Muhammad Tahir Meo (@meo365pk) 's Twitter Profile
Muhammad Tahir Meo

@meo365pk

#محمد طاہر #میو
پاکستان میرا گھر
فوج میری محافظ
لیڈر صرف عمران خان
فالو بیک نہ دینے والے
ان فالو ہوں گے
فالو بیک %100

ID: 931766499735465984

linkhttp://facebook.com/Roshanjeweler calendar_today18-11-2017 06:10:19

17,17K Tweet

9,9K Followers

9,9K Following

Muhammad Tahir Meo (@meo365pk) 's Twitter Profile Photo

یا الله! میرے دل سے ہر اس چیز کی محبت کو نکال دے جو تجھے پسند نہیں ہے آمین سب سے دعاوں میں یاد رکھنے کی درخواست ہے

Muhammad Tahir Meo (@meo365pk) 's Twitter Profile Photo

سنتِ رسولﷺ کی مثال نوحؑ کے سفینہ (کشتی) کی طرح ہے جو اس میں داخل ہوا بچ گیا جو باہر رہا تباہ ہو گیا۔ امام مالکؒ

Muhammad Tahir Meo (@meo365pk) 's Twitter Profile Photo

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی اتنی مدد نہ کر سکا جیتنا زرداری انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی مدد کر کر رہا ہے😁🤣

Muhammad Tahir Meo (@meo365pk) 's Twitter Profile Photo

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مد میں حکومت کو چاہیے کہ سولر سسٹم دے دیں توانائی کے مسلے سے نمٹنے میں آسانی ہوگی

Muhammad Tahir Meo (@meo365pk) 's Twitter Profile Photo

اے زنـدگی! تیرا حق ادا ہو جائے گر تُو سنتِ رسولﷺ پر عمل پیرا ہو جائے صَلَّى اللهُ تَعَالٰى عَلَيْهِ وَاٰلِه وَسَلَّم

Muhammad Tahir Meo (@meo365pk) 's Twitter Profile Photo

اپنی دعاؤں میں صحت کی نعمت کو تواتر سے مانگیں اپنے لئے بھی دوسروں کے لئے بھی اللہ تعالی تمام بیماروں کو صحت دے آمین

Muhammad Tahir Meo (@meo365pk) 's Twitter Profile Photo

نصیب بیشک اللہ کے ہاتھ میں مگر دعاوُں کا اختیاراللہ نے ہمیں دے دیا دعائیں ہی تو ہیں جو تقدیر بدلنے کی طاقت رکھتی ہیں!

Muhammad Tahir Meo (@meo365pk) 's Twitter Profile Photo

عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دو نعمتیں ایسی ہیں کہ اکثر لوگ ان کی قدر نہیں کرتے صحت اور فراعنت" صحیح بخاری ٢٤١٢ اے اللہ تیرا لاکھ شکر ہےکہ تو نے ہمیں بغیر مانگے سب عطاء کیا اگر ہماری اوقات کے مطابق دیتا تو ہم بھوکے مرتے

عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دو نعمتیں ایسی ہیں کہ اکثر لوگ ان کی قدر نہیں کرتے صحت اور فراعنت"
صحیح بخاری ٢٤١٢

اے اللہ تیرا لاکھ شکر ہےکہ تو نے ہمیں بغیر مانگے سب عطاء کیا اگر ہماری اوقات کے مطابق دیتا تو ہم بھوکے مرتے
Muhammad Tahir Meo (@meo365pk) 's Twitter Profile Photo

وہ سجدہ، روحِ زمیں جس سے کانپ جاتی تھی... اسی کو آج ترستے ہیں منبر و محراب... علامہ محمد اقبالؒ #سیاست_کا_سلطان_عمران_خان

Muhammad Tahir Meo (@meo365pk) 's Twitter Profile Photo

ان شاء اللہ کپتان کی کال پر ڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کی قیادت میں مورخہ 20 جنوری 2023 بروز جمعہ کو پرامن احتجاجی ریلی #نکلو_پاکستان_کی_خاطر #غریبوں_کاسہارا_عمران_خان #قوم_کا_مطالبہ_عام_انتخابات #الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ

ان شاء اللہ کپتان کی کال پر
ڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی
سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کی قیادت میں مورخہ 20 جنوری 2023 بروز جمعہ کو پرامن احتجاجی ریلی
#نکلو_پاکستان_کی_خاطر
#غریبوں_کاسہارا_عمران_خان
#قوم_کا_مطالبہ_عام_انتخابات
#الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ
Muhammad Tahir Meo (@meo365pk) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ خالق سے مانگنا سنت ہے اگر دے دے تو رحمت، نہ دے تو حکمت، مخلوق سے مانگنا ذلت ہے اگر دے دے تو احسان، نہ دے تو شرمندگی_ (حضرت علی رضی الله عنہ) #صبح_بخیر

السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
خالق سے مانگنا سنت ہے
اگر دے دے تو رحمت، نہ دے تو حکمت،
مخلوق سے مانگنا ذلت ہے
اگر دے دے تو احسان، نہ دے تو شرمندگی_
(حضرت علی رضی الله عنہ)
#صبح_بخیر
Muhammad Tahir Meo (@meo365pk) 's Twitter Profile Photo

