Malegaon Club (@malegaonclub) 's Twitter Profile
Malegaon Club

@malegaonclub

Malegaon Club

ID: 4830253541

calendar_today20-01-2016 17:17:38

2,2K Tweet

4,4K Followers

157 Following

Neeraj Chopra (@neeraj_chopra1) 's Twitter Profile Photo

A small dream of mine came true today as I was able to take my parents on their first flight. आज जिंदगी का एक सपना पूरा हुआ जब अपने मां - पापा को पहली बार फ्लाइट पर बैठा पाया। सभी की दुआ और आशिर्वाद के लिए हमेशा आभारी रहूंगा 🙏🏽

A small dream of mine came true today as I was able to take my parents on their first flight.

आज जिंदगी का एक सपना पूरा हुआ जब अपने मां - पापा को पहली बार फ्लाइट पर बैठा पाया। सभी की दुआ और आशिर्वाद के लिए हमेशा आभारी रहूंगा 🙏🏽
Malegaon Club (@malegaonclub) 's Twitter Profile Photo

September 20, 2021 انتقال پُرملال ہمارے عزیز دوست اور امگا کے فعال رکن ڈاکٹر فروغ عابد کے والد محترم محمد مصطفٰے کا انتقال ہوگیا ہے. انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات کو بلند فرماتے ہوئے ان کے سئیات کو حسنات سے مبدل فرمائے

Malegaon Club (@malegaonclub) 's Twitter Profile Photo

Congratulations to Dhule resident Khan Aasim Kifayat Khan for passing the prestigious UPSC exam. - He secured 558 rank - Khan Aasim studied from Urdu medium

Congratulations to Dhule resident Khan Aasim Kifayat Khan for passing the prestigious UPSC exam.

- He secured 558 rank

- Khan Aasim studied from Urdu medium
Malegaon Club (@malegaonclub) 's Twitter Profile Photo

انتقال پُرملال 27ستمبر 2021 بروز پیر عارف مڈڈے کے والد خورشید احمد طویل علالت کے بعد اتوار کی شب بارہ بجے انتقال کرگئے. ________اناللہ وانا الیہ راجعون______ جنازہ پیر صبح ساڑھے نوبجے بقرعیدی حاجی مسجد کے پاس سے اٹھایا جائے گا. نماز جنازہ آمین عشرت جنازہ ہال میں ہوگی.

Sachin Tendulkar (@sachin_rt) 's Twitter Profile Photo

Wow! 😯 Received this video from a friend… It's brilliant. The love and passion this little boy has for the game is evident. #CricketTwitter

Azhar Mirza اظہر (@azharwaquar) 's Twitter Profile Photo

انتقال پر ملال مالیگاؤں کے معروف شاعر و ادیب، محقق اور ناقد الیاس وسیم صدیقی صاحب کا انتقال. انا للہ وانا الیہ راجعون. 2نومبر بروز منگل 2021.

انتقال پر ملال

مالیگاؤں کے معروف شاعر و ادیب، محقق اور ناقد الیاس وسیم صدیقی صاحب کا انتقال. انا للہ وانا الیہ راجعون.

2نومبر بروز منگل 2021.
Nifty Education (@niftyeducation) 's Twitter Profile Photo

مسجد حاجی عبدالرؤف (قیام : 2016) #Malegaon عالمی ایوارڈ برائے تعمیر مسجد کیلئے نامزد | فہرست میں واحد ہندوستانی مسجد Mosques Of India Sufinama Malegaon Club مبشر مشتاق Mubasshir Mushtaq

مسجد حاجی عبدالرؤف (قیام : 2016) #Malegaon عالمی ایوارڈ برائے تعمیر مسجد کیلئے نامزد | فہرست میں واحد ہندوستانی مسجد
Mosques Of India Sufinama Malegaon Club مبشر مشتاق Mubasshir Mushtaq
Malegaon Club (@malegaonclub) 's Twitter Profile Photo

4 اپریل بروز منگل 2023 یہ خبر انتہائی رنج و غم کے ساتھ سنائی جاتی ہیکہ شہر مالیگاٶں کے بزرگ عالم دین معھد ملت کے ناظم اعلی حضرت مولانا عبدالاحد ازہری صاحب کا بوقت فجر انتقال ہو گیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون جنازہ ظہر کے بعد دو بجے چونابھٹی سے بڑا قبرستان لیجایا جائیگا.

