Mian Ibrahim Khalid (@mian_ibr) 's Twitter Profile
Mian Ibrahim Khalid

@mian_ibr

Politician and Laywer 👮
Businessman 👑
Urdu Aadab ❤
Belive in Democracy 💂
PMLN 🦁
NA 158 🇵🇰

ID: 1254052136993927168

calendar_today25-04-2020 14:18:34

54,54K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

مورخ کی جانب سے تمام اہل وطن کو چاند رات اور عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ویڈیو انکم ٹیکس گوشواروں کی آخری تاریخ یاددہانی کیلئے لف کی گئی ہے شکریہ

Zahra Bilal (@zahrabilal099) 's Twitter Profile Photo

یہ جو رقص ہے میرا فرش پر یہی لے اڑا مجھے عرش پر... میری ذات میں جو دھمال ہے تیرے عشق کا ہی کمال ہے……

یہ جو رقص ہے میرا فرش پر
یہی لے اڑا مجھے عرش پر...
میری ذات میں جو دھمال ہے 
تیرے عشق کا ہی کمال ہے……
Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

#PMLN_Victory این اے 119 سے علی پرویز ملک اور این اے 132 سے رشید احمد خان کو ضمنی الیکشن میں شاندار جیت مبارک ہو

#PMLN_Victory
این اے 119 سے علی پرویز ملک اور این اے 132 سے رشید احمد خان کو ضمنی الیکشن میں شاندار جیت مبارک ہو
Rafaqat Dogar (@rafaqatdgr) 's Twitter Profile Photo

قاضی صاحب آپکے 10/10 نمبر جب (سپریم کورٹ) جے آئی ٹی بناتی ہے اور نگران جج(اعجازالااحسن)مقرر کرتی ہے تو یہ ہماری طرف سے مداخلت ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کا دن قریب آ رہا ہے 🚨🚨 سب دوست یہ خصوصی ویڈیو ہر جگہ شئیر کریں تاکہ قوم کو یاد رہے کہ 9 مئی کو اس شخصیت پرست گروہ نے کیا حرکتیں کی تھیں ہم ایسا مواد اب سامنے لاتے رہیں گے تاکہ اس گروہ کا فالز فلیگ والا جعلی پراپیگینڈا ٹھس ہوجائے

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

محترم وزیر خارجہ Ishaq Dar 🚨🚨 اس وقت کرغستان سے انتہائی افسوسناک خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ کرغزستان کے لوگ جتھے بنا کر پاکستانی طالبعلموں پر حملے کر رہے ہیں، بعض طلبا کے فوت اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ خدارا فوری نوٹس لیں اور طلبا کی زندگیاں بچائیں

𝐑𝐚𝐧𝐚 𝐓𝐚𝐥𝐡𝐚 𝐖𝐚𝐡𝐞𝐞𝐝 🇵🇰 (@ranatalhawaheed) 's Twitter Profile Photo

میاں صاحب!! آپ کے ملک کے طالب علموں کا خون بہا ہے کرغستان میں -- آپ تو ہمیشہ سے کہتے تھے کہ میں بندوق نہیں " قلم " کے ساتھ ہوں !! 😢💔 Shehbaz Sharif کچھ کریں پلیز !! 🙏 #Kyrgyzstan 🇰🇬

میاں صاحب!! آپ کے ملک کے طالب علموں کا خون بہا ہے کرغستان میں -- آپ تو ہمیشہ سے کہتے تھے کہ میں بندوق نہیں " قلم " کے ساتھ ہوں !! 😢💔

<a href="/CMShehbaz/">Shehbaz Sharif</a> کچھ کریں پلیز  !! 🙏 #Kyrgyzstan 🇰🇬
Saad Kaiser 🇵🇰 (@thesaadkaiser) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے حمایتی باہر ملک میں بھی ذلیل ہوتے ہوئے اور پاکستان کا امیج خراب کرتے ہوئے۔ اب ان سے کوئی پوچھے، کیا یہ بھی فوج نے کروایا ہے؟ یا مریم نواز نے؟

Saad Kaiser 🇵🇰 (@thesaadkaiser) 's Twitter Profile Photo

“I’ve saved Pakistan before, I’ll save Pakistan again”. One handshake, $10 Billion investment. Prime Minister Shehbaz Sharif, man on a mission to save Pakistan 🇵🇰

Chief Minister's SMU (@smureforms) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ روز، Chief Minister's SMU سی ایم سپیشل مانیٹرنگ یونٹ نے 'ستھرا پنجاب' CM Special Initiative کا Audit کیا، جہاں ڈی سی وہاڑی کی جانب سے فوری کارروائیاں کی گئیں۔ Deputy Commissioner Vehari کے مستعد کاوشیں قابل تحسین ہیں۔(Before and After picture attached)

گزشتہ روز، <a href="/SMUReforms/">Chief Minister's SMU</a> سی ایم سپیشل مانیٹرنگ یونٹ نے 'ستھرا پنجاب' CM Special Initiative کا Audit کیا، جہاں ڈی سی وہاڑی کی جانب سے فوری کارروائیاں کی گئیں۔ <a href="/dc_vehari/">Deputy Commissioner Vehari</a>
کے مستعد کاوشیں قابل تحسین ہیں۔(Before and After picture attached)
Zahra Bilal (@zahrabilal099) 's Twitter Profile Photo

وہ قوم کی خاطر کھڑا رہا سب ظلم سہے اور ڈٹا رہا اُسی عزم سے پھر وہ آیا ہے ♥️

Khawaja M. Asif (@khawajamasif) 's Twitter Profile Photo

منقول ایک دوست بتا رہا تھا داتا صاحب کے مزار جائیں جو مانگو ملتا ھے میں نے کہا سپریم کورٹ جائیں جو نہیں مانگیں وہ بھی ملتا ھے🫡

Nawaz Sharif (@nawazsharifmns) 's Twitter Profile Photo

Congratulations #ArshadNadeem. You have made us proud. A Moment of tremendous pride for Pakistan as you shine on the world stage of Olympics 2024.