Muntazir Husayn
@Mh_92_
https://t.co/TRFPL9TdEz Physics, Humble, Avid Reader, Introvert, Love Peace & Humanity.
ID:1337723525424173062
12-12-2020 11:39:47
26,8K Tweets
2,0K Followers
2,0K Following
Our senior party leader Shireen Mazari has reportedly been violently abducted from outside her house by this fascist regime.
Shireen is strong and fearless, if the imported govt thinks it can coerce her by this fascism, they have miscalculated! 1/2
#ReleaseDrMazari
کل عمران حان کو آداب اور تہذیب پر لیکچر دینے والے اب اس پر کیا کہیں گے
#امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
#Drshireenmazari
Shame on imported government shame on crime minster losers #ReleaseDrMazari #امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
بنا سازش کے مداخلت کا ہونا ایسے ہی ہے جیسے بنا اک فطری عمل کے بچے کا ہونا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
زندگی میں اگر ٹوٹ بھی جائیں تو ہمت نہ ہاریں اپنے آپ کو پہلے سے زیادہ حسین بنائیں اور یہ ممکن ہے
#TBZ #TPG #نماز_قائم_کرو
⚡Dr Yaqoob Bhatti📝
@TYbttii
@AHBtti
سید ثقلین حیدر
@Cidra_H
M.M.Siddeequi.Sahab.Official 💔
@Bszrih
ushna zaib
افتخار پردیسی
ᎯᏦᏰᎯᖇ iᎦᎵ
Hafiz tanveer ahmad
KAMI
Muntazir Husayn
Liaba ch
🌹🇺 🇷 🇴 🇴 🇸 🇦🌹
روزہ افطاری کا ٹائم قریب
بھوک لگی ہے
پیاس نہیں لگی
مداخلت ہوئی
سازش نا ہوئی
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پریس کانفرنس سے عمران خان کا موقف درست ثابت ہوا.
1. خط کی تصدیق
2. اندرونی معاملات میں امریکہ کی مداخلت کی تصدیق
3. اس اندرونی مداخلت اور غیر سفارت الفاظ کی وجہ سے ڈیمارچ بھیجا گیا.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
نیشنل سیکیورٹی کے اعلامیے میں کہا گیا کہ:
'امریکہ نے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے کی کوشش کی'
اس کو 'سازش' نہیں تو اور کیا کہا جاۓ گا؟ 🤔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ن لیگ تقاضا کر رہی ہے کہ اب تک ووٹنگ نہ کروانے پر سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کو گرفتار کیا جانا چاہیے۔
لیکن نواز شریف کو 50 روپے کے سٹامپ پیپر پر ملک سے فرار کرواتے ہوئے جھوٹی ضمانت دینے اور تاریخی منی لانڈرنگ کرنے پر شہباز شریف کو وزیراعظم بنایا جائے👏👏
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور