Maria Zaman(@Maria_Zaman7860) 's Twitter Profileg
Maria Zaman

@Maria_Zaman7860

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
#BhuttoistBySoul
#SPSFianByHeart
#Waseebi
#RachnaviSpeaking
#Hussaini🙏

ID:1240106867042500608

calendar_today18-03-2020 02:45:08

77,8K Tweets

19,8K Followers

462 Following

Maria Zaman(@Maria_Zaman7860) 's Twitter Profile Photo

آ جائیں باجی بِسمِ اللہِ!
گیلانی خاندان ہمیشہ ملتان اور وسیب کیلئے آواز اٹھائی اور یہاں ترقیاتی کام صرف گیلانی صاحب نے کروائے ہیں!
اسی حلقے سے گیلانی صاحب کی ابھی کی کامیابی بھی یاد ہوگئی
Kasim Gilani ہمارا فخر ہیں
کیونکہ وہ وسیب کے بیٹے ہیں اور وہ جیتیں گئے انشاءاللہ

account_circle
Maria Zaman(@Maria_Zaman7860) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ یوسف رضا گیلانی بلا مقابلہ چیرمین سینٹ منتخب ہوگئے ۔
مبارک ہو جیالوں
مبارک ہو Syed Ali Musa Gillani
Kasim Gilani Ali Haider Gilani

account_circle
Maria Zaman(@Maria_Zaman7860) 's Twitter Profile Photo

زمین پر بیٹھا یہ شخص غلام قادر چانڈیو ہے
نواب شاہ سے ایم پی اے
عوامی لیڈر!
یہ لوگ ہیں جو عوامی خدمت کیلئے ہر وقت یہاں موجود ہیں اپنے حلقوں میں
یہ لوگ ہیں سندھ میں پی پی کی کامیابی کی وجہ!

زمین پر بیٹھا یہ شخص غلام قادر چانڈیو ہے نواب شاہ سے ایم پی اے عوامی لیڈر! یہ لوگ ہیں جو عوامی خدمت کیلئے ہر وقت یہاں موجود ہیں اپنے حلقوں میں یہ لوگ ہیں سندھ میں پی پی کی کامیابی کی وجہ! #PPP
account_circle
Bilal(@BilalAhmedPPP) 's Twitter Profile Photo

أصفی آج شہید رانی زندہ ہوتی تو کتنا خوش ہوتی کہ میری بیٹی ممبر قومی اسمبلی بن گئی ہے آصفہ بی بی شہیدمحترمہ بینظر بھٹو کی تصویر ساتھ لے کر قومی اسمبلی میں جانا زندہ ہے بی بی زندہ ہے 🙌✌️🫶❤️🙌❤️🧿 ⁦BilawalBhuttoZardari⁩ ⁦Bakhtawar B-Zardari⁩ ⁦Aseefa B Zardari

account_circle
Maria Zaman(@Maria_Zaman7860) 's Twitter Profile Photo

ایسے لگتا ہے جیسے بی بی شہید خود آصفہ بی بی کے روپ میں اسمبلی میں واپسی آ رہی ھوں
🥹❤️

account_circle
Arshad Niaz Janbaz(@JanbazSMBB) 's Twitter Profile Photo

آمین یا رب العالمین،
میری فیملی نے جس طرح میرا دکھ بانٹا ہے بڑی آزمائش کے باوجود میری بچی کاحوصلہ آسمان کوچھو رہاہے،
کل جب میں گھر سے روانہ ہوا تو میرے احباب کا ایک ہجوم تھا اور سخت سیاسی حریفوں کی زبان سے جئے بھٹو سن کا آبدیدہ ہوگیا۔
Junaid Saleem Jadi
BilawalBhuttoZardari
Aseefa B Zardari

account_circle
Shakeel Choudhry(@ShakeelChPPP) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر و صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی صوبائی وزیر داخلہ ضیاالحسن لنجار پارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر عاجز دھامرہ رکن صوبائی اسمبلی Surendar Valasai میڈیا سیل بلاول ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں

پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر و صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی صوبائی وزیر داخلہ ضیاالحسن لنجار پارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر عاجز دھامرہ رکن صوبائی اسمبلی @SurendarValasai میڈیا سیل بلاول ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں #Karachi
account_circle
Ali Trimzi(@AlySyyed) 's Twitter Profile Photo

بی بی  آصفہ بھٹو زرداری کو بلا مقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد

سڑو شریکو سڑو

بی بی  آصفہ بھٹو زرداری کو بلا مقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد سڑو شریکو سڑو #BibiAseefaOurPride
account_circle
Syed Nasir Hussain Shah(@SyedNasirHShah) 's Twitter Profile Photo

باپ کی سیٹ پر وہ ہی بیٹیاں جیتتی ہیں جنھیں باپ سر پر بٹھاتے ہیں کندھوں پر گھماتے ہیں ہر حال میں گلے لگاتے ہیں چاہے زندان میں ہوں یا ایوان میں ۔ یہ باپ بیٹی کی محبت اور رشتہ بیٹیوں کو عزت دینے والے ہی سمجھیں گے بیٹیوں کو رسواکرنے والے نہیں
خوف تو اُن کو ہے جو بیٹیوں سے بھاگتے ہیں

account_circle
Naz Baloch(@NazBaloch_) 's Twitter Profile Photo

بی بی آصفہ بھٹو زرداری صاحبه حلقہ این اے 207کے ضمنی انتخابات میں بلا مقابلہ منتخب ہونے پر جیالوں کو مبارکباد. بی بی کی بیٹی ماں کے نقش قدم پر چلنے کے لیےکوشاں ۔ جیے بھٹو✌️

بی بی آصفہ بھٹو زرداری صاحبه حلقہ این اے 207کے ضمنی انتخابات میں بلا مقابلہ منتخب ہونے پر جیالوں کو مبارکباد. بی بی کی بیٹی ماں کے نقش قدم پر چلنے کے لیےکوشاں ۔ جیے بھٹو✌️
account_circle
Hania Abbas(@JiyaliSamina) 's Twitter Profile Photo

بی بی Aseefa B Zardari کی ملکی سیاست میں انٹری خوفزدہ پی ٹی آئی کیوں ہیں؟؟

کیونکہ انکو پتہ ہے اگر آصفہ بھٹو سیاست میں آتی ہیں تو وہ اپنی والدہ کی طرح مقبولیت کی بلندیوں تک پہنچنے میں دیر نہیں لگائیں گی کیونکہ ان کے اندر وہ تمام خصوصیات موجود ہیں جو بینظیر بھٹو میں تھیں۔
AB رئیس 

account_circle
Sumeta Afzal Syed(@SumetaSyed) 's Twitter Profile Photo

Sindh government has successfully completed the testing phase following the implementation of the country's first Teaching License Policy.

Under the visionary leadership of Chairman Bilawal Bhutto Zardari, the Peoples Government is committed to enhancing the quality and stature…

account_circle
WAQAR SATTI(@waqarsatti) 's Twitter Profile Photo

Every obstacle is a chance to grow stronger, wiser, and more resilient. Embrace each challenge as a stepping stone on your journey to greatness. With unwavering determination, you'll conquer every hurdle and pave the way to your dreams.
💐💐

account_circle
Majid_Ali_Mughal 🔺(@MajidMughal01) 's Twitter Profile Photo

آصفہ بھٹو زرداری نے سیاست اور سماجیات میں ڈگری کے علاوہ عالمی صحت اور ترقی میں ماسٹر ڈگری حاصل کی ہے۔ انہوں نے 2012 میں ایک خیر سگالی سفیر کے طور پر پولیو کے خاتمے کی باضابطہ حمایت کی۔
آصفہ بھٹو نے حالیہ عام انتخابات میں سیاست میں اہم کردار ادا کیا۔

account_circle
GilaniHouseMediaCell(@gillanihouse_MC) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی اور پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار حلقہ سید علی قاسم گیلانی کے اعزاز میں محمد پور گھوٹہ میں سید ذیغم گیلانی اور سید مدنی گیلانی نے افطار ڈنر کا اہتمام کیا
Kasim Gilani

account_circle