Memona Aziz (@maziz_6) 's Twitter Profile
Memona Aziz

@maziz_6

I am born to be true not to be perfect .......

Admin @TeamiPians

ID: 1520430831826841611

calendar_today30-04-2022 15:52:36

116,116K Tweet

13,13K Followers

11,11K Following

Faisal Javed Khan (@faisaljavedkhan) 's Twitter Profile Photo

دنیا کے سب سے بڑے لیڈر نبی آخرالزماں، رحمت العالمین حضرت محمد ﷺ ہیں - قرآن مجید میں ارشاد ہے وَما اَرْسَلْناكَ اِلّا رَحْمَةً لِلعالَمينَ اور ہم نے آپؐ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا #RehmatulilAlameen #RabiulAwal

Memona Aziz (@maziz_6) 's Twitter Profile Photo

کروں تیرے نام پہ جاں فدانہ بس ایک جاں دو جہاں فِدا دو جہاں سے بھی نہیں جی بھرا کروں کیا کروڑوں جہاں نہیں #RehmatulilAlameen

کروں تیرے نام پہ جاں فدانہ بس ایک جاں دو جہاں فِدا
دو جہاں سے بھی نہیں جی بھرا کروں کیا کروڑوں جہاں نہیں

#RehmatulilAlameen
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

بطور مسلمان یہ ہمارا ایمان ہے کہ ہمیں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بتائے ہوئے راستے پر چل کر فلاح پانی ہے۔ ہمارے کپتان عمران خان نے بھی ہمیشہ اپنے نبی کی سنت ہر چل کر ریاستِ مدینہ کی طرز پر کام کرنے کی بات کی تاکہ چوروں اور لٹیروں سے نجات پاکر عوام کی خدمت کی

منبه الصلاة على النبي ﷺ (@tdhkir) 's Twitter Profile Photo

اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَ بارِك على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد،.

Faisal Javed Khan (@faisaljavedkhan) 's Twitter Profile Photo

اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا(۵۶) بیشک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں- اے ایمان والو! تم بھی آپ ﷺ درود اور خوب سلام بھیجا کرو- Quran 33:56

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ، اللہ کے آخری نبی ہیں ان کے بعد دنیا میں کوئی اور نبی نہیں آئے گا ❤️

میں گواہی دیتا ہوں
کہ حضرت محمد ﷺ،  اللہ کے آخری نبی ہیں ان کے بعد دنیا میں کوئی اور نبی نہیں آئے گا  ❤️
Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

Good news - Umer Sultan is back (Alhamdulillah); he was abducted for 22 days. Thank you everyone for always raising voice for our #PTIFamily members.

Good news - <a href="/umer_sultan/">Umer Sultan</a> is back (Alhamdulillah); he was abducted for 22 days. Thank you everyone for always raising voice for our #PTIFamily members.
Mirza Iqbal Baig (@mirzaiqbal80) 's Twitter Profile Photo

نبی الآخرالزماں حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم پر لاکھوں درود اور سلام

نبی الآخرالزماں حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم پر لاکھوں درود اور سلام
Israr Hussainⁱᴾⁱᵃⁿ (@israrhu72084820) 's Twitter Profile Photo

کپتان پاکستان کے لیے مافیا کے خلاف لڑ رہا ہے, کپتان حق کے لیے لڑ رہا ہے کپتان قوم کے مستقبل کے لیے لڑ رہا ہے کپتان کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا کپتان کا ساتھ دینا ہوگا اگر آپ ٹویٹر پر کپتان کے لیے لڑ رہے ہیں تو ٹیم انصافینز پاور کا حصہ بننے کے لیے کمنٹس میں YES لکھیں Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

کپتان پاکستان کے لیے مافیا کے خلاف لڑ رہا ہے,

کپتان حق کے لیے لڑ رہا ہے
کپتان قوم کے مستقبل کے لیے لڑ رہا ہے
کپتان کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا
کپتان کا ساتھ دینا ہوگا

اگر آپ ٹویٹر پر کپتان کے لیے لڑ رہے ہیں تو ٹیم انصافینز پاور کا حصہ بننے کے لیے کمنٹس میں YES لکھیں
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>