Life Lesson (@mabas721) 's Twitter Profile
Life Lesson

@mabas721

Your degree is just a piece of paper, your education is seen in your behavior.
youtube.com/@Lesson-tt7fi?…

ID: 1197297822770573312

calendar_today20-11-2019 23:37:25

13,13K Tweet

3,3K Followers

5,5K Following

Life Lesson (@mabas721) 's Twitter Profile Photo

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 💕درود پاک💕 🌷اللھم صل علی محمد و آل محمد🌷 حضرت علی ع نے فرمایا: "لوگوں کے دل صحرائی جانور ہیں جو ان کو سدھائے گا اس کی طرف جھکیں گے"۔ 📚:نہج البلاغہ ،حکمت 49۔ 🌹صبح بخیر زندگی🌹

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻

💕درود پاک💕

🌷اللھم صل علی محمد و آل محمد🌷

حضرت علی ع نے فرمایا:

"لوگوں کے دل صحرائی جانور

 ہیں جو ان کو سدھائے گا اس

 کی طرف جھکیں گے"۔ 

📚:نہج البلاغہ ،حکمت 49۔

🌹صبح بخیر زندگی🌹
Life Lesson (@mabas721) 's Twitter Profile Photo

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 💕درود پاک💕 🌷اللھم صل علی محمد و آل محمد🌷 حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا: "علم کا حاصل ہو جانا، بہانے کرنے والوں کے عذرکو ختم کر دیتا ہے"۔ 📚:نہج البلاغہ ،حکمت 284۔ 🌹صبح بخیر زندگی🌹

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻

💕درود پاک💕

🌷اللھم صل علی محمد و آل محمد🌷

حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

"علم کا حاصل ہو جانا، بہانے

 کرنے والوں کے عذرکو ختم کر

 دیتا ہے"۔

📚:نہج البلاغہ ،حکمت 284۔

🌹صبح بخیر زندگی🌹
Life Lesson (@mabas721) 's Twitter Profile Photo

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 💕درود پاک💕 🌷اللھم صل علی محمد و آل محمد🌷 🌺جمعہ مبارک🌺 حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا: "جو بد اخلاق ہو تا ہے ، اس سے اپنے بھی ناراض ہوتے ہیں"۔ 📚:اقوال علی علیہ السلام، ص183. 🌹صبح بخیر زندگی🌹

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻

💕درود پاک💕

🌷اللھم صل علی محمد و آل محمد🌷

🌺جمعہ مبارک🌺

حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

"جو بد اخلاق ہو تا ہے ، اس سے

 اپنے بھی ناراض ہوتے ہیں"۔

📚:اقوال علی علیہ السلام، ص183.

🌹صبح بخیر زندگی🌹
Life Lesson (@mabas721) 's Twitter Profile Photo

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 💕درود پاک💕 🌷اللھم صل علی محمد و آل محمد🌷 حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا: "وہ گناہ جس کا تمہیں رنج ہو اللہ کے نزدیک اس نیکی سے کہیں اچھا ہے جو تمہیں خود پسند بنا دے"۔ 📚:نہج البلاغہ ،حکمت 46۔ 🌹صبح بخیر زندگی🌹

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻

💕درود پاک💕

🌷اللھم صل علی محمد و آل محمد🌷

حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

"وہ گناہ جس کا تمہیں رنج ہو

 اللہ کے نزدیک اس نیکی سے

 کہیں اچھا ہے جو تمہیں خود

 پسند بنا دے"۔ 

📚:نہج البلاغہ ،حکمت 46۔

🌹صبح بخیر زندگی🌹
Life Lesson (@mabas721) 's Twitter Profile Photo

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 💕درود پاک💕 🌷اللھم صل علی محمد و آل محمد🌷 حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا: "جس نے طول طویل امیدیں باندھیں، اس نے اپنے اعمال بگاڑ لیے"۔ 📚:نہج البلاغہ ،حکمت 36۔ 🌹صبح بخیر زندگی🌹

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻

💕درود پاک💕

🌷اللھم صل علی محمد و آل محمد🌷

حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

"جس نے طول طویل امیدیں

 باندھیں، اس نے اپنے اعمال بگاڑ

 لیے"۔ 

📚:نہج البلاغہ ،حکمت 36۔

🌹صبح بخیر زندگی🌹
Life Lesson (@mabas721) 's Twitter Profile Photo

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 💕درود پاک💕 🌷 اللھم صل علی محمد و آل محمد🌷 حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا: "وہ گناہ جس کا تمہیں رنج ہو اللہ کے نزدیک اس نیکی سے کہیں اچھا ہے جو تمہیں خود پسند بنا دے"۔ 📚:نہج البلاغہ ،حکمت 46۔ 🌹صبح بخیر زندگی🌹

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻

💕درود پاک💕

🌷 اللھم صل علی محمد و آل محمد🌷

حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

"وہ گناہ جس کا تمہیں رنج ہو

 اللہ کے نزدیک اس نیکی سے

 کہیں اچھا ہے جو تمہیں خود

 پسند بنا دے"۔ 

📚:نہج البلاغہ ،حکمت 46۔

🌹صبح بخیر زندگی🌹
Life Lesson (@mabas721) 's Twitter Profile Photo

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 حضرت علی ع نے فرمایا