MQM Pakistan (@mediacellmqmp) 's Twitter Profile
MQM Pakistan

@mediacellmqmp

Social Media RT . Unofficial

ID: 4696659288

calendar_today02-01-2016 14:57:13

30,30K Tweet

2,2K Followers

47 Following

ORC MQM Official. (@orcmqm) 's Twitter Profile Photo

سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار کا 39 ویں یومِ تاسیسں کے موقع پر 18 مارچ کو باغِ جناح میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے اہم پیغام #MQMPakistan

Dr Farooq Sattar (@dfsmqm) 's Twitter Profile Photo

سندھ کے شہروں میں ٹوٹل 18 ہزار بلاکس بنائے گئے ہیں جب کہ ہمارے اعدادوشمار کے مطابق صرف کراچی میں 25 ہزار بلاکس ہونے چاہیے، اگر کراچی کی آبادی کو درست شمار کرلیا گیا تو انشاءاللہ اگلا وزیر اعلیٰ سندھ کراچی سے ہوگا #MardumShumariHumariRedLine

سندھ کے شہروں میں ٹوٹل 18 ہزار بلاکس بنائے گئے ہیں جب کہ ہمارے اعدادوشمار کے مطابق صرف کراچی میں 25 ہزار بلاکس ہونے چاہیے، اگر کراچی کی آبادی کو درست شمار کرلیا گیا تو انشاءاللہ اگلا وزیر اعلیٰ سندھ کراچی سے ہوگا

#MardumShumariHumariRedLine
Dr Farooq Sattar (@dfsmqm) 's Twitter Profile Photo

پچھلے پانچ روز سے #MardumShumariHumariRedLine ہیش ٹیگ کو ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنانے اپنی آواز کو بلند کرنے اعلیٰ حکام کو نیند سے بیدار کرنے پر ایم کیو ایم پاکستان کی سوشل میڈیا ٹیم سندھ، شہری سندھ اور بالخصوص کراچی کے نوجوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں

پچھلے پانچ روز سے #MardumShumariHumariRedLine ہیش ٹیگ کو ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنانے اپنی آواز کو بلند کرنے اعلیٰ حکام کو نیند سے بیدار کرنے پر ایم کیو ایم پاکستان کی سوشل میڈیا ٹیم سندھ، شہری سندھ اور بالخصوص کراچی کے نوجوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں
ORC MQM Official. (@orcmqm) 's Twitter Profile Photo

سینئر ڈپٹی کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار عارضی مرکز بہادرآباد پر اراکینِ رابطہ کمیٹی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں #MQMPakistan Dr Farooq Sattar #MardumShumariHumariRedLine youtu.be/TXx_fUQmcng

ORC MQM Official. (@orcmqm) 's Twitter Profile Photo

پچھلے پانچ روز سے"مردم شُماری ہماری ریڈ لائن"سوشل میڈیا پر مسلسل ٹاپ ٹرینڈ بناہوا ہے جس پر #MQMPakistan کی سوشل میڈیا ٹیم اور کراچی کے شہریوں کو سوشل میڈیا پر اپنی آواز بلند کرنے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ڈاکٹر فاروق ستار Dr Farooq Sattar #SocialMediaTeam #MardumShumariHumariRedLine

پچھلے پانچ روز سے"مردم شُماری ہماری ریڈ لائن"سوشل میڈیا پر مسلسل ٹاپ ٹرینڈ بناہوا ہے جس پر  #MQMPakistan کی سوشل میڈیا ٹیم اور کراچی کے شہریوں کو سوشل میڈیا پر اپنی آواز بلند کرنے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ڈاکٹر فاروق ستار 

<a href="/DFSMQM/">Dr Farooq Sattar</a> #SocialMediaTeam 
#MardumShumariHumariRedLine
Syed Mustafa Kamal (@kamalmqm) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم ثبوتوں کیساتھ سندھ کے شہری علاقوں میں ہونے والی غلط مردم شماری کا مقدمہ پاکستان کے حکام بالا کو پیش کرنے اور قائل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ #MardumShumariHumariRedLine

ORC MQM Official. (@orcmqm) 's Twitter Profile Photo

سینئر ڈپٹی کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے زیرِ اہتمام منعقد افطار ڈنر کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں #MQMPakistan #MardumShumariHumariRedLine youtu.be/gz9RtMfFnxo

MQM Pakistan (@mediacellmqmp) 's Twitter Profile Photo

کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سینئر ڈپٹی کنوینئرز نسرین جلیل، ڈاکٹر فاروق ستار، سید مصطفیٰ کمال و دیگر اراکینِ رابطہ کمیٹی کے ہمراہ ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں #MardumShumariHumariRedLine youtu.be/mtKfZmQzy28

