Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile
Mian Javed Latif

@mian_javedlatif

Politician, a democrat — Former Federal Minister and a PML(N) worker.

ID: 1137690498066538496

calendar_today09-06-2019 11:58:46

2,2K Tweet

118,118K Followers

70 Following

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

یہ کیس39 کروڑ کا نہیں50 سے60 ارب کا کیس ہے۔مختلف ادوار میں بااختیار لوگوں کی سرپرستی میں سارا کچھ ہوتا رہا،اس کا ماسٹرمائنڈ سلیم باجوہ ہےاس نےاربوں کی پراپرٹی بنا لی،جو مفرور ہیں انکو پاکستان سے باہر بھیج دیا اب انکی پیروی کرےگا۔ان سے 50ارب نکلوا کر بجلی میں ریلیف دیاجاسکتا ہے

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

جو کرپشن کا ایشو اٹھایا ہے کہ اس کا اداروں کو علم نہیں ہے؟ آپ بنگلہ دیش یا دوسرے ملک کی حکومت کےمتعلق توجانتے ہیں مگر اپنےنیچے انٹیلیجنس ادارےنہیں دیکھ رہے کہ کہاں کرپشن ہورہی ہے؟کیا میں بتاؤں کہ کلرک سلیم باجوہ کےپاس اربوں روپےکہاں سےآئے کیا شیخوپورہ میں انٹیلیجنس ادارےنہیں ہیں؟

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

پارلیمان کے تحفظ کی بات ہو رہی ہے میں خود اس کا حامی ہوں آج کہا جا رہا ہے کہ منہ چھپا کر کچھ لوگ پارلیمنٹ کے اندر داخل ہونےجب ایک وردی والے آفیسر اسپیکر چیمبر میں موجود ہوتے تھے اور پارلیمان چلا رہے ہوتے تھے،بل انکی مرضی سےٹیبل ہوتے اور پاس ہوتے تھے،کیا اسد قیصر جانتےنہیں ہیں؟

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

آج جہاں منہ چھپانے والے لوگوں کے متعلق کمیٹی بنانے کی بات پر کیوں وقت ضائع کر رہےہو، وہ جو علی امین گنڈا پور سات آٹھ گھنٹے منہ چھپائے بیٹھے رہے،دو دن ہوگئے ہیں وہ کیوں نہیں منہ کھولتے وہ بتادیں کہ سات آٹھ گھنٹے کیوں منہ چھپائےبیٹھے رہے تو منہ چھپانے والے خود بےنقاب ہو جائیں گے۔

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے ذرائع ابلاغ پر خرچ کرکے سرکاری وسائل سےاپنا بیانیہ بنایا آج بھی خیبر پختونخوا سے خرچ کر رہا ہے آج بھی پختونخوا کی مشنری استعمال ہو رہی ہے، جتنے مفرور ہیں سب خیبرپختونخواہ میں پناہ لیے ہوئے ہیں جتنے دہشت گرد ہیں وہ اس کی چھتری تلے اکٹھے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

سرگودھا سول کورٹ میں ایک ملزم پیش نہ ہو اور کہا جائےکہ پولیس رکاوٹ کھڑی کر رہی ہے تو اس پر لاہور ہائی کورٹ سے از خود نوٹس ہوتا ہے، مگر عمران خان کا کیس ٹرائل کرنے والےجج پر دباؤ ڈالنے کیلئےپختونخوا حکومت مقدمہ درج کرتی ہے اس پر کوئی از خود نوٹس نہیں ہوتا، ازخود نوٹس ہونا چاہیے۔

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور پی ٹی آئی کا میر جعفر صادق ثابت ہوگاجس طرح فیض حمید عمران خان پاکستان کے میر جعفر صادق ثابت ہو رہے ہیں۔ یہ قوم پہلےہی آپکےکرتوتوں سےگرداب میں پھنسی ہوئی اور دنیا کےدباؤ میں ہے۔ اس دباؤ کو قبول کرتے جائیں گے توخدانخواستہ یہ آزاد ریاست ہمارے ہاتھوں سےکھسکتی جائے۔

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

کیا ہم بھول گئے ہیں کہ فیض حمید صاحب عمران صاحب عارف علوی صاحب باجوہ صاحب ثاقب نثار صاحب یہ سارے جو ایک پیج پر تھے پاکستان کے لئے کیا مسائل چھوڑ کر گئے ہیں کہ آج آئی ایم ایف جیسا ادارہ گیس بجلی کے بل کم کرنے کے بھی ہمیں اجازت نہیں دیتا۔

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

جب پاکستان میں کوویڈ آیا تھا اس وقت کی حکومت سے جو سیاست دان مخالف نقطہ نظر رکھتے تھے اس وقت کے جج یا صحافی بھی ہسپتالوں میں علاج کروانے کیلئے نہیں جاتے تھے کہ کہیں فیض حمید کے فیض سے فیض یاب نہ ہو جائیں۔

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

جو اداروں کےاندر سہولت کاری موجود تھی علی امین گنڈا پور نےجلسےمیں جو زبان استعمال کی کل اسمبلی میں کابینہ اجلاس میں جوگفتگو کی کیا کسی باغی کو پہچاننے کیلئےکم ہے؟کیا ہمارے ادارے اتنے بے بس یا دباؤ میں ہیں کہ ہم کسی نئے9مئی کا انتظار کررہے ہیں کہ حملہ ہوجائ اسکے بعدایکشن لیں گے؟