کپتان کو نقصان پہنچانے والوں کو ایک بات سمجھ لیں خان صاحب کی حفاظت وہ کر رہا ہے جس کے بھروسے پر کپتان نے یہ جنگ شروع کی ہے #جیل_بھرو_تحریک #جیلیں_تیار_رکھو #جیل_بھرو_خوف_کے_بت_توڑو #جیلیں_کم_پڑجائینگی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن

کپتان کو نقصان پہنچانے والوں کو ایک بات سمجھ لیں
خان صاحب کی حفاظت وہ کر رہا ہے
جس کے بھروسے پر کپتان  نے یہ جنگ شروع کی ہے
#جیل_بھرو_تحریک
#جیلیں_تیار_رکھو
#جیل_بھرو_خوف_کے_بت_توڑو

#جیلیں_کم_پڑجائینگی

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Muhammad Tahir Meo (@meo365pk) 's Twitter Profile Photo

چوروں اور ڈاکووں کان کھول کر سن لیں بڑی بات کہہ دی 🔥 یہ فوج بھی میری یہ ملک بھی میرا ہے میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے♥️🔥 #IamPashtun #ImranKhanOurRedLine Pathan Mishi DM inbox Cutie Lums COAS Beauty Rolex Punjabis Dubai gold Supreme #Gwadar #Balochistan Haram Section 144 #PS

Muhammad Tahir Meo (@meo365pk) 's Twitter Profile Photo

مسکراتے رہا کریں کیونکہ مسکرانا ہمارے نبی ﷺ کی سنت ہے.❤️ ماشاء اللہ ناصرہ میو کی #عمران خان سے ملاقات ٹکٹ کے حوالے سے گرین سگنل پریس کلب مصطفی آباد قصور میں پریس کانفرنس #پاکستان کی سیاسی صورتحال اور خاص کر #قصور کی سیاسی حالات پر بات چیت ہوئی #قوم_کا_فیصلہ_عمران_خان #آئین

مسکراتے رہا کریں کیونکہ مسکرانا ہمارے نبی ﷺ کی سنت ہے.❤️
ماشاء اللہ
ناصرہ میو کی #عمران خان سے ملاقات
ٹکٹ کے حوالے سے گرین سگنل
پریس کلب مصطفی آباد قصور میں پریس کانفرنس
#پاکستان کی سیاسی صورتحال اور خاص کر #قصور کی سیاسی حالات پر بات چیت ہوئی
#قوم_کا_فیصلہ_عمران_خان #آئین
Muhammad Tahir Meo (@meo365pk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا عدالت سے قوم کے نام پیغام Virginia Using VPN Use VPN Joker Durant #ImranKhanOurRedLineGHQ #BehindYouCOASAsim Munir #Lahore Core #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاوٴ #فوج_بھی_میری_ملک_بھی_میرا #پاکستان_بند_کر_دو #ImranKhan Asad Umar #cantt Malik Riaz Peshawar #ChadGPT Protest

عمران خان کا عدالت سے قوم کے نام پیغام
Virginia Using VPN Use VPN Joker Durant #ImranKhanOurRedLineGHQ #BehindYouCOASAsim Munir #Lahore Core  #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاوٴ #فوج_بھی_میری_ملک_بھی_میرا #پاکستان_بند_کر_دو
#ImranKhan Asad Umar #cantt  Malik Riaz Peshawar #ChadGPT Protest
Muhammad Tahir Meo (@meo365pk) 's Twitter Profile Photo

فوج بھی میری ہے ملک بھی میرا ہے میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے #PetrolDieselPrice #Elections2023 #اب_ہڑتال_لازم_ہے #ملک_گیرعوامی_ہڑتال #Tiranga #NationalFlag #OneNationOneElection #JammuAndKashmir #SuperBlueMoon #LunaAzul #AsiaCup2023 Article 6 BCCI #viralvideo Donkey

Muhammad Tahir Meo (@meo365pk) 's Twitter Profile Photo

یااللّٰه پاک! اپنے احکامات کی فرما برداری اور سنت رسولﷺ کی پیروی کرنے والا بنا دے۔ آمین Muhammad Afzal Meo @Meo03006579757 Dilshad Ahmed @Bint_e_rafique1 Yaz Bhutta @SabaNoor80 neel Aneeb Khan Suleman Khan Coronations Imam Mahdi #PSL9 Prophet Muhammad #پیش_کرو_کپتان_کو #ShubmanGill

یااللّٰه پاک!
اپنے احکامات کی فرما برداری اور سنت رسولﷺ کی پیروی کرنے والا بنا دے۔ آمین
Muhammad Afzal Meo
@Meo03006579757
Dilshad Ahmed
@Bint_e_rafique1
Yaz Bhutta
@SabaNoor80
neel
Aneeb Khan
Suleman Khan
Coronations Imam Mahdi #PSL9 Prophet Muhammad #پیش_کرو_کپتان_کو #ShubmanGill
Muhammad Tahir Meo (@meo365pk) 's Twitter Profile Photo

بل بل پاکستان نغمہ کے خالق عون کھوسہ بھی اغوا۔ یہ وہ چور ہیں جو روز چوری کر کے کہتے ہیں "سانوں چور نہ آکھے کوئی" اصل مسئلہ یہ ہے کہ چوروں کو ڈھاٹہ باندھے موروں کی پشت پناہی بھی حاصل ہے لیکن چور تو چور ہیں چور ہی رہیں گے چور ہی کہلائیں گے Aun Ali Khosa #ReleaseAunAliKhosa