Mrs Anjum Ara(@MrsAnjumara) 's Twitter Profileg
Mrs Anjum Ara

@MrsAnjumara

ID:3219452832

calendar_today18-05-2015 15:05:18

156,3K Tweets

8,7K Followers

5,8K Following

Follow People
Mrs Anjum Ara(@MrsAnjumara) 's Twitter Profile Photo

اتنا خرچہ کر کے چاند پر جانے کی کیا ضرورت تھی- میں روز کوکین پی کر چاند پر ہو آتا ہوں- چلیں کوکین نہ سہی, مجھے حوروں والا انجیکشن ہی لگا کر بھیج دیتے- راکٹ نمبر 804 کی فریاد 😆

account_circle
Mrs Anjum Ara(@MrsAnjumara) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف نے آئی کیوب قمر کی لانچنگ کے مناظر دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ آج پاک چین دوستی خلاؤں کی سرحد بھی پار کرچکی ہے۔ پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کے چاند پر بھجوانے کے معاملے پر بھی وزیراعظم نے اظہار مسرت کیا ہے

❤️ (Red Heart): Classic love and passion (Blue Heart): Calm and deep affection (Yellow Heart): Warmth and happiness (Orange Heart): Enthusiasm and care

ڈاکٹر عدنان البُرش کی موت 19 اپریل کو ہوئی، اسرائیل نے ابھی تک ان کی لاش اُن کے ورثاء کے حوالے نہیں کی

اب تو سعودیوں نے بھی اپنےاب تو سعودیوں نے بھی اپنے زمانہ قبل از اسلام کے اسلاف اور آثار پر فخر کرنا شروع کر دیا ہے. پاکستانیوں کے بارے میں کیا حکم ہے؟

بڑے چھوٹوں سے فرماٸشیں کرتے
انہیں مشکل میں ڈالتے اچھا محسوس نہیں کرتے
یہ شفقت کا انداز ہے
اور
شاید
آفاقی ہے والدہ کی ایک بات سے الجھن ہوتی ہے
ان سے پوچھوں کہ آپ کیا کھانا پسند کرینگی
تو کہینگی کہ کچھ بھی لے آؤ

بڑے چھوٹوں سے فرماٸشیں کرتے انہیں مشکل میں ڈالتے اچھا محسوس نہیں کرتے یہ شفقت کا انداز ہے اور شاید آفاقی ہے والدہ کی ایک بات سے الجھن ہوتی ہے ان سے پوچھوں کہ آپ کیا کھانا پسند کرینگی تو کہینگی کہ کچھ بھی لے آؤ
account_circle
Mrs Anjum Ara(@MrsAnjumara) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں جگہ جگہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پوسٹر دیکھ کر ان کے نواسے نواسیاں پُرجوش ہوگئے

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہوگئی۔

کراچی: پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ ہوگیا۔ پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 27  منٹ پر خلا میں بھیجا گیا، چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے روانہ ہوا۔ ہینان سے مشن کی کی روانگی