Moeen Ahmad(@MoeenAh786) 's Twitter Profileg
Moeen Ahmad

@MoeenAh786

Life is too short ❤❤ Dont waste your time

ID:1039513811508649985

linkhttp://www.instagram.com calendar_today11-09-2018 13:59:40

23,5K Tweets

693 Followers

68 Following

saniya_mirza FC(@saniyamirzaoffi) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
آج میں کچھ نہیں لکھوں گی آج آپ میرے لیے ایک جملہ لکھیں گے۔

السلام علیکم آج میں کچھ نہیں لکھوں گی آج آپ میرے لیے ایک جملہ لکھیں گے۔
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

پولنگ اسٹیشن پر صبح سویرے ہی ڈنڈا بردار لوگ یونیفارم اور سادہ لباس افراد ٹھپے لگاتے رہے،بیرسٹر گوہر

account_circle
Haroon ul Rasheed(@Haroonn_natamam) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف کو ابھی تک انصاف نہیں ملا۔ تمام دوست ان کو انصاف دلانے کے لیے آواز بلند کریں۔

الله تعالی شہید کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین

ارشد شریف کو ابھی تک انصاف نہیں ملا۔ تمام دوست ان کو انصاف دلانے کے لیے آواز بلند کریں۔ الله تعالی شہید کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
account_circle
Samra Anis(@SamraaAniss) 's Twitter Profile Photo

مدینے سے بلاوا آرہا ہے
میرا دل مجھ سے پہلے جارہا ہے۔۔❣️

Naat By Waseem Badami in USA ❤️

account_circle
M. Waseem riaz🇵🇰(@waseemtps) 's Twitter Profile Photo

اوکاڑہ کے علاقہ بصیرپور میں ظلم و بربربیت کی انتہاء کر دی گئی معمولی تلخ کلامی پر اوباش نوجوانوں کا کمسن بچوں پر وحشیانہ تشدد،ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ Maryam Nawaz Sharif اور آئی جی پنجاب صاحب IG PUNJAB پلیز نوٹس لیں تاکہ آئندہ کبھی ایسانہ ہو

account_circle
Zeeshan Ahmed(@iamzeeshan1503) 's Twitter Profile Photo

Murad Saeed صحافی: اگلا نمبر اپ کا ہے
ارشد شریف: کسی کو کچھ نہیں پتہ ہوتا اگلا نمبر کس کا ہے, جو رات قبر میں ہے وہ قبر سے باہر نہیں

account_circle
Moeen Ahmad(@MoeenAh786) 's Twitter Profile Photo

آمین۔۔۔اللّٰہ ارشد شریف کے قاتلوں کو دونوں جہانوں میں نشان عبرت بنا دنیا میں بھی ذلیل ہو کر مریں اور آخرت میں بھی رسوا ہوں۔۔۔

account_circle
Javeria Siddique(@javerias) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ ارشد شریف شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما
یا اللہ ارشد شریف شہید کے قتل میں ملوث کینیا پاکستان میں موجود تمام قاتلوں اور سہولت کاروں کو نشان عبرت بنا دے یہ دولت انکے گلے کا طوق بن جائے اوریہ جہنم کی آگ کا ایندھن بن جائیں۔

یا اللہ ارشد شریف شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما یا اللہ ارشد شریف شہید کے قتل میں ملوث کینیا پاکستان میں موجود تمام قاتلوں اور سہولت کاروں کو نشان عبرت بنا دے یہ دولت انکے گلے کا طوق بن جائے اوریہ جہنم کی آگ کا ایندھن بن جائیں۔
account_circle