Mir Jhangal Khan Baloch (@mirjhangalkhan) 's Twitter Profile
Mir Jhangal Khan Baloch

@mirjhangalkhan

Social Media Influencer/ Content Creator/ Digital Media Expert

ID: 1261065911169097728

calendar_today14-05-2020 22:48:52

4,4K Tweet

189,189K Followers

87 Following

Mir Jhangal Khan Baloch (@mirjhangalkhan) 's Twitter Profile Photo

سندھ حکومت ہماری، وفاق کا ہم حصہ دار، جیالوں کی گرفتاری قابل افسوس اور مذمت کرنے کا عمل ہے۔ آج پٹواری حکومت میں پ پ پ حیدرآباد ضلع کا انفارمیشن سیکرٹری گرفتار ہوا ہے، مگر لوکل قیادت خاموش ہے۔ افسوس۔ BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Bakhtawar B-Zardari Faryal Talpur Sen Aajiz Dhamrah

Mir Jhangal Khan Baloch (@mirjhangalkhan) 's Twitter Profile Photo

شھید محترمہ بینظیر بھٹو کے جانثار، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے سپاہی کی گرفتاری قابل افسوس ہے۔ ہم جیالے قیادت کو پرزور اپیل کرتے ہیں کہ جیالے احسان ابڑو کے ساتھ انصاف کیا جائے۔

Mir Jhangal Khan Baloch (@mirjhangalkhan) 's Twitter Profile Photo

نیب کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے انفارمیشن سیکرٹری احسان ابڑو کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔ قیادت سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ احسان ابڑو صاحب کے ساتھ اس ناانصافی کا نوٹیس لیا جائے۔ BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Bakhtawar B-Zardari Faryal Talpur

Ali Trimzi (@alysyyed) 's Twitter Profile Photo

We strongly condemn this unjust arrest and urgently call on the top leadership to take immediate notice and ensure justice is served. BilawalBhuttoZardari

SuhailGadehiBaloch-PPP (@suhailgadehi) 's Twitter Profile Photo

پہر سے اقتدار پٹواری میں، جیالے رسوا۔ تاریخ گواہ ہے ہر پٹواری لاڈلا دور میں جیالوں کے ساتھ ناانصافیاں ہوتی ہیں۔ آج پہر شہید بینظیر بھٹو کا سپاہی نیب کے ظلم کا شکار ہو گیا۔ احسان ابڑو انفارمیشن سیکرٹری پ پ پ حیدرآباد 😭 BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Bakhtawar B-Zardari Sen Aajiz Dhamrah

Shakeel Choudhry (@shakeelchppp) 's Twitter Profile Photo

جو عوام کیلئے حق سچ بولنے کی جرات کریں اس کے لئے نیب اور جو ملک اور ان کے اداروں کو سر عام گالیاں دے وہ عزت و احترام کا مستحق پاکستان کا مطلب اب صرف منافقت اور کچھ نہیں کمزور کی گردن پکڑوں اور طاقتور کے پاؤں ملک ایک قانون دو غریب کا اور طاقتور کا اور احسان ابڑو کو رہا کرو

N Khan Swati 🔥 (@nkhanswati70) 's Twitter Profile Photo

نیب کو سیاسی انجینئرنگ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ہم پر زرو مذمت اعلی قیادت اس واقعہ کا نوٹس لے 🙏

اصغر علی بلیدی (@asghar_buledi) 's Twitter Profile Photo

جیالا نیب گردی کے چنگل میں مقامی قیادت خاموش صوبائی قیادت خاموش مرکزی قیادت خاموش واہ رے خاموش قیادت واہ کیونکہ abroahsan #Bhuttoist/Blogger/columnist🇱🇾 رضاکار جو ٹھرا بنتا ہے خاموش رہنا BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari

Abdul Rasheed Khan Naghar (@rasheednaghd) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی قیادت سے اپیل ہیکہ محنتی جیالے abroahsan #Bhuttoist/Blogger/columnist🇱🇾 کے ساتھ انصاف کیا جائے اور کارکنان کے اس احتجاج پر توجہ دی جائے

Mir Jhangal Khan Baloch (@mirjhangalkhan) 's Twitter Profile Photo

شہید بینظیر بھٹو کے جانثار، موجودہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی انفارمیشن سیکرٹری کی گرفتاری قابل افسوس ہے۔ BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Bakhtawar B-Zardari Faryal Talpur Sen Aajiz Dhamrah