ماہی✨ (@mirch_ii) 's Twitter Profile
ماہی✨

@mirch_ii

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
الحمدللہ 🕋

ID: 1145031108486193152

calendar_today29-06-2019 18:07:44

174,174K Tweet

31,31K Followers

616 Following

ماہی✨ (@mirch_ii) 's Twitter Profile Photo

تو مرا حوصلہ تو دیکھ داد تو دے کہ اب مجھے شوق کمال بھی نہیں خوف زوال بھی نہیں.. شام بخیر

تو مرا حوصلہ تو دیکھ داد تو دے کہ اب مجھے
شوق کمال  بھی  نہیں  خوف زوال بھی نہیں..
شام بخیر
ماہی✨ (@mirch_ii) 's Twitter Profile Photo

کل ان شاء اللہ خان صاحب کی باشعور عوام انھیں مایوس نہیں کرے گی۔۔اور ایک تاریخ رقم کرے گی۔۔۔ ان شاء اللہ #جلسہ_تو_ہوگا

کل ان شاء اللہ خان صاحب کی باشعور عوام انھیں مایوس نہیں کرے گی۔۔اور ایک تاریخ رقم کرے گی۔۔۔
ان شاء اللہ 
#جلسہ_تو_ہوگا
ماہی✨ (@mirch_ii) 's Twitter Profile Photo

Assalam o Alikum 🫶 She's in her happy girl era She's taking care of herself. Prioritizing her Deen, Working hard towards her dreams, She found Allah. She's complete... Good morning 🌼

Assalam o Alikum 🫶
She's in her happy girl era
She's taking care of herself. Prioritizing her Deen, Working hard towards her dreams, She found Allah. She's complete...
Good morning 🌼
ماہی✨ (@mirch_ii) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو!  جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56) صبح بخیر 🤍

اسلام وعلیکم 

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو!  جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
صبح بخیر 🤍
ماہی✨ (@mirch_ii) 's Twitter Profile Photo

اللہ تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔۔۔ہمارے کپتان کی حفاظت اور مدد فرما آمین ثم آمین

اللہ تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔۔۔ہمارے کپتان کی حفاظت اور مدد فرما
آمین ثم آمین
ماہی✨ (@mirch_ii) 's Twitter Profile Photo

Some days all you can think about his how much your soul craves to be infront of the Kaaba. May Allah grant us this much needed reset for our imaan .. Ameen sum Ameen

Some days all you can think about his how much your soul craves to be infront of the Kaaba. May Allah grant us this much needed reset for our imaan ..
Ameen sum Ameen
ماہی✨ (@mirch_ii) 's Twitter Profile Photo

" بات صرف ترجیحات کی ہوتی ہے ، جب ترجیحات بدل جائیں تو آپ کا ہونا نہ ہونا اہمیت نہیں رکھتا آپ کی وضاحتیں آپ کا رونا دھونا، ضد کرنا سب بے معنی ہو جاتا ہے۔ جس نے آپ کو چھوڑنے کا سوچ لیا ہو وہ کبھی نہیں رُکتا، لوگوں کو سمجھانے سے بہتر ہوتا ہے انسان خود کو سمجھا لے۔"🖤🍂 -زینب نور

" بات صرف ترجیحات کی ہوتی ہے ، جب ترجیحات بدل جائیں تو آپ کا ہونا نہ ہونا اہمیت نہیں رکھتا آپ کی وضاحتیں آپ کا رونا دھونا، ضد کرنا سب بے معنی ہو جاتا ہے۔ جس نے آپ کو چھوڑنے کا سوچ لیا ہو وہ کبھی نہیں رُکتا، لوگوں کو سمجھانے سے بہتر ہوتا ہے انسان خود کو سمجھا لے۔"🖤🍂
-زینب نور
ماہی✨ (@mirch_ii) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ بھلا دیتے ہیں گھر بار ہی اپنا کچھ لوگ کبھی لوٹ کے پھر گاؤں نہیں آتے

کچھ لوگ بھلا دیتے ہیں گھر بار ہی اپنا 
کچھ لوگ کبھی لوٹ کے پھر گاؤں نہیں آتے
ماہی✨ (@mirch_ii) 's Twitter Profile Photo

مرشد بلائے اور لاہور نہ آئے ایسے کیسے ہو سکتا ہے۔۔۔🫶 شکریہ لاہور ♥️

مرشد بلائے اور لاہور نہ آئے ایسے کیسے ہو سکتا ہے۔۔۔🫶
شکریہ لاہور ♥️
ماہی✨ (@mirch_ii) 's Twitter Profile Photo

پھر کون بھلا ........... دادِ تبسّم اُنہیں دے گا ؟ روئیں گی بہت مجھ سے بِچھڑ کر تیری آنکھیں محسن نقوی

ماہی✨ (@mirch_ii) 's Twitter Profile Photo

سالگرہ کی بہت بہت مبارک پیاری لڑکی ♥️🫀 اللہ پاک آپ کی مشکلات میں آسانیاں فرمائے آمین ثم آمین ♥️ آپ اور آپ کی فیملی نے جس طرح اس ملک کے لیے قربانیاں دی ہمیں فخر ہے آپ پر ہماری بہادر لڑکی۔۔ہمیشہ آباد رہو آمین۔۔🫶 Sanam Javaid Khan

سالگرہ کی بہت بہت مبارک پیاری لڑکی ♥️🫀
اللہ پاک آپ کی مشکلات میں آسانیاں فرمائے آمین ثم آمین ♥️ 
آپ اور آپ کی فیملی نے جس طرح اس ملک کے لیے قربانیاں دی ہمیں فخر ہے آپ پر ہماری بہادر لڑکی۔۔ہمیشہ آباد رہو آمین۔۔🫶
<a href="/sanamkh22/">Sanam Javaid Khan</a>