Mian Abbad Farooq MPA(@FarooqAbbad) 's Twitter Profileg
Mian Abbad Farooq MPA

@FarooqAbbad

Ticket Holder MPA الحمدللّٰہ PP-149

ID:2884841004

linkhttp://www.Abbadfarooq.com calendar_today31-10-2014 11:28:07

6,8K Tweets

44,2K Followers

29 Following

Usman Hamza(@Usman_Hamzaa) 's Twitter Profile Photo

میرے مدمقابل بری طرح الیکشن ہارنے والا فارم 47 کی پیداوار سے الیکشن جیتنے والا اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی اصل حقیقیت پارٹی رہنما سامنے لے آئے۔

میں اسکو کبھی معاف نہیں کروں گا وہ منافق اور محسن کش انسان ہیں ،میں نے انکی مدد کی انہوں نے مجھے ہی ڈسا لیا آج ایاز صادق جس مقام

account_circle
Obaid kayani(@ObaidKayani99) 's Twitter Profile Photo

نیب ترامیم کیس 30 مئی کو مقرر، عمران خان کی پھر ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی 30 مئی کو ہوگی

account_circle
Malik Ahmed Khan Bhachar(@MAhmedBhachar) 's Twitter Profile Photo

مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر نجی چینل کے دفتر کے باہر نا معلوم شرپسند غنڈوں کا حملہ پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات پر دن دیہاڑے دارالحکومت میں نامعلوم افراد حملہ کر گئے اِس شرم ناک حرکت کے پیچھے تمام کرداروں کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے

account_circle
Mian Umar Jamil(@mianumarjamil) 's Twitter Profile Photo

رؤف حسن پر حملے کی فوٹیج سامنے آ گئی، ٹوپی پہنے شخص نے ویڈیو بھی بنائی۔

account_circle
Usman Hamza(@Usman_Hamzaa) 's Twitter Profile Photo

روف حسن دبنگ طریقے سے ملک میں جاری فسطائیت کی حقیقت بیان کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ ان پر نامعلوم افراد کا حملہ بزدلانہ عمل اور گھبراہٹ کی نشانی ہے۔

روف حسن دبنگ طریقے سے ملک میں جاری فسطائیت کی حقیقت بیان کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ ان پر نامعلوم افراد کا حملہ بزدلانہ عمل اور گھبراہٹ کی نشانی ہے۔
account_circle
Mian Umar Jamil(@mianumarjamil) 's Twitter Profile Photo

کرغستان سے خصوصی طیارہ پشاور ائیرپورٹ پہنچ گیا۔

عمران خان زندہ باد کے نعرے بازی 🔥🔥

account_circle
Mian Abbad Farooq MPA(@FarooqAbbad) 's Twitter Profile Photo

عمر ایوب اور شعیب شاہین اچانک لاہور کیوں آگئےایسا کیا ہوا کہ سب سے گلے ملنے لگ پڑے؟

youtu.be/oMYUCrpkAYU

عمر ایوب اور شعیب شاہین اچانک لاہور کیوں آگئےایسا کیا ہوا کہ سب سے گلے ملنے لگ پڑے؟ youtu.be/oMYUCrpkAYU
account_circle
Malik Ahmed Khan Bhachar(@MAhmedBhachar) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پر ایک اور ٹیریان وائٹ کیس بھی ختم ہوگیا عدالت نے ٹیریان کیس ناقابل سماعت قرار دے دیا آج ایک بار پھر عمران خان سرخرو ہوئیں ایسے بوگس اور سیاسی انتقامج کیسز اب ایک ایک کر کے اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں

account_circle
Usman Hamza(@Usman_Hamzaa) 's Twitter Profile Photo

تاریخی فتح عمران خان کی جیت ہوئی ایک اور بوگس جعلی کیس عمران خان کے خلاف ٹیریان وائٹ کیس ناقابلِ سماعت قرار دے کر خارج کر دیا سیاسی انتقامی کارائیوں کی بنیاد پر بننے والے ایسے بوگس کیسز سے آئیں روز ختم ہورہے جلد عمران خان تمام مقدمات سے سرخرو ہونے کے بعد عمران خان کے درمیان ہونگے