MQM Pakistan (@mediacellmqmp) 's Twitter Profile Photo

سینئر ڈپٹی کنوینئرز ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار اور سید مصطفیٰ کمال بہادرآباد مرکز سے متصل پارک میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں اس موقع پر ڈپٹی کنوینئرز انیس احمد قائم خانی عبدالوسیم و اراکینِ رابطہ کمیٹی بھی موجود ہیں. #MQMPakistan youtu.be/-7gOw7rl1NY

ORC MQM Official. (@orcmqm) 's Twitter Profile Photo

سینئر ڈپٹی کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار سینئر ڈپٹی کنوینئر نسرین جلیل اور اراکینِ رابطہ کمیٹی کے ہمراہ بہادرآباد سے متصل پارک میں بجٹ تجاویز کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں #MQMPakistan youtu.be/CDr-1IkMIVQ

MQM Pakistan (@mediacellmqmp) 's Twitter Profile Photo

تحریک ایم کیو ایم پاکستان کے تمام کارکنان، حق پرست عوام اور طلباء و طالبات کو "اے پی ایم ایس او" کے 45 ویں یومِ تاسیس کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں .ڈاکٹر فاروق ستار #MQMPakistan #OurHopeAPMSO

تحریک ایم کیو ایم پاکستان کے تمام کارکنان، حق پرست عوام اور طلباء و طالبات کو "اے پی ایم ایس او" کے 45 ویں یومِ تاسیس کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں .ڈاکٹر فاروق ستار 

#MQMPakistan
#OurHopeAPMSO
MQM Pakistan (@mediacellmqmp) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد پر سینئر ڈپٹی کنوینئر سید مصطفیٰ کمال بھائی ڈپٹی کنوینئر انیس قائم خانی امین الحق بھائی،عبدالوسیم بھائی ارکان رابطہ کمیٹی نے شرکت کی۔۔ #APMSO #OurHopeAPMSO Syed Mustafa Kamal Syed Aminul Haque Dr Farooq Sattar

Dr Farooq Sattar (@dfsmqm) 's Twitter Profile Photo

تمام عالمِ اسلام کو عیدالاضحیٰ مبارک، عیدالاضحیٰ کا دن سنتِ ابراہیمی کی یاد تازہ کرتا ہے اور یہ عبادت ہمیں اللہ ربّ الکریم کی خوشنودی کا راستہ دکھاتی ہے اپنے رشتے داروں دوست احبابوں کے ساتھ ساتھ مستحق افراد کو بھی عید الاضحیٰ کی خوشیوں میں ضرور یاد رکھیں #عيد_الاضحى

تمام عالمِ اسلام کو عیدالاضحیٰ مبارک، عیدالاضحیٰ کا دن سنتِ ابراہیمی کی یاد تازہ کرتا ہے اور یہ عبادت ہمیں اللہ ربّ الکریم کی خوشنودی کا راستہ دکھاتی ہے اپنے رشتے داروں دوست احبابوں کے ساتھ ساتھ مستحق افراد کو بھی عید الاضحیٰ کی خوشیوں میں ضرور یاد رکھیں

#عيد_الاضحى
MQM Pakistan (@mediacellmqmp) 's Twitter Profile Photo

میرے شہر کا شُمار بدترین میں ہےصرف یہ سر ہی سلامت ہے دھڑ زمین میں ہے۔۔۔ Dr Farooq Sattar #MQMPakistan #DrFarooqSattar #Karachi

Anis Kaimkhani (@anismqm) 's Twitter Profile Photo

گورنر ہاؤس میں ملک کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان کی معرکہ حق جشن آزادی میں شاندار پرفارمنس جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ #AnisKaimkhani #GovernorHouseKarachi #MQMPakistan #14august2025

گورنر ہاؤس میں ملک کے نامور  گلوکار راحت فتح علی خان کی معرکہ حق جشن آزادی میں شاندار پرفارمنس جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

#AnisKaimkhani #GovernorHouseKarachi #MQMPakistan #14august2025
MQM Pakistan (@mediacellmqmp) 's Twitter Profile Photo

فیملی کنسرٹ کیا ہوتا ہے نظم وضبط کیا ہوتا ہے آجائیں زرا باغ مصطفیٰ گراؤنڈ اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں .. #Hyderabad #AliZafar #آزادی_کے_رنگ_جیت_کے_سنگ