Muhammad Khalid
@mkhalid_000
ID: 1049962522437128192
10-10-2018 09:59:07
941 Tweet
1,1K Takipçi
1,1K Takip Edilen
جس نے کائنات کے سارے حسن پیدا کیے اس رب کا حسن و جمال کیسا ہوگا؟ ڈاکٹر محمد طاہر القادری #itikafcity2025 Dr Tahir-ul-Qadri
اللہ کی مخلوق کے ساتھ جس کو سب سے زیادہ نرم ، جھکا ہوا ، عاجز دیکھو سمجھو اس میں رب کی محبت ہے۔ ڈاکٹر محمد طاہر القادری Dr Tahir-ul-Qadri #itikafcity2025
حضرت رابعہ بصری فرماتی ہیں کوئی ہو جو ہمیں محبوب تک کا راستہ دکھائے تو انکی ایک خادمہ نے جواب دیا کہ ہمارا محبوب ہمیشہ ہمارے ساتھ ہے مگر اس دنیا نے ہمارے بیچ ایک پردہ ڈالا ہوا ہے۔ ڈاکٹر محمد طاہر القادری #itikafcity2025 Dr Tahir-ul-Qadri
All of Tasawwuf (Sufism) is about excellence in character. #itikafcity2025 Dr Tahir-ul-Qadri
نہ تخت و تاج نہ لشکر و سپاہ میں ہے جو بات مرد قلندر کی بارگاہ میں ہے #LaylatulQadr #itikafcity2025 Dr Tahir-ul-Qadri
Call to all Nations! Al-Quds is our sacred land. Dr Tahir-ul-Qadri #GazaGenocide #GazaHolocaust
ملک پاکستان میں طلباء کی ایک توانا آواز ، عظیم قائد کے عظیم فرزند مرکزی صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پاکستان محترم شیخ فرحان عزیز صاحب کو جنم دن کی ڈھیروں مبارکباد دعا ہے اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین Farhan Aziz MSM Pakistan MSM Jammu Kashmir Official