ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
@maidahmuhammad
#SocialMediaActivist Strictly No DM ❌
ID: 1303074655008423943
07-09-2020 20:56:39
373,373K Tweet
131,131K Followers
7,7K Following
پریشان کن خبر! جاسم چٹھہ کے والد اور بھائی رات گئے اغوا! اللہ کی حفاظت اور رحمت ان پر ہو۔ اس مشکل وقت میں ان کے بارے میں سوچنا۔ انصاف کا بول بالا ہو اور نامعلوم ذمہ داروں کا احتساب ہو۔ Jasim Chatha
پاکستان کی تاریخ کا نازک ترین موڑ جب پائل، سمیت، عنابیہ، ماہ نور، منصفہ، رابی بٹ، ایمان، راحت نے اپنی درجنوں مزید سہیلیوں کے ساتھ بغیر الزام بتائے جبران الیاس Jibran Ilyas کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا ۔۔ “جب ہم سو رہے ہوتے ہیں تو اُم حریم کی بچیاں چن چڑھا رہی ہوتی ہیں”
اللّہ ہمیں معاف کرے ذہنی مرض بہت ہی بُری چیز ہے ، دماغ کا فوری طور پر علاج ہونا بہت ضروری ہے کیونکہ اس مرض میں مبتلا لوگ دوسروں کے لئے شدید نقصان کا باعث ہوتے ہیں ، اس “ گوری کرت سنگھار “ کا علاج اگر وقت پر ہوجاتا تو اس پر پاگل پن کے دورے نہ پڑتے ۔۔۔۔😳🙄 Sabee Kazmi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ تم میں ھمت ھے تو دنیا سے بغاوت کر دو ورنہ ماں باپ جہاں کہتے ھیں شادی کر لو
𝕾𝖍𝖆𝖍𝖎𝖉 𝕭𝖆𝖘𝖍𝖎𝖗 بیوی خاوند کی سالگرہ پر بہت پیار سے بولی: آپ کو کیا گفٹ دوں؟ خاوند: فضول لڑائی جھگڑا مت کیا کریں، بات تمیز سے کیا کریں، میری عزت کیا کریں اور پیار سے دیکھا کریں۔ میرے لیے یہی کافی ہے۔ 😍 بیوی: نہیں میں تو گفٹ ہی دوں گی 😏🤧 کسی بھی طرح کی مماثلت اتفاقیہ ہو سکتی ہے😜🫣
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ عورت کا دل توڑ دو وہ تمہیں معاف کر دے گی مگر کبھی اس کے جہیز کے ڈنر سیٹ کی پلیٹ مت توڑنا Repost
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ میں نہیں مانتا تیرے پاؤں کی موچ کو عشق اگر سچا ہے تو لنگڑاتی ہوئی آ
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ اج کل کے دور میں بدقسمتی سے سب کو یہ اسان راستہ لگتا ہے تھوڑے سے نمود و نمائش کے لیے تھوڑے سے چل اور فن کے لیے اپنی اور خاندان کی عزت کو خاک میں ملا دیتی ہیں۔ کچھ مجبور ہوتی ہیں کچھ کو مجبور کیا جاتا ہے اور کچھ اپنی مرضی سے اس گھناونے کام کو انجام دیتی ہیں
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ تھوڑی سی بے صبری بڑے منصوبوں کو خراب کر دے گی چینی کہاوت Allah pak jald reha farmay. Ameen
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ Qazi Asif دہشتگردی واپس لانا رجیم چینج کاحصہ ہے، ایک تیر سے 2 شکار مقصود تھا، تفصیلات کے لئے منظور پستین کا ایک تفصیلی تقریر سوشل میڈیا پر موجود ہے، ایک فیض حمید افغان طالبان کا مدد کررہا تھا، افغان سرزمین ہمارے خلاف استعمال ہورہی ہے، دہشتگردی کو ہوا دیکر سی پیک روک جائیگا_
Meetha Kharbooza My heart aches seeing this image! The iron man who withstood bullets for his nation, now suffers behind bars. 411 days of injustice! How long will his voice be silenced? Pakistan, where is your conscience? Rise up for the son of soil who gave his all for you!
جو لوگ اٹھائے جارہے ہیں/اغوا کئے جارہے ہیں. دو باتیں یاد رکھیں!! 1_ انہوں نے اپنے حصے کا کام کرلیا ہے. ایک صنم کی جگہ اب ہزاروں صنم جلسے میں شامل ہوں گی. 2_ اغوا کا سلسلہ شروع کرکے تم نے اس بات پہ مہر ثبت کردی ہے کہ لاہور کے جلسے سے ادارہ کی رحلت ہونے والی ہے۔ 𝑴𝒐𝒍𝒗𝒊 | مولوی