account_circle
Mian Abbad Farooq MPA(@FarooqAbbad) 's Twitter Profile Photo

بڑی فتح

اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے عمران خان کے خلاف ٹیریان وائٹ کیس ناقابلِ سماعت قرار دے کر خارج کر دیا

account_circle
Mian Umar Jamil(@mianumarjamil) 's Twitter Profile Photo

تاریخی فتح الحمداللہ

ایک اور بوگس کیس عمران خان کے خلاف ٹیریان وائٹ کیس ناقابلِ سماعت قرار دے کر خارج کر دیا

جیت سچ کی ہوئی

account_circle
Farrukh Javed Moon(@FarrukhJavedPTI) 's Twitter Profile Photo

ہتک عزت کے قانون کا معاملہ پنجاب اپوزیشن جماعت
کالے کرتوت کالے قانون نامنظور بل کے خلاف اپنے صحافیوں کے ساتھ کھڑی ہیں

ہتک عزت کے قانون کا معاملہ پنجاب اپوزیشن جماعت کالے کرتوت کالے قانون نامنظور بل کے خلاف اپنے صحافیوں کے ساتھ کھڑی ہیں
account_circle
Obaid kayani(@ObaidKayani99) 's Twitter Profile Photo

سلطنت عمرانیہ
خیبرپختونخوا حکومت کا صحت کارڈ کی رقم 10 سے بڑھا کر 20 لاکھ روپے کرنے کا فیصلہ۔

سلطنت عمرانیہ خیبرپختونخوا حکومت کا صحت کارڈ کی رقم 10 سے بڑھا کر 20 لاکھ روپے کرنے کا فیصلہ۔
account_circle
Mian Umar Jamil(@mianumarjamil) 's Twitter Profile Photo

میرے فارم 45 کے مطابق علی بخاری اور شعیب شاہین جیتے ہوئے ہیں عدالت نے کہا ہم حلف لیں گے میں حلف دینے کیلئے تیار ہوں ساری دنیا کے سامنے اسلام آباد کی عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا مارا گیا ہے میں دو نمبری ایکسپوز کروں گا

مصطفیٰ نواز

account_circle
Obaid kayani(@ObaidKayani99) 's Twitter Profile Photo

ٹیریان کیس کی اہم سماعت کچھ دیر بعد اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی

account_circle
Mian Umar Jamil(@mianumarjamil) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی خیبر پختونخوا امین علی گنڈا پور کی تقریر کو قومی ٹیلیوژن پر براہ راست نشریات کے دوران عمران خان کا نام لینے پر آف آئر کردیا گیا

account_circle
Saeed Mayo(@MAYOSAEED1) 's Twitter Profile Photo

دنیا اربوں ڈالر خرچ کرکے خلائی مخلوق کو ڈھونڈ رہی ہیں جبکہ پی ٹی آئی والوں کا روز ویگو ڈالے میں ٹاکرہ ہوجاتا ہے

account_circle
Usman Hamza(@Usman_Hamzaa) 's Twitter Profile Photo

کاش آج عمران خان جیل میں نا ہوتے تو مودی کو اوقات یاد دلاتے ، مودی کان کھول کر سنو ۔

عمران خان آرہا ہے جواب دینے 🔥🔥

account_circle
PTI Update Today(@PTIUpdateToday) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف صحافیوں کے ساتھ کھڑی ہےکسی کا منہ بند نہیں کیا جاسکتاٹویٹرپر پابندی کارکردگی کیا ہے؟

youtu.be/mTTLmsTU6Ug

تحریک انصاف صحافیوں کے ساتھ کھڑی ہےکسی کا منہ بند نہیں کیا جاسکتاٹویٹرپر پابندی کارکردگی کیا ہے؟ youtu.be/mTTLmsTU6Ug
account_circle