
Muبashir
@mubi691
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ.❤️
ID: 1367119353888571395
03-03-2021 14:28:13
7,7K Tweet
893 Takipçi
833 Takip Edilen



ہم بہت خوش ہیں، اب صرف القادر کیس باقی ہے اس کیس کے بعد کوئی مقدمہ باقی نہیں رہ جاتا جس میں عمران خان کی گرفتاری ہو، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ #VictoryForImranKhan Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿





پنجاب پولیس کے متوازی پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے نام سے ایک نئی فورس بنا دی گئی ہے جس نے آج اپنے مغرور افسر زبیر گیلانی کے حکم پر تاندلیانوالہ کے علاقے جیون ٹھٹھہ میں جیو کے نمائندے محمد عرفان کو بلاوجہ تشدد کا نشانہ بنایا پھر جھوٹ بولا عرفان دریا کے کنارے کھڑا تھا





چند سال پہلے تک حکومتیں ایکٹنگ کم اور کام زیادہ کرتی تھیں کیونکہ انہوں نے عوام سے ووٹ لینے ہوتے تھے جب سے ووٹ کی عزت نیلام ہوئی ہے اور فارم 47 کا کھڑاک سامنے آیا ہے تو عوام کی بے توقیری بڑھ گئی ہے، اب ووٹ لینے کا نہیں اچھی ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کا مقابلہ ہے jang.com.pk/news/1510164






