Muhammad Zuhaib🇵🇰 (@muhammad9275122) 's Twitter Profile
Muhammad Zuhaib🇵🇰

@muhammad9275122

My ideal Hazrat Muhammad (SAW)... Proud to be Muslim.. Pokhtun. Insafian🇵🇰🇵🇰

ID: 982464491916087296

calendar_today07-04-2018 03:46:02

2,2K Tweet

545 Followers

960 Following

Muhammad Zuhaib🇵🇰 (@muhammad9275122) 's Twitter Profile Photo

لڑو گے؟ لڑیں گے مرو گے؟ مریں گے جدوجہد کرو گے؟ خدا کی قسم کریں گے #IndiaPakistanWar #Pakistan #PakistanArmy

Muhammad Zuhaib🇵🇰 (@muhammad9275122) 's Twitter Profile Photo

حسن حسن لټومه ، که په غر وي که په سمه زه په مينه، مینه پایم، بې له مینې، مینې مرمه. غني خان بابا

Muhammad Zuhaib🇵🇰 (@muhammad9275122) 's Twitter Profile Photo

اللہ کریم اسرائیل اور اسرائیل کی خاموش حمایت کرنے والے مسلم حکمرانوں کو تباہ و برباد کر امین🤲#FreePalestine

Muhammad Zuhaib🇵🇰 (@muhammad9275122) 's Twitter Profile Photo

ان حسرتوں سے کہہ دو کہیں اور جا بسیں اتنی جگہ کہاں ہے دل داغدار میں بہادر شاہ ظفر

Ammar Khan Yasir (@ammarkhanyasir) 's Twitter Profile Photo

اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین علامہ راغب حسین نعیمی کے ادارے جامعہ نعیمیہ گڑھی شاہو لاہور نے رجب بٹ کی گستاخی پر تفصیلی فتویٰ جاری کردیا ۔۔۔ رجب بٹ کو گستاخی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ تعزیرات پاکستان 295A, 298A کے تحت کارروائی کرتے ہوئے قرار واقعی سزا دی جائے

اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین علامہ راغب حسین نعیمی کے ادارے جامعہ نعیمیہ گڑھی شاہو لاہور نے رجب بٹ کی گستاخی پر تفصیلی فتویٰ جاری کردیا ۔۔۔
رجب بٹ کو گستاخی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ  تعزیرات پاکستان 295A, 298A کے تحت کارروائی کرتے ہوئے قرار واقعی سزا دی جائے
Muhammad Zuhaib🇵🇰 (@muhammad9275122) 's Twitter Profile Photo

يوه جنازه بله، بله، بله جنازه ژوندون د پښتون څه دې مکمله جنازه "The enemy of the Pashtuns has extinguished yet another of our lights." Afrasiab Khattak #Khanzeb #BajaurAttack #Bajaur

يوه جنازه بله، بله، بله جنازه
ژوندون د پښتون څه دې مکمله جنازه
"The enemy of the Pashtuns has extinguished yet another of our lights."
<a href="/a_siab/">Afrasiab Khattak</a>
#Khanzeb
#BajaurAttack 
#Bajaur
الشـــــراع اُردو نــشریات (@alshar400) 's Twitter Profile Photo

🚨 ڈاکٹر تانیہ حاج حسن، جو بطور رضاکار غزہ گئیں، کہتی ہیں۔۔ "میں نے ایک بےجان بچے کو اپنی بانہوں میں تھاما وہاں اُسے بچانے کے لیے کوئی سہولت نہیں تھی۔ یہ جنگ نہیں، بلکہ معصومیت کا قتلِ عام ہے۔"