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

ہوش کے ناخن لیں 9 مئی کو ان پر پابندیاں لگ جاتیں سزائیں ہو جاتیں تو آج جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ نہ ہوتا اور باغی اسی ریاست میں مقبول نہ کہلاتے۔وہ باغی جو اپنےادارے کےاندر بغاوت کی منصوبہ بندی کرتے ہیں وہ لٹکائے جاتے تو آج ہاؤسنگ سوسائٹی کی کرپشن میں پکڑے جانے کی بات نہ کرتے۔

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

جلسوں میں میرجعفر صادق کہتے رات کو عارف علوی کےذریعے ان سےملاقاتیں کرکے دوبارہ اقتدار کی بھیک مانگتے تھے،آج بھی وہ علی امین گنڈا پور کی باتوں کےپیچھے کھڑا ہےوہ آج بھی انصاف فراہم کرنے والے ادارے کا لاڈلہ ہے۔مجھ پر غداری کا مقدمہ ہوا کسی عدالت نےنہیں کہا کہ یہ ڈرامہ رچایا گیا ہے۔

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

جو چار سال ایک پیج تھا اس وقت آئین قانون کی بالادستی کا کسی کو کوئی فکر نہیں تھا اس وقت ایک پیج تھا آج کہا جاتا ہے کہ ارکان اسمبلی کو پارلیمنٹ کے اندر سے گرفتار کیا گیا، کیا ہم ارکان پارلیمنٹ نہیں تھے جب ہمیں گرفتار کر لیا جاتا تھا کیا اس وقت کے اسپیکر اجازت دیتے تھے؟

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

ہم انٹیلیجنس سربراہ اور آرمی چیف کا ذکر کرتےتھے،کیا ہم نے9 مئی کیا؟میرجعفرصادق کےالقاب دیئے؟ہمیں مودی کا یارغدار، سسلین مافیا کہاگیا، دنیامیں کہیں کامیاب بغاوت ہو تو ریاست ٹوٹ جاتی ہے ناکام ہو تو باغیوں کومار دیاجاتا ہے۔9مئی کوبغاوت کروائی گئی ریاست نےباغیوں کےخلاف کیا عمل کیا؟

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

تین چار دنوں میں جو شو ہوا اسکو بھی کسی طور پر اچھا نہیں کہا جاسکتا اسکا طریقہ کار بھی غلط تھا۔ مگر میں دیانت داری سےکہہ رہا ہوں کہ فیض حمید کا فیض عام چلا ہے وہ 8 فروری کو بھی چلا تھا۔ادارے کےاندر اسکے موثر لوگ موجود ہیں جو بظاہر کسی اور کا حکم لیتےہیں مگر مانتے فیض حمید کا ہیں۔

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

جن لوگوں نے آٹھ فروری کو نتائج بنائے فارم 47 بنائے ادارے میں بیٹھے ان لوگوں کے متعلق انٹیلیجنس ادارے یا صاحب اختیار پالیسی ساز 8ماہ گزر جانے کےبعد بھی اگر انویسٹگیٹ کرتےتو سب پتہ چل جاتا۔یہ جو کچھ ہوا ہے یہ سارےکا سارا کھیل بھی انہی لوگوں کا جنہوں نے8 فروری کے نتائج بنائے تھے۔

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

ریاست کی بربادی ہوگئی ہے وجہ یہ ہے کہ پاکستان جب بھی ٹریک پر چڑھتا ہے معیشت بہتر ہونے لگتی ہے تو منصوبہ بندی سے انتشار پیدا کیا جاتا ہے۔معیشت کی بہتری کی امید پیدا ہوئی مہنگائی کم ہوئی مگر 8 فروری کے نتائج بنانے والے نوازشریف کو ہٹانے والے انکا راستہ روکنے والے آج بھی متحرک ہیں۔

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

فیض حمید کا فیض عام اور ثاقب نثار کا اثر آج بھی موجود ہے۔ 8فروری کو جنرل فیض حمید کےنیٹ ورک نےتگڑے طریقے سے ریاست پر اور اس سسٹم پر وار کیا،فارم45/47 کی صحیح طریقےسے انویسٹگیٹ کروالی جائےتو فارم47 کی پیداوار KPK کی حکومت ہے پنجاب سے جن لوگوں کو جتوایاگیا وہ فارم 47کی پیداوار ہیں۔

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

آج کےجو چیف جسٹس ہیں انکے خلاف ریفرنس کس کےکہنے پر دائر ہوا ان پر انگلیاں اٹھائیں انکی تضحیک کی جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے ساتھ جو کچھ ہوا یہ سب کرنے والوں کو سزا نہیں ملنےدی تو پھر فیض عام اور کیا ہوتا ہے؟ سہولت کاری اور کیا ہوتی؟ مگر جسٹس ثاقب نثار اور بندیال کو کسی نے نہیں پوچھا۔

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ میرے نبیﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔ اہل اسلام کو جشن عید میلاد النبیﷺ مبارک!