M.Ramzan(@ManiiM0) 's Twitter Profileg
M.Ramzan

@ManiiM0

Pti Tiger
khan lover
qaidi 804

ID:1447062612672401410

calendar_today10-10-2021 04:53:28

312 Tweets

196 Followers

750 Following

Follow People
princess Zunaira zoni PTi Tigress(@ZunairaPti) 's Twitter Profile Photo

آج بنی گالا میں 5 بجے حیدر سعید اور طیبہ راجہ خان صاحب کے گھر کے سامنے احتجاج کرے گے!!
بہت اچھا قدم ہے لوگ اپنی مدد آپ نکل کہ ثابت کرے کہ ایک عوام ہی اصل طاقت ہے !!
ورکرز اور عوام اپنی موجودگی یقینی بنائے۔۔
Tayyaba Raja🇵🇰 Haider Saeed very good initiative !!

account_circle
princess Zunaira zoni PTi Tigress(@ZunairaPti) 's Twitter Profile Photo

توجہ فرمائیں 🚨

آج شام 6 بجے پی ٹی ائی ورکرز اپنی مدد آپ کے تحت بنی گالہ میں خان صاحب کے گھر کے سامنے پرامن احتجاج کریں گے۔
راولپنڈی اسلام آباد میں رہنے والے لوگ اس احتجاج میں شرکت کرکے کامیاب بنائے کیونکہ عمران خان کی خاطر اب خود ہی باہر نکلنا ہوگا

account_circle
princess Zunaira zoni PTi Tigress(@ZunairaPti) 's Twitter Profile Photo

جنرل (ر) باجوہ پر اتنا بُرا وقت آ گیا ہے کہ کوئی اُسکی قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر اٹھائی گئی قسم پر بھی اعتبار نہیں کر رہا۔

اللّٰہ کی لاٹھی بہت بے آواز ہے۔

account_circle
princess Zunaira zoni PTi Tigress(@ZunairaPti) 's Twitter Profile Photo

اج شام پانچ بجے سب بنی گلا کے باہر پہنچے ہم بشرہ بی بی اور عمران خان صاحب کے لیے بھرپور عوامی تحریک چلائیں گے میں بھی انشاءاللہ وہاں موجود ہوں گی اپ بھی سب اؤ اور ہمیں سپورٹ کرو
If u r coming then retweet

account_circle
princess Zunaira zoni PTi Tigress(@ZunairaPti) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کروا کر دیکھ لیا ہے جلسے جلوس کر کے دیکھ لیے عمران خان کو باہر لانا ہے تو لانگ مارچ کی کال دینا ہوگی اور بھرپور مزاحمت کرنی ہوگی جو جو میری بات سے متفق ہے وہ لازمی بتائے کمنٹ میں

کون کون ہے مزاحمت والا ؟؟؟
If u agree then retweet

account_circle
princess Zunaira zoni PTi Tigress(@ZunairaPti) 's Twitter Profile Photo

ملک میں جنگل کا قانون ہے۔میری بیوی کو سزا دے کر ایک کمرے میں بند کر رکھا ہے۔
ہماری پٹیشن نہیں سنی گئی اور پی ٹی آئی کو کرش کرنے کا
انتظار کیا جا رہا تھا۔
عمران خان

account_circle
M.Ramzan(@ManiiM0) 's Twitter Profile Photo

8 فروری کے بعد کی تاریخ کے بذدلوں' کمپرومائزڈ اور دھوکے باز کرداروں میں تحریک انصاف کی موجودہ لیڈر شپ کو ہیڈلائن میں لکھا جائے گا۔

account_circle
M.Ramzan(@ManiiM0) 's Twitter Profile Photo

پاکستان موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ یہ ہے کہ ادارے دوسروں کے آئینی مینڈیٹ کا احترام کریں ۔
آئین میں جو اداروں کی حدود کا لکھا ہے اس کا اداروں کو احترام کرنا چاہیے۔ جب تک اسٹیبلشمنٹ ملک کے سیاسی عمل میں مداخلت بند نہیں کرتی ہم ترقی نہیں کر سکتے۔

account_circle
M.Ramzan(@ManiiM0) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کے خط پر سپریم کورٹ کو تجاویز دینے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں فل کورٹ میٹنگ جاری، معاملے پر چیف جسٹس عامر فاروق اور دیگر ججز پہلی بار ایک میز پر آمنے سامنے موجود

account_circle
princess Zunaira zoni PTi Tigress(@ZunairaPti) 's Twitter Profile Photo