4 اپریل بروز منگل 2023

یہ خبر انتہائی رنج و غم کے ساتھ سنائی جاتی ہیکہ
شہر مالیگاٶں کے بزرگ عالم دین  معھد ملت کے ناظم اعلی حضرت مولانا عبدالاحد ازہری صاحب کا بوقت فجر انتقال ہو گیا۔

انا للہ وانا الیہ راجعون

جنازہ ظہر کے بعد دو بجے چونابھٹی سے بڑا قبرستان لیجایا جائیگا.
Malegaon Club (@malegaonclub) 's Twitter Profile Photo

انتقال پُر ملال آج بروز پیر مورخہ 4 دسمبر 2023 کو سابق رکن اسمبلی شیخ رشید شیخ شفیع صاحب کا انتقال ہوگیا ہے انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔ آمین تدفین بروز منگل صبح گیارہ بجے عائشہ نگر قبرستان میں ہوگی

انتقال پُر ملال

آج بروز پیر مورخہ 4 دسمبر 2023 کو سابق رکن اسمبلی شیخ رشید شیخ شفیع صاحب کا انتقال ہوگیا ہے

انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے  ۔ آمین

تدفین بروز منگل صبح گیارہ بجے عائشہ نگر قبرستان میں ہوگی
Malegaon Club (@malegaonclub) 's Twitter Profile Photo

شہر مالیگاؤں کے معروف سینئر صحافی انصاری احسان الرحیم کے فرزند ساجد نعیم نے سال 2024 کے شروعات میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری مکمل کی. موصوف نے الیکٹرانکس فیلڈ میں ساوتری بائی پھلے پونے یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی. ڈاکٹر ساجد نعیم' ایڈوکیٹ شاہد ندیم کے چھوٹے بھائی ہیں

شہر مالیگاؤں کے معروف سینئر صحافی انصاری احسان الرحیم کے فرزند ساجد نعیم نے سال 2024 کے شروعات میں  ڈاکٹریٹ کی ڈگری مکمل کی. موصوف نے الیکٹرانکس فیلڈ میں ساوتری بائی پھلے پونے یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی.

ڈاکٹر ساجد نعیم' ایڈوکیٹ شاہد ندیم کے چھوٹے بھائی ہیں
Malegaon Club (@malegaonclub) 's Twitter Profile Photo

مبشر مشتاق کو ناسک کی سندیپ یونیورسٹی سے ایل ایل ایم ڈگری اور گولڈ میڈل وائس چانسلر ڈاکٹر راجندر سنہا کے ہاتھوں تفویض کیا گیا ۔ اس تقریب میں مہاراشٹر کے گورنر رمیش بیس مہمان معظم کے طور پر شریک تھے ۔ یہ گولڈ میڈل فرسٹ رینک ( اول مقام ) کیلئے دیا گیا ہے ۔

مبشر مشتاق کو  ناسک کی سندیپ یونیورسٹی سے ایل ایل ایم ڈگری اور  گولڈ میڈل  وائس چانسلر ڈاکٹر راجندر سنہا کے ہاتھوں تفویض کیا گیا ۔ اس تقریب میں مہاراشٹر کے گورنر رمیش بیس مہمان معظم کے طور پر شریک تھے ۔ یہ گولڈ میڈل فرسٹ رینک ( اول مقام  ) کیلئے دیا گیا ہے ۔
Malegaon Club (@malegaonclub) 's Twitter Profile Photo

Malegaon's Mubasshir Mushtaq (مبشر مشتاق Mubasshir Mushtaq) was conferred LLM degree & a gold medal by Dr Rajendra Sinha, vice chancellor, Sandeep University, Nashik, on January 5 . Ramesh Bais, governor of Maharashtra, attended the function as chief guest. The gold medal was for the first rank.

Malegaon's Mubasshir Mushtaq (مبشر مشتاق Mubasshir Mushtaq) was conferred LLM degree & a gold medal by Dr Rajendra Sinha, vice chancellor, Sandeep University, Nashik,  on January 5 . Ramesh Bais, governor of Maharashtra, attended the function as chief guest. The gold medal was for the first rank.
MAIDAN E SAHAFAT (@maidanesahafat) 's Twitter Profile Photo

مالیگاؤں کلب کے زیر اہتمام شاندار شام ملاقات و تقریب اعزازیہ مختلف شعبوں میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والی شخصیات کا کیا گیا استقبال Malegaon Club maidanesahafat.com/2024/01/Malego…

Malegaon Club (@malegaonclub) 's Twitter Profile Photo

مورخہ 31 جنوری 2024 بروز بدھ مالیگاؤں ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کے سابق پرنسپل، قومی صدر آل انڈیا سیکنڈری ٹیچرس فیڈریشن ۔ ،فیروز حسین بادشاہ سر کا انتقال ہوگیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے

مورخہ 31 جنوری 2024 بروز بدھ  مالیگاؤں ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کے سابق پرنسپل، قومی صدر آل انڈیا سیکنڈری ٹیچرس فیڈریشن ۔ ،فیروز حسین بادشاہ سر کا انتقال ہوگیا ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے
Malegaon Club (@malegaonclub) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ ایڈوکیٹ شاہد ندیم احسان الرحیم کی بطور نوٹری تقرری ۔مرکزی حکومت کے منسٹری آف لاء اینڈ جسٹس ڈیپارٹمنٹ آف لیگل افیئرس نوٹری سیل (نئی دہلی ) کی جانب سے آج یہ اعلان کیا گیا ۔ گذشتہ برس امیدواروں کا انٹرویو لیا گیا تھا جس کا نتیجہ آج ظاہر کیا گیا ۔

الحمداللہ
ایڈوکیٹ شاہد ندیم احسان الرحیم کی بطور نوٹری تقرری ۔مرکزی حکومت کے منسٹری آف لاء اینڈ جسٹس ڈیپارٹمنٹ آف لیگل افیئرس نوٹری سیل (نئی دہلی ) کی جانب سے آج یہ اعلان کیا گیا ۔ گذشتہ برس امیدواروں کا انٹرویو لیا گیا تھا جس کا نتیجہ آج ظاہر کیا گیا ۔
Malegaon Club (@malegaonclub) 's Twitter Profile Photo

Mercury rises in north Maharashtra as Malegaon city sizzles at 40.8°C timesofindia.indiatimes.com/city/nashik/me… Download the TOI app now: timesofindia.onelink.me/mjFd/toisupers…

Malegaon Club (@malegaonclub) 's Twitter Profile Photo

7 جولائی بروز اتوار 2024 مرحوم عبدالرشید کے لڑکے ، ڈاکٹر ارشد انصاری ( جلدی امراض کے ماہر ) کے والد ، دی مالیگاؤں ھائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کے سابق ھیڈ ماسٹر محمد مصطفیٰ انصاری سر کا انتقال ھوگیا۔ اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن تدفین رات ساڑھے نو بجے ، بڑا قبرستان

7 جولائی بروز اتوار 2024

مرحوم عبدالرشید کے لڑکے ، ڈاکٹر ارشد انصاری ( جلدی امراض کے ماہر ) کے والد ، دی مالیگاؤں ھائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کے سابق ھیڈ ماسٹر محمد مصطفیٰ انصاری سر کا انتقال ھوگیا۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
تدفین رات ساڑھے نو بجے ،  بڑا قبرستان
Malegaon Club (@malegaonclub) 's Twitter Profile Photo

July 29, 2024 اردو شاعری کی ایک مترنم آواز ہمیشہ کیلئے خاموش ہوگئی۔ انا للہ وانا الیہ راجعون معروف شاعر صالح ابن تابش طویل علالت کے بعد آج شب ساڑھے گیارہ بجے اپنے مالک حقیقی سےجا ملے۔ جنازہ بروز منگل صبح گیارہ بجے عبداللہ نگر بی سے بڑا قبرستان (حمیدیہ مسجد) لے جایا جائے گا۔

July 29, 2024

اردو شاعری کی ایک مترنم آواز ہمیشہ کیلئے خاموش ہوگئی۔

انا للہ وانا الیہ راجعون

معروف شاعر صالح ابن تابش طویل علالت کے بعد آج شب ساڑھے گیارہ بجے اپنے مالک حقیقی سےجا ملے۔

جنازہ بروز منگل صبح گیارہ بجے  عبداللہ نگر بی سے بڑا قبرستان (حمیدیہ مسجد) لے جایا جائے گا۔