Mir Saqa (@mirsaqa) 's Twitter Profile
Mir Saqa

@mirsaqa

distric Information secretary BNP Gwader. ex president BSO Gwader zone

ID: 902983373668438016

calendar_today30-08-2017 19:56:27

583 Tweet

190 Followers

343 Following

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

There are reports that Gawadar police arrested ⁦Sammi Deen Baloch⁩ along with some other Baloch activists. DIG Gawadar is denying her arrest. A case was registered against her few days back. Arresting women will not resolve any problem. It will further complicate the situation.

There are reports that Gawadar police arrested ⁦<a href="/SammiBaluch/">Sammi Deen Baloch</a>⁩ along with some other Baloch activists. DIG Gawadar is denying her arrest. A case was registered against her few days back. Arresting women will not resolve any problem. It will further complicate the situation.
Malala Yousafzai (@malala) 's Twitter Profile Photo

I stand in solidarity with Baloch sisters who are demanding justice and protesting against enforced disappearances. I strongly condemn the violent response against peaceful protesters.

یاسر بلوچ (@sarawaan1) 's Twitter Profile Photo

Alifya Sohail⁩ witnessed Sindh Police brutality firsthand as they arrested female activists of BYC arriving at the press club for a press conference. She questioned the police, but they refused to respond. This incident highlights the daily state brutality Baloch endure.

Mohammad Ayoub Jamot (@m_ayoub11) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین بی ایس او بالاچ قادر،ڈاکٹر ماہ رنگ، جوائنٹ سیکرٹری بی ایس او ابوبکر کلاچی و دیگر کے خلاف ایک اور من گھڑت ایف آئی آر درج کیا گیا۔بے بنیاد الزامات و جھوٹے ایف آئی آرز بلوچ سیاسی کارکنوں کے عزم پست نہیں کرسکتے۔ایسے بچگانہ عمل خود سرکار کے لئے جگ ہنسائی کا باعث بن رہی ہیں۔

چیئرمین بی ایس او بالاچ قادر،ڈاکٹر ماہ رنگ، جوائنٹ سیکرٹری بی ایس او ابوبکر کلاچی  و دیگر کے خلاف ایک اور من گھڑت ایف آئی آر درج کیا گیا۔بے بنیاد الزامات و جھوٹے ایف آئی آرز بلوچ سیاسی کارکنوں کے عزم پست نہیں کرسکتے۔ایسے بچگانہ عمل خود سرکار کے لئے جگ ہنسائی کا باعث بن رہی ہیں۔
Mir Saqa (@mirsaqa) 's Twitter Profile Photo

آس وتی گس وتی، سنگ وتی سر وتی زیمیں دل ءَ کُجا براں، تیر وتی جگر وتی RIP Dc zakir jan💔

آس وتی گس وتی، سنگ وتی سر وتی 
زیمیں دل ءَ کُجا براں، تیر وتی جگر وتی

RIP Dc zakir jan💔
Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

ڈی سی گوادر ذاکر بلوچ کی شہادت سے چند دن پہلے دھرنے سے گفتگو سن لیں وہ کہہ رہے ہیں میں آپ میں سے ھوں میں اس علاقے کا بچہ ھوں آپ کی تکلیف پریشانی میری اپنی ہے آپ کے مسائل و مطالبات سے آگاہ ھوں میں آپ کی نمائیندگی کرونگا اور سرکار کا بھی میرے ھوتے ھوئے آپ کو کوئ تکلیف نہیں ھوگی

Shahdad Shaad (@shahdadshaad) 's Twitter Profile Photo

Saheb💔 جن ظالموں نے آپ کو شہید کیا اللہ تعالی انہیں اور ان کے تمام سہولتکاروں کو اسی دنیا میں عبرت کا نشان بنائے اور تباہ و برباد کردے۔

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

یہ سردار عطا اللّٰہ مینگل تھے جنہوں نے بلوچستان کا وزیراعلیٰ بننے کے بعد دو اہم کام کئے ، پہلا یہ کہ اُردو کو صوبے کی دفتری زبان بنایا اور دوسرا یہ کہ سرداری نظام کے خاتمے کی قرارداد صوبائی اسمبلی سے منظور کرائی لیکن انہیں غدار قرار دیکر برطرف کر دیا گیا bbc.com/urdu/pakistan-…

Akhtar Mengal (@sakhtarmengal) 's Twitter Profile Photo

میرے والد سردار عطاء اللہ مینگل کی تیسری برسی کے موقع پر، میں انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے بطور رکن پارلیمنٹ استعفیٰ دیتا ہوں۔ میں، اختر مینگل، رکن قومی اسمبلی، بطور رکن پارلیمنٹ اپنے عہدے سے مستعفی ہوتا ہوں۔ بلوچستان کی موجودہ صورتحال نے مجھے یہ قدم اٹھانے پر مجبور کر دیا ہے۔

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

⬅️ ’بلوچستان کے موجودہ حالات کے تناظر‘ میں سردار اختر مینگل قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ⬅️ قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق نیا بل مؤخر تفصیلات: bbc.in/3Z4Yu4X

⬅️ ’بلوچستان کے موجودہ حالات کے تناظر‘ میں سردار اختر مینگل قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی
⬅️ قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق نیا بل مؤخر
تفصیلات: bbc.in/3Z4Yu4X
Neo News (@neonewsur) 's Twitter Profile Photo

’’لاکھ اختلاف کرلیں مگر۔۔۔؟‘‘اچانک استعفٰی کیوں دیا؟اختر مینگل کیا کرنے والے ہیں؟بڑے راز فاش کردیے #NeoNews #Sahafi Matiullah Jan Akhtar Mengal

Independent Urdu (@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

’وہ رہنما جو دوسروں کو راستہ دکھاتے ہیں، وہ سرخیل جو کرسی کے نہیں۔۔۔ بلکہ خود اقتدار ان کا منتظر رہتا ہے۔‘ عاصمہ شیرازی کی تحریر independenturdu.com/node/175632?ut…

Akhtar Mengal (@sakhtarmengal) 's Twitter Profile Photo

Please watch this video. The man you see wailing lost his son who was abducted in July. A few days ago his son's dead body was found, tortured with his eyes gouged out. I wish I could share a picture of his body to truly show the state of Balochistan today and the devastating

Akhtar Mengal (@sakhtarmengal) 's Twitter Profile Photo

جناب زرداری اور شریف صاحب، میں کبھی نہیں بھولوں گا جب مریم نواز اور فریال ترلپر کو سرِ عام رسوا کیا گیا، تب ہم آپ کے ساتھ کھڑے تھے۔ کیونکہ ہمارے لیے عزت سب سے پہلے ہے، اور عورتوں پر حملہ ہماری آخری حد ہے۔ ہم نے ہمیشہ عورت کی عزت پر سیاست سے بالاتر ہو کر کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا۔

Balochistan National Party (@mediacellbnp_) 's Twitter Profile Photo

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی رہنما گل زادی بلوچ کو کوئٹہ میں واقع ان کے رہائشگاہ سے اغوا کر لیا گیا۔ بلوچستان نیشنل پارٹی اس اغوا نما گرفتاری کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ ڈاکٹر ماہ رنگ، گل زادی سمیت بی وائے سی کے تمام اسیران کو فی الفور رہا کیا جائے۔