MUHAMMAD (@muhammadbestnam) 's Twitter Profile
MUHAMMAD

@muhammadbestnam

Allah is with me Alhumdulillah.................

.
.

Zoofi...... is my ideal personality

ID: 1626921233798529024

calendar_today18-02-2023 12:27:15

3,3K Tweet

809 Followers

2,2K Following

MUHAMMAD (@muhammadbestnam) 's Twitter Profile Photo

وہ محض چار کی دن بھول تھی اور کچھ نہیں میرے چہرے پہ وقت کی دھول تھی اور کچھ نہیں جتنی گزری سنگ تیرے حیات میری وہ انمول تھی بعد تیرے جو گزری مجھ پہ وہ زندگی فضول تھی

MUHAMMAD (@muhammadbestnam) 's Twitter Profile Photo

*السلام علیکم* *عام و خاص لوگوں کے قصور، غلطیاں اور تلخ یادیں دفنا دیا کریں تا کہ زندہ رہنا آسان ھو جائے.. اللہ ہمیں عزت و صحت، ایمان کی سلامتی، دنیا و آخرت کی بھلائی اور تمام پاکیزہ نعمتیں عطا فرمائے اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے . آمین*

*السلام علیکم*
*عام و خاص لوگوں کے قصور، غلطیاں اور تلخ یادیں دفنا دیا کریں تا کہ زندہ رہنا آسان ھو جائے.. اللہ ہمیں عزت و صحت، ایمان کی سلامتی، دنیا و آخرت کی بھلائی اور تمام پاکیزہ نعمتیں عطا فرمائے اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے
. آمین*
Muhammad Shoaib Shaheen (@advshoaib66) 's Twitter Profile Photo

ہم امیروں پر ٹیکس لگانے اور غریبوں کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ مگر حکومت امیروں کو سبسڈی دینے کے لیے غریبوں پر ٹیکس لگا رہی ہے۔ سربراہ آئی ایم ایف IMF #ملک_گیرعوامی_ہڑتال

MUHAMMAD (@muhammadbestnam) 's Twitter Profile Photo

ہماری حکومت میں آتے ہی وہ لوگ ہیں جو امیر ہیں وہ اپنے اپر ٹیکس کیا لگائيں گے ۔ جو حرام انہوں نے کھائے ہیں وہ تو انہیں بھی معاف کرا چکے ہیں

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

مردوں میں #لعنتی_یہودی_عطاتارڑ اور عورتوں میں یہ دونوں پاکستان کی نمبر ون گھٹیا ترین عورتیں ہیں اگر اپ متفق ہیں تو ریٹ ویٹ لازمی کریں #عظمی_بخاری_معافی_مانگو

مردوں میں #لعنتی_یہودی_عطاتارڑ اور عورتوں میں یہ دونوں پاکستان کی نمبر ون گھٹیا ترین عورتیں ہیں
اگر اپ متفق ہیں تو ریٹ ویٹ لازمی کریں

#عظمی_بخاری_معافی_مانگو
MUHAMMAD (@muhammadbestnam) 's Twitter Profile Photo

وہ آئے ہمارے گھر پے خدا کی قدرت ہے کبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں ۔ 😍😍

MUHAMMAD (@muhammadbestnam) 's Twitter Profile Photo

ہم نہ بدلےتھےنہ بدلےہیں نہ بدلیں گے۔۔گلاب ایک ہی رنگ میں ہر بار نظرآتےہیں ان کےآگےجو جھکی رہتی ہیں نظریں اپنی اس لیےہم ہی خطاوارنظر آتے ہیں جوسناکرتےتھےہنس ہنس کےکبھی نامۂ شوق اب مری شکل سےبیزارنظر آتے ہیں جن کی آنکھوں سے چھلکتاتھاکبھی رنگ خلوص ان دنوں مائل تکرار نظر آتے ہیں