عمران کی بہادری کو دیکھ کر روز صلاح الدین ایوبی کا قول یاد آتا ہے:

کہ جس حکمران سے تمھارے بیرونی دشمن اور اندرونی غدار خوفزدہ ہوں وہ تمھارا بہترین حکمران ہے۔

account_circle
princess Zunaira zoni PTi Tigress(@ZunairaPti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان 🔥

تحریک انصاف کے دور حکومت میں اوورسیز پاکستانیوں نے ریکارڈ پیسہ پاکستان بھیجا
کیونکہ وہ ہماری حکومت پر اعتماد کرتے تھے

الحمدللہ عمران نام ہے اعتماد کا

account_circle
princess Zunaira zoni PTi Tigress(@ZunairaPti) 's Twitter Profile Photo

پورے پنجاب میں کھلم کھلا دھاندلی ہوئی ستم ظریفی دیکھیں مثال کے طور اگر کوئی شہباز شریف کی جگہ الیکشن لڑا تو شہباز شریف نے کم ووٹ لیے اس جعلی الیکشن والے نے زیادہ، نقل کے لیے بھی عقل چاہیے بدقسمتی سے عقل کا فقدان ہے ۔ عمر ایوب خان

account_circle
princess Zunaira zoni PTi Tigress(@ZunairaPti) 's Twitter Profile Photo

مذاحمت مذاحمت مذاحمت

احتجاج، ملک گیر احتجاج، لانگ مارچ اور اسلام آباد میں دھرنا،

آج سے پی ٹی آئی کے ہر لیڈر کی حکمت عملی اور پالیسی یہی ہونی چاہیے۔

ہمارے پاس مفاہمت اور ہومیوپیتھک سیاست کے لیے وقت نہیں ہے۔

account_circle
princess Zunaira zoni PTi Tigress(@ZunairaPti) 's Twitter Profile Photo

آج ووٹ کے ذریعے ظلم اور جھوٹ کے خلاف جنگ کا اگلا دور یے۔ آج پی ٹی آئی کا ووٹر ایک بار پھر جبر کو مات دے گا۔ آج فارم 45 اور فارم 47 پر ڈاکے کے خلاف پھر شیر پاکستان کی قوم پہرہ دے گی۔اور اپنا حق واپس لے کر رہیں گے۔ان شاءاللہ

account_circle
princess Zunaira zoni PTi Tigress(@ZunairaPti) 's Twitter Profile Photo

صاف نظر آرہا ہے کہ ضمنی انتخابات کی ساری سیٹیں تحریک انصاف پیش از معرکہ جیت چکی ہے ، یاد رکھیں اس دفعہ فارم 47 بھی کام نہیں آنا

account_circle
M.Ramzan(@ManiiM0) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨🚨بریکنگ نیوز :

اسلام آباد میں ہوٹل کے کمرے سے خاتون اینکر بزنس مین کے ساتھ پکڑی گئی۔

طاقتور لوگ اس خبر کو میڈیا میں روکنے کے لیے سرگرم

account_circle
M.Ramzan(@ManiiM0) 's Twitter Profile Photo

سلامت رہو بہن
حق سب کو نظر آتا ہے پوری قوم دیکھ رہی سب
Stay Strong
Falak Javaid Khan apiiii
U r true and loyal soldier of king Khan
Stay blessed apiii Falak Javaid Khan nice to see in ground

account_circle