irum malik(@Mlkirum) 's Twitter Profileg
irum malik

@Mlkirum

I am a Punctual and hardworking
person.
Who has a passion
to complete any given task
before the time comes to an
end.
Always want Pakistan known by Justice.

ID:1495813790478254086

calendar_today21-02-2022 17:33:21

11,2K Tweets

1,9K Followers

1,9K Following

شـــیـــــرپـــاکـــستـــــــــان(@samiamjad715) 's Twitter Profile Photo

IK has done in order to eliminate injustice and two-family government system from this country and let the real owner of this country take over the running of this country. IK is imprisoned for this crime. IK should be released immediately.

account_circle
شـــیـــــرپـــاکـــستـــــــــان(@samiamjad715) 's Twitter Profile Photo

ابھی ریلی نکالی نہیں اور پولیس کی بڑی تعداد بکتر بند گاڑی کے ساتھ شعیب شاہین کی رہائش گاہ پہنچ گئی
شعیب شاہین کا ہر حال میں ریلی نکالنے کا اعلان

account_circle
شـــیـــــرپـــاکـــستـــــــــان(@samiamjad715) 's Twitter Profile Photo

پہلے کارکنان نے تھانے سے ایم ین سے چنگیز خان کاکڑ کو رہا کروایا

پھر چنگیز خان کاکڑ نے چھوٹے اور بڑے بھائی کو رگڑ ڈالا

account_circle
Kamran khan(@Kamranapridi) 's Twitter Profile Photo

ذرا سوچیں ،کیا 2 روپے پٹرول مہنگا ہونے پہ احتجاج بھی کمپنی کنٹرول کرتی تھی ؟ کیا عوام کبھی خود سے اپنے کسی حق کے لئے نہیں نکلے گی ؟ہمیشہ دوسرے کے اشاروں پہ ناچیں گے ؟ خود سے سوال پوچھو اور نکلو اپنے حق کے لئے

‏فــــــʟɪɴᴇــــرنـٹــــــᴡᴀʀʀɪᴏʀـــــــ

ذرا سوچیں ،کیا 2 روپے پٹرول مہنگا ہونے پہ احتجاج بھی کمپنی کنٹرول کرتی تھی ؟ کیا عوام کبھی خود سے اپنے کسی حق کے لئے نہیں نکلے گی ؟ہمیشہ دوسرے کے اشاروں پہ ناچیں گے ؟ خود سے سوال پوچھو اور نکلو اپنے حق کے لئے #ملک_گیر_پرامن_احتجاج @TM__FLW
account_circle
Kamran khan(@Kamranapridi) 's Twitter Profile Photo

کوئی جیل، کوئی قربانی میرے مرشد عمران خان کو اپنے نظریے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹا نہ سکی۔۔۔

میں کامران عوام سے اپیل کرتا ہوں جمعے کی نماز کے بعد سب اپنے گھروں سے نکلیں اور مرشد کی رہائی کے لیے آواز اٹھائیں
‏فــــــʟɪɴᴇــــرنـٹــــــᴡᴀʀʀɪᴏʀـــــــ

کوئی جیل، کوئی قربانی میرے مرشد عمران خان کو اپنے نظریے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹا نہ سکی۔۔۔ میں کامران عوام سے اپیل کرتا ہوں جمعے کی نماز کے بعد سب اپنے گھروں سے نکلیں اور مرشد کی رہائی کے لیے آواز اٹھائیں @TM__FLW #ملک_گیر_پرامن_احتجاج
account_circle
Manal Mirzaᵀᶠᴸᵂ(@_MRMirza) 's Twitter Profile Photo

دو سال 6 فیصد سے گرو کرنے والی معیشت کو زمیں بوس کر دیا، اور کہتے ہیں کہ معیشت مستحکم ہو رہی ہے۔

میں منال راشد مرزا اس موجودہ حکومت کو مسترد کرتی ہوں

‏فــــــʟɪɴᴇــــرنـٹــــــᴡᴀʀʀɪᴏʀـــــــ

🇵🇰عام آدمی🇵🇰
🇵🇰_ط ی ب ہ_ 🇵🇸
Maliha
PTI Tiger
Pti Tiger111
Nasim Sajid

دو سال 6 فیصد سے گرو کرنے والی معیشت کو زمیں بوس کر دیا، اور کہتے ہیں کہ معیشت مستحکم ہو رہی ہے۔ میں منال راشد مرزا اس موجودہ حکومت کو مسترد کرتی ہوں @TM__FLW #ملک_گیر_پرامن_احتجاج @Muhamma39738473 @__TI__25 @malihaburrney @Ptitiger572 @bilalbasit97093 @nasim_saji14058
account_circle
Kamran khan(@Kamranapridi) 's Twitter Profile Photo

میں کامران اس بات کا اقرار /کرتا ہوں کہ آج سے 28 سال قبل عمران خان نے جس نظریہ پر پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی الحمداللہ آج تک وہ خود اس نظریہ پر من و عن ثابت قدمی سے ڈٹ کر کھڑے ہیں،

‏فــــــʟɪɴᴇــــرنـٹــــــᴡᴀʀʀɪᴏʀـــــــ

میں کامران اس بات کا اقرار /کرتا ہوں کہ آج سے 28 سال قبل عمران خان نے جس نظریہ پر پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی الحمداللہ آج تک وہ خود اس نظریہ پر من و عن ثابت قدمی سے ڈٹ کر کھڑے ہیں، @TM__FLW #ملک_گیر_پرامن_احتجاج
account_circle
Haris Umer PTI ᵀᶠᴸᵂ(@HarisUmer8888) 's Twitter Profile Photo

ملک تب اوپر جائے گا جب اس ملک کے نوجوان ذمہ داری لیں گے! جب ایک معاشرے میں ظلم اور ناانصافی ہو تو آپ کبھی نیوٹرل نہ رہیں بلکہ مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوں!
میں ___ سب سے اپیل کرتا ہوں کہ اپنے گھروں سے نکل کر احتجاج میں شامل ہوں
‏فــــــʟɪɴᴇــــرنـٹــــــᴡᴀʀʀɪᴏʀـــــــ

Haris Umer PTI ᵀᶠᴸᵂ

ملک تب اوپر جائے گا جب اس ملک کے نوجوان ذمہ داری لیں گے! جب ایک معاشرے میں ظلم اور ناانصافی ہو تو آپ کبھی نیوٹرل نہ رہیں بلکہ مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوں! میں ___ سب سے اپیل کرتا ہوں کہ اپنے گھروں سے نکل کر احتجاج میں شامل ہوں @TM__FLW #ملک_گیر_پرامن_احتجاج @HarisUmer8888
account_circle
zZ zaidzaka(@ZZaidzaka) 's Twitter Profile Photo

اسوقت صرف پی ٹی آئی کے سپورٹرز اور ووٹرز ہی احتجاج پر ہیں اور خانصاب کو یاد رکھے ہوئے ہیں
ورنہ لیڈر شپ تو اقتدار کے نشے کر کے تو سوئی ہوئی ہے


‏فــــــʟɪɴᴇــــرنـٹــــــᴡᴀʀʀɪᴏʀـــــــ

account_circle