MUHAMMAD (@muhammadbestnam) 's Twitter Profile Photo

ذرا سی بات تھی کچھ آسماں نہ پھٹ پڑتا مگر ہرا ہے ابھی تک ترے جواب کا زخم میں سنگسار جو ہوتا تو پھر بھی خوش رہتا کھٹک رہا ہے مگر دل میں اک گلاب کا زخم ❤️‍🩹

MUHAMMAD (@muhammadbestnam) 's Twitter Profile Photo

مضطرب ہیں موجیں ۔۔کیوں اٹھ رہے ہیں طوفاں کیا کسی سفینے کو۔۔ آرزوئے ساحل ہے ان کی بے رخی میں بھی۔۔ آج التفات شامل ہے پھر بھی شاید راہ میں۔۔ اک انا حائل ہے

MUHAMMAD (@muhammadbestnam) 's Twitter Profile Photo

مری نگاہ سے چھپ کر کہاں رہے گا کوئی کہ اب تو سنگ بھی شیشہ دکھائی دیتا ہے کھلی ہے دل میں کسی کے بدن کی دھوپ شکیبؔ ہر ایک پھول سنہرا دکھائی دیتا ہے 💓💓

MUHAMMAD (@muhammadbestnam) 's Twitter Profile Photo

تن بدن سے جان ہی تو صرف اڑا لے جائے گی زندگی سے موت آ کر اور کیا لے جائے گی جس طرح میری خوشی لیتی گئی وہ چھین کر گردش حالات یہ غم بھی اٹھا لے جائے گی

MUHAMMAD (@muhammadbestnam) 's Twitter Profile Photo

Naya Pakistan Ruby ( 804) یہ عوام ہے ہی اسی قابل۔۔ ۔ 90٪ لوگ اللہ کو اور قرآن کو چھوڑ چکے اور پر دوسرا انسان کرپٹ۔ کوئي ملاوٹ کرتا کوئي فراڈ،کوئی ٹیکس چور کوئي رشوت خور، کوئي ناقص کرنسٹریکشن،کوئی باہر جانے کے جھانسا دیتا ہے کوئي نٹ پر بے وقوف بنا رہا ہے ۔ کوئي برائي ایسی نہیں جو اس قوم میں نہ ہو۔

MUHAMMAD (@muhammadbestnam) 's Twitter Profile Photo

جُدا ہُوئے ہیں بہت لوگ ، ایک تم بھی سہی اب اِتنی بات پہ کیا زندگی حرام کریں 💔💔

MUHAMMAD (@muhammadbestnam) 's Twitter Profile Photo

ہم سے بھاگا نہ کرو دور غزالوں کی طرح ہم نے چاہا ہے تمہیں چاہنے والوں کی طرح تیرے بن رات کے ہاتھوں پہ یہ تاروں کے ایاغ خوبصورت ہیں مگر زہر کے پیالوں کی طرح تو ہمیں بھول جائے مان ہی نہی سکتا خام خیالی ہے تیری خام خیالوں کی طرح ❤️❤️

MUHAMMAD (@muhammadbestnam) 's Twitter Profile Photo

بھولا بسرا خواب ہوئے ہم کچھ ایسے نایاب ہوئے ہم خود اپنی ہی گہرائی میں آخر کو غرقاب ہوئے ہم خوابوں کی تعبیر بھی دیکھیں اتنے کب خوش خواب ہوئے ہم 💔💔

MUHAMMAD (@muhammadbestnam) 's Twitter Profile Photo

باد صبا ہے رقص میں خود لالہ زار ہے ایسے میں آپ آئیں تو لطف بہار ہے مژگان تر کی اوٹ میں آنسو کی دھار ہے اے چشم شوق کس کا تجھے انتظار ہے موت و حیات تیرے اشاروں کے نام ہیں کوئی ادا خزاں ہے تو کوئی بہار ہے شایدؔ کہ سامنے ہیں مناظر حسیں مگر دل ہے کہ آپ ہی کے لئے بیقرار ہے