Mir Qadir (@mir_q13) 's Twitter Profile
Mir Qadir

@mir_q13

ID: 1346548340230598670

calendar_today05-01-2021 20:05:40

1,1K Tweet

94 Followers

51 Following

Sheikh Rashid Ahmed (@shkhrasheed) 's Twitter Profile Photo

پشاور میں اس سے بڑا جلسہ میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھا۔فخر ہُوا اتنے بڑے جلسے سے خطاب کر کے۔شکریہ پشاور ✌🏼️ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Kiran Jahangir (@kiran_jahangir) 's Twitter Profile Photo

4 سال اپوزیشن عمران کو سلیکٹڈ کہتی رہی، فوج کو دھمکیاں دی گئیں، لیگی سوشل میڈیا فوج کے خلاف بولتا رہا، مریم کے جلسے میں فوج کے خلاف نعرے لگے، نواز شریف فوج کےخلاف تقریریں کرتے رہے اس وقت تو کوئی پریس کانفرنس نہیں ہوئی تھی کہ فوج کے خلاف پروپیگنڈا ہورہا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

My request to all those attending our jalsa in Karachi is to carry our Pakistan flag as this is now a fight for Pakistan's sovereignty & haqeeqi (real) democracy, & against US-instigated regime change, supported by local Mir Jafars. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Shahnawaz (@shahnawazgk2) 's Twitter Profile Photo

ٹرینڈ ڈاؤن نہیں ہونے دینا اس کے لیے نئے اور فریش ٹوئٹس کریں اور سب ایک دوسرے کے ٹوئٹس ارٹی بھی کریں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Mir Qadir (@mir_q13) 's Twitter Profile Photo

#امپورٹڈ_حکومت_نا_منظور پی ٹی آئ والے مجھے فالو کریں میں فالو بیک کرونگا 💯 #امپورٹڈ_حکومت_نا_منظور

Mir Qadir (@mir_q13) 's Twitter Profile Photo

دِل غَلطی کر بیٹھا ہے 👈 (سازِش) غَلطی کر بیٹھا ہے دِل👈 (مُداخلت) #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Mir Qadir (@mir_q13) 's Twitter Profile Photo

” لڑ رہا ہے جو ملت کے غداروں سے کارکن ہوں میں ایسے سالار کا “ ⁧#میرا_اعتماد_عمران_خان⁩ ⁧#خودار_قوم_باضمیر_لیڈر عمران خان Imran Khan #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Mir Qadir (@mir_q13) 's Twitter Profile Photo

جیو ٹی وی کا کیمره مین کراچی جلسہ گاہ میں خالی جگہ ڈھونڈتے ڈھونڈتے سمندر میں ڈوب گیا 😄 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Mir Qadir (@mir_q13) 's Twitter Profile Photo

تاریخی الفاظ: دوستی سب سے چاہتا ہوں لیکن "غلامی" کسی کی نہیں چاہتا۔ میری "جان" اتنی ضروری نہیں جتنی آپ کی "آزادی" ضروری ہے۔ #KarachiJalsa Imran Khan Sheikh Rashid Ahmed Imran Riaz Khan Hamid Mir حامد میر Saleem Safi Maryam Nawaz Sharif Bilawal Bhutto Zardari #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

تاریخی الفاظ:
دوستی سب سے چاہتا ہوں لیکن "غلامی" کسی کی نہیں چاہتا۔ میری "جان" اتنی ضروری نہیں جتنی آپ کی "آزادی" ضروری ہے۔
#KarachiJalsa
Imran Khan Sheikh Rashid Ahmed Imran Riaz Khan Hamid Mir حامد میر Saleem Safi Maryam Nawaz Sharif  Bilawal Bhutto Zardari
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Mir Qadir (@mir_q13) 's Twitter Profile Photo

ڈالر 191 کا ہوگیا ۔ روزے ہم رکھ رہے ہیں اور درجات ڈالر کے بلند ہو رہے ہیں 😜😜🤣🤣 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور