ᴹᵒⁱᶻ ᴬᵇʳᵒ𓂆 (@moiz_2060) 's Twitter Profile
ᴹᵒⁱᶻ ᴬᵇʳᵒ𓂆

@moiz_2060

ھا مان سنڌي آھيان.

#NoMoreCanalsOnIndus

#PakistanNeedsImranKhan
.
.
۔
.
۔
♦️
ایسے قانون سے نفرت ہے عداوت ہے مجھے.

ID: 1213575378066739201

calendar_today04-01-2020 21:38:36

40,40K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

ایک ہی ہفتے کے دوران دو مرتبہ اتنی کثیر تعداد میں باہر نکلنے پر میں اہلِ لاہور کا مشکور ہوں۔ میں ان تمام لوگوں کا بھی شکر گزار ہوں جو آئین اور قانون کی حکمرانی کا ساتھ نبھانے کیلئے آج پاکستان بھر میں نکلے۔

Tariq Mateen (@tariqmateen) 's Twitter Profile Photo

جناح ہاؤس میں کارکنوں کو جانے سے روکنے پر یاسمین راشد کو دس سال قید شاباش

Sabookh Syed | Journalist (@saboohsyed) 's Twitter Profile Photo

سوات کے مدرسہ مخزن العلوم لے مدرسہ کے مہتمم اور قاری کے ہاتھوں تشدد کے بعد جاں بحق ہونے والے بچے فرحان ایاز کے بارے میں عینی شاہد بچے کی گفتگو اس بچے کے کلاس فیلو نے انٹرویو دیا پشتو میں اور اس پشتو ویڈیو کا اردو ترجمہ یہ ہے مہتم صاحب نے چائے پی، اس کے بعد اٹھا اس بچے کو

سوات کے مدرسہ مخزن العلوم لے مدرسہ کے مہتمم اور قاری کے ہاتھوں تشدد کے بعد   جاں بحق ہونے والے بچے فرحان ایاز کے بارے میں عینی شاہد بچے کی گفتگو 

اس بچے کے کلاس فیلو نے انٹرویو دیا پشتو میں اور اس پشتو ویڈیو کا اردو ترجمہ یہ ہے

مہتم صاحب نے چائے پی، اس کے بعد اٹھا اس بچے کو
Abdullah Gul (@mabdullahgul) 's Twitter Profile Photo

🇺🇸 ہم کوئی امریکہ کے غلام ہیں؟؟ 🏏 عمران خان کے بیٹوں کی امریکہ میں اہم ملاقاتیں۔ ⛓️‍💥 کیا عمران خان کے بیٹے ڈپلومیسی کے تحت عمران خان کو رہا کروانے میں کامیاب ہو جائیں گے؟ Imran Khan PTI PTI Khyber Pakhtunkhwa PTI Islamabad #StopTorturingImranKhan

🇺🇸 ہم کوئی امریکہ کے غلام ہیں؟؟
🏏 عمران خان کے بیٹوں کی امریکہ میں اہم ملاقاتیں۔
⛓️‍💥 کیا عمران خان کے بیٹے ڈپلومیسی کے تحت عمران خان کو رہا کروانے میں کامیاب ہو جائیں گے؟
<a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> 
<a href="/PTIofficial/">PTI</a> 
<a href="/PTIKPOfficial/">PTI Khyber Pakhtunkhwa</a> 
<a href="/PTIOfficialISB/">PTI Islamabad</a> 
 #StopTorturingImranKhan
Naya Pakistan (@naya__pakistan_) 's Twitter Profile Photo

ایمان طاہر صادق کی محتلف دیہاتوں میں جا کر تحریک کے حوالے سے موبلائزیشن

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

نعیم پنجوتھہ لائیو شو میں پیٹرول اور چینی لے آئے یہ پیٹرول 273 روپے لیٹر اور چینی 200 روپے کلو ملی ہے، اب ن لیگی نعرہ لگائیں " پیٹرول مہنگا وزیر اعظم چور " "چینی مہنگی وزیر اعظم چور "

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

آزادی کی جنگ میں ہمیں ہر طرح کی قربانی کے لئے تیار رہنا ہو گا، آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی! ہم نکلیں گے تو خان نکلے گا۔۔۔#زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے

Saif Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

اصل ویڈیو تو ابھی سامنے اگئی ہے...🔥🔥 شیئر کرتے جائیں پنڈی اور جاتی عمرہ میں اگ لگتی جائے گی