شازیہ خان(@Me_ShizaKhan) 's Twitter Profileg
شازیہ خان

@Me_ShizaKhan

ID:1070635046619504640

calendar_today06-12-2018 11:04:21

3,0K Tweets

268 Followers

58 Following

Sajid usmani(@SajidFb) 's Twitter Profile Photo

ﮐﮧ ﻭﮦ ﻏﻼﻡ ﺁﺯﺍﺩ ﮐﺮﮮ۔ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏّ ﺗُﻮ ﻧﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﻻﺝ ﺭﮐﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﻨّﺖ ﺳﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺑﮭﯿﺞ ﺩﯾﺎ۔ﺍﺏ ﺗﯿﺮﮮ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﷺ ﺟﺘﻨﮯ ﻗﺪﻡ ﭼﻞ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﺁﺋﮯ ﺍﺗﻨﮯ ﮨﯽ ﺳﺮﮐﺎﺭِ ﺩﻭ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﮯ

account_circle
Arman Khanx(@Arman_khanxIK) 's Twitter Profile Photo

شکریہ بابر اعظم 🔥👏🏻

' بابر اعظم کا نام تاریخ میں لکھنا چاہئیے اس نے کسی چیز کا پرواہ نہیں کی اور کپتان عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا ۔
منصور علی خان ۔

account_circle
Rashid Mehmood Bangash(@RashidMkhan79) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت کو مرشد کی سب سے زیادہ کیا بات پسند ہے
اور گرفتاری کے 8 دن تک اٹک جیل میں عمران خان کے اردگرد کون بیٹھے تھے کس امید پہ !
سنیں اور فخر کریں اپنے کپتان پہ اپنے مرشد پہ

account_circle
Tayyaba Raja🇵🇰(@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

ستر سال سے ملک پر قابض اسٹیبلشمنٹ سے وہ بھِڑ گیا ہے۔🔥🔥
اکیلا عمران احمد خان نیازی کتنا طاقتور ہے۔♥️

account_circle
Ihtisham Ul Haq(@iihtishamm) 's Twitter Profile Photo

Exactly two years ago, an elected Prime Minister was ousted through a fake vote of no confidence, where votes were bought with money and positions. That was the darkest day in Pakistan’s history. Since then, neither the poor class nor the economy of Pakistan has seen a good day.

account_circle
Mir Mohammad Alikhan(@MirMAKOfficial) 's Twitter Profile Photo

کیا خُوبصورت تلاوت ہے۔ سُبحان آللہ۔

ضرور سُنیں اور شئیر کریں تاکہ دُوسرے بھی اپنا ایمان تازہ کریں۔

account_circle
خطبات علماء(@khutbateulama) 's Twitter Profile Photo

ام المومنین حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جو جمعہ کی نماز کے بعد سورہ اخلاص، سورہ فلق اور سورہ ناس سات (7) مرتبہ پڑھ لے گا اللہ اس کو دوسرے جمعہ تک اس کی وجہ سے آفت وشر سے محفوظ رکھے گا۔

ایک روایت میں ہے کہ اگر بعد نماز جمعہ سورت

account_circle
عبد(@ABroNextDoor) 's Twitter Profile Photo

The 99 names of Allāh 🧵;

1) الرَّحْمَنُ
AR-RAHMÂN
The Compassionate

2) الرَّحِيمُ
AR-RAHEEM
The Most Merciful

الْمَلِكُ (3
AL-MALIK
The King

الْقُدُّوسُ (4
AL-QUDDUS
The Most Sacred

5) السَّلاَمُ
AS-SALAM
The Source of Peace, The Flawless

6) الْمُؤْمِنُ
AL-MU’MIN
The

account_circle
Sajid usmani(@SajidFb) 's Twitter Profile Photo

رسول پاک کے زمانے میں ایک غیر مسلم نے اسلام قبول کیا تو اس سے پوچھا گیا کے اسلام کی کس بات نے تجھے متاثر کیا

تو وہ بولا کہ صرف ایک واقعہ میری ہدایت کا سبب بن گیا
کہا مجلس رسول صلہ اللہ علیہ وسلم لگی ہوئی تھی لوگوں کا ہجوم تھا

ایک شخص نے عرض کی حضور میرے لیے دعا کر دیں میرا بچہ

account_circle
Life in Saudi Arabia(@LifeSaudiArabia) 's Twitter Profile Photo

If Allah has blessed you with wealth, share it with others and spread joy. Allah will multiply your blessings and provide for you from unimaginable places.

account_circle
Sajid usmani(@SajidFb) 's Twitter Profile Photo

مسجد نبویؐ میں جب ایک عاشق رسولؐ کو گرفتار کرنے لگے تو اس نے روتے ہوئے عرض کی یارسول للّٰہؐ آپؐ مداخلت کیوں نہیں فرماتے پھر کیا ہوا دیکھئے اس ویڈیو میں۔۔۔

account_circle
Sher Afzal Khan Marwat(@sherafzalmarwat) 's Twitter Profile Photo

شاہد آفریدی کیوں؟
اب شاہد آفریدی کے 9 مئی کو ایک مبینہ بیان کی وجہ سے ان کے خلاف مہم چل رہی ہے۔ میں نے شاہد آفریدی کے خلاف مجھ سے منسوب چند بیانات دیکھے۔ اس لیے ہمیں جھوٹی خبروں کی تردید کرنی چاہیے۔ مجھے شاہد آفریدی کی جانب سے ایسا کوئی بیان سامنے نہیں آیا اور ایسا لگتا ہے کہ کچھ

account_circle