راشد منہاس کشمیری(@MinhasK79) 's Twitter Profileg
راشد منہاس کشمیری

@MinhasK79

دلوں کا وزیراعظم میاں محمد نوازشریف دل کی دھڑکن میاں محمد نوازشریف میرا لیڈر میاں محمد نوازشریف

ID:955135311704723457

calendar_today21-01-2018 17:49:38

127,8K Tweets

21,1K Followers

20,8K Following

🇵🇰F.Waجid خan🇵🇰(@FWK034) 's Twitter Profile Photo

Zbr10st👏🤝
کیونکہ ٹک ٹاک ایک ایسی بیماری جس نے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں سمیت عالم اسلام کے لیڈر کو بھی اپنے لپیٹ میں لے لیا ہے😏

Zbr10st👏🤝 کیونکہ ٹک ٹاک ایک ایسی بیماری جس نے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں سمیت عالم اسلام کے لیڈر کو بھی اپنے لپیٹ میں لے لیا ہے😏
account_circle
Zahida Jakhro(@Zahida_jakhro) 's Twitter Profile Photo

نون لیگ کی آج کی جیت اور یو تھیو کی 8 فروری کی ہار نے یو تھیو کے جھوٹےاور منافق یو ٹرنی گیدڑ نے اب نیا بیانیہ بنایا ہے کہ مجھے خالی میدان دو میں جیت جاوں گا اب یوتھیو تمہاری اکڑ کہاں گئ💪💪💪👊👊👊👎👎👎👎👎🙌🙌🙌🙌🙌🙌👈👈👈👈👈👉👉👉👉👉👉👅👅👅👅👅👅👅👅👅👅👅👅

نون لیگ کی آج کی جیت اور یو تھیو کی 8 فروری کی ہار نے یو تھیو کے جھوٹےاور منافق یو ٹرنی گیدڑ نے اب نیا بیانیہ بنایا ہے کہ مجھے خالی میدان دو میں جیت جاوں گا اب یوتھیو تمہاری اکڑ کہاں گئ💪💪💪👊👊👊👎👎👎👎👎🙌🙌🙌🙌🙌🙌👈👈👈👈👈👉👉👉👉👉👉👅👅👅👅👅👅👅👅👅👅👅👅
account_circle
پاکستان مسلم لیگ ن Faisal Afzal(@faisi_659) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

رَبِّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْۙ(۲۵) وَیَسِّرْ لِیْۤ اَمْرِیْۙ(۲۶)
 ترجَمۂ اے میرے رب! میرے لیے میرا سینہ کھول دے۔اور میرے لیے میرا کام آسان فرما دے

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ﷽ رَبِّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْۙ(۲۵) وَیَسِّرْ لِیْۤ اَمْرِیْۙ(۲۶)  ترجَمۂ اے میرے رب! میرے لیے میرا سینہ کھول دے۔اور میرے لیے میرا کام آسان فرما دے
account_circle
چوہدری شاہد محمود(@CSMR786) 's Twitter Profile Photo

ایسی وڈیو کو وائرل کرنا چاہیے تاکہ موجودہ حکمران کی مجبوری بن جائے کہ وہ گلگت بلتستان کی طرز پر یہ کام پورے ملک میں شروع کروا دیں.....!!!

account_circle
TARIQ MASOOD BUTT(@BUTT_566) 's Twitter Profile Photo

'اسلام وعلیکم '
'شک کا پودا جڑ پکڑ جائے تو رفتہ رفتہ بڑا درخت بن کر اعتماد کی عظیم الشان عمارت کو تباہ کر ڈالتا ہے۔ بد گماں ہونے کی بجائے معاملات پر آپس میں بات کر لینی چاہئے'
🍁صبح بخیر🌹
🇵🇰‏Têhréém

'اسلام وعلیکم ' 'شک کا پودا جڑ پکڑ جائے تو رفتہ رفتہ بڑا درخت بن کر اعتماد کی عظیم الشان عمارت کو تباہ کر ڈالتا ہے۔ بد گماں ہونے کی بجائے معاملات پر آپس میں بات کر لینی چاہئے' 🍁صبح بخیر🌹 @tehree19
account_circle
scorpio♏#DJ 🧓🏻(@Saba5670) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدر

ڈاکٹر ابراہیم رئیسی 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ان کا استقبال وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ اور ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے کیا
خوش آمدید
بھلی کرے آیا
جی آیاں نوں

ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ان کا استقبال وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ اور ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے کیا خوش آمدید بھلی کرے آیا جی آیاں نوں
account_circle
پاکستان مسلم لیگ ن Faisal Afzal(@faisi_659) 's Twitter Profile Photo

یہ ملک دشمن لوگ کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے جہاں یہ پاکستان کو بدنام نہ کر لیں۔ *ویسے یہ پہلا موقع نہیں ہے جہاں انڈین RAW اور تحریک انصاف کے فارن ٹرولز نے مل کر ملک مخالف بیانیہ بنایا*۔ ایسے عوامل اور ان کے سہولتکاروں کا سماجی بائکاٹ بھی ہونا چاہیے

یہ ملک دشمن لوگ کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے جہاں یہ پاکستان کو بدنام نہ کر لیں۔ *ویسے یہ پہلا موقع نہیں ہے جہاں انڈین RAW اور تحریک انصاف کے فارن ٹرولز نے مل کر ملک مخالف بیانیہ بنایا*۔ ایسے عوامل اور ان کے سہولتکاروں کا سماجی بائکاٹ بھی ہونا چاہیے
account_circle
Farooq Leghari(@farooqleghari_) 's Twitter Profile Photo

چیف آف لغاری قبائل نواب محمد جمال خان لغاری کہتے ہیں
پنجاب اور خاص طور پر پی پی 290 میں شاندار جیت کا سہرا Maryam Nawaz Sharif کے سر جاتا ہے جنہوں نے چند ماہ کی حکومت میں عوام کے دل جیت لئے

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

ضمنی انتخابات کے نتائج سے مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر بھرپور عوامی اعتماد کا اظہار ہیں،ثابت ہو گیا کہ مسلم لیگ (ن) کی پالیسیاں عوام کے دلوں میں گھر کر چکی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

ناروال میں جاں بحق لیگی کارکن محمد یوسف کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے،مریم نواز
پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، محمد یوسف کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں،سیاست کو نفرت اور ذاتی دشمنی میں تبدیل کرنا معاشرے کے لئے بڑا چیلنج ہے،

ناروال میں جاں بحق لیگی کارکن محمد یوسف کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے،مریم نواز پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، محمد یوسف کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں،سیاست کو نفرت اور ذاتی دشمنی میں تبدیل کرنا معاشرے کے لئے بڑا چیلنج ہے،
account_circle