memon safir🇵🇰(@MemonSafir) 's Twitter Profileg
memon safir🇵🇰

@MemonSafir

میرے نبی ﷺ کی ذات کو جو مانتے نہیں
وہ جان لیں کہ ہم بھی انہیں جانتے نہیں.!
💙

work over All independent
social Activist

ID:3257885900

calendar_today27-06-2015 15:16:06

5,4K Tweets

870 Followers

967 Following

Azhar Mashwani(@MashwaniAzhar) 's Twitter Profile Photo

اصل سوال: زرداری، زرداری کے بچوں اور محسن نقوی، فیصل واڈا نے یہ جائیدادیں ڈکلئیر کی ہوئی ہیں؟
اگر نہیں تو وہ نااہل ہو جائیں گے

account_circle
Mian Abbad Farooq MPA(@FarooqAbbad) 's Twitter Profile Photo

میاں عباد فاروق کے بھائی میاں شہزاد فاروق کی آرمی چیف سے درد مندانہ اپیل کہ بھائ کو بھائ سے ملوایا جائے

میاں شہزاد فاروق اس وقت زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں 💔😔

account_circle
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profile Photo

مین سٹریم میڈیا جھوٹ بول رہے ہیں ان کی خبروں پر یقین مت کریں

مذاکرات ابھی جاری ہیں ، اگر مطالبات سارے منظور ہوئے تو راولاکوٹ میں جشن ہو گا ورنہ مظفرآباد منزل ہو گی

راولاکوٹ میں سٹیج سے اہم اعلان

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

پولیس تشدد سے بچنے کے لیے نوجوان دریا میں ڈوب گیا۔
آزاد کشمیر میں حالات بدترین تر ہوتے جا رہے ہیں۔

account_circle
Mian Umar Jamil(@mianumarjamil) 's Twitter Profile Photo

میاں شہزاد فاروق کی طبعیت شدید خراب ہسپتال داخل آپریشن جاری ہیں سانحہ 9مئی کیا ہوا ہمارے خاندان سے پوچھیں ہماری زندگی کس طرح گزر رہی ہیں ہماری اپیل ہیں میاں عباد فاروق کو رہا کیا جائیں

میاں شہزاد فاروق کا ہسپتال سے اہم پیغام

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

اب معافی مانگنی پڑے گی
آرمی پبلک سکول کے ذمے داروں کو
پاکستان کو دو لخت لرنیوالوں کو
ایبٹ آباد آپریشن کے ذمے داروں کو
تین وزرائے اعظم کے قتل کے ذمے داروں کو
اور اب تک تمام کمشنز کی رپورٹ بھی پبلک کرنا پڑے گی ۔۔۔ رؤف حسن PTI

account_circle
memon safir🇵🇰(@MemonSafir) 's Twitter Profile Photo

فوجیو کی ٹریننگ سے پاکستان کرکٹ کوکوئی اثر نہیں ہوا
اب کچے کے ڈاکوو کو ایک موقع دینا چاہئے😂

فوجیو کی ٹریننگ سے پاکستان کرکٹ کوکوئی اثر نہیں ہوا اب کچے کے ڈاکوو کو ایک موقع دینا چاہئے😂 #PAKvsIRE
account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

تم سیاست کرو یا فوجی رہو، سیاست کروگے تو پھر تُم فوجی نہیں ہو پھر تنقید بھی ہوگی ۔۔۔مولانا

account_circle
memon safir🇵🇰(@MemonSafir) 's Twitter Profile Photo

بچوں کو نو مئی کی مذمت کے لیے لایا گیا تھا۔بچوں نے عمران خان زندہ باد کے نعرے لگا دیے

account_circle
memon safir🇵🇰(@MemonSafir) 's Twitter Profile Photo

سانحہ 9 مئی: قوم کا ہر فرد پاک افواج ,اور عمران خان ک شانہ بشانہ ڈٹ کر کھڑا ہے:
😁👊

account_circle
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profile Photo

حبر دار🚨

کل 9 مئی کو لاھور میں PTi کے احتجاج کے مقابلے میں ایک جھوٹا گروپ تیار کیا گیا ہے جو کہے بھی Pti والوں کے احتجاج کے مقابلے میں اکر خون حرابہ کر سکتے ہے،عمران ریاض

ریٹویٹ اس شرپسند ٹولے کو ایکسپوز کرے

account_circle