's Twitter Profile Photo

یقیناًضیاءالحق کادوربڑاسخت دورتھاہم سب جانتےتھےمیڈیاکی آزادی کادشمن کون ہے ضیاءالحق میں کم ازکم اتنی اخلاقی جرات تھی وہ ملٹری کورٹ سےسزادلواکےکوڑےبھی مارتا۔۔۔
مگراب حالات یکسر مختلف ہیں وہ دور مشکل تھایااب؟ سنیےحامدمیر کی زبانی
Amir Mateen Mohammad Malick Hamid Mir حامد میر

account_circle
Bill Melugin(@BillMelugin_) 's Twitter Profile Photo

NEW: ICE NYC tells Fox News that today, they found & arrested the four Venezuelan & Colombian illegal aliens who were released w/out bail after NYPD arrested them for being part of a group of 6 that stole from a Target. Two were charged w/ assaulting responding NYPD officers.

NEW: ICE NYC tells @FoxNews that today, they found & arrested the four Venezuelan & Colombian illegal aliens who were released w/out bail after NYPD arrested them for being part of a group of 6 that stole from a Target. Two were charged w/ assaulting responding NYPD officers.
account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

آج جتنا پی ٹی آئی والے کھل کے ہنس رہے ہیں، یقین مانو اس پر بھی پرچہ ہوجانا ہے۔ 😅

account_circle
M T(@MusakheyraTasv) 's Twitter Profile Photo

حکومت کو معاشی، سیاسی اورسیکیورٹی کےچیلنجزدرپیش ہیں یہ چیلنج امن و شانتی کے بغیر حل نہیں ہوسکتےاس کےلیے انہیں چاہیےاپوزیشن کوریلیف دیں ان کیساتھ بات چیت کریں مفاہمت کریں۔تاکہ نظام چلے
Amir Mateen

account_circle
M T(@MusakheyraTasv) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی کی خارجی محاظ پرپوزیشن کیا ہے سطحی ہےیابہتر؟ ہمسایہ ممالک کیساتھ تعلقات کس نوعیت کےرہ گئےتفصیلات سنیےعامرصاحب کی زبانی۔
Amir Mateen Sarwat valim

account_circle
M T(@MusakheyraTasv) 's Twitter Profile Photo

ملک ڈیفالٹ کے دہانے پر،وزیر اعظم ہاؤس میں ملازمین کی عیاشیاں جاری
وزیراعظم آفس کاملازمین کو قرض لےکر اضافی چار تنخواہیں بطور بونس دینے کا اعلان، بونس کی ادائیگی بینکوں سے 23 فیصد شرح سود پر قرض لے کر کی جائے گی،
ایسے میں’’ بَغَل میں چُھری مُنْہ میں رام رام ‘‘ کہنا درست ہوگا؟…

account_circle
M T(@MusakheyraTasv) 's Twitter Profile Photo

شاہدخاقان عباسی صاحب نے الیکشن کمیشن میں نئی سیاسی پارٹی کی رجسٹریشن کےکوائف جمع کرادیےہیں اس پر آپ کیا کہیں گے؟
Amir Mateen Miftah Ismail

account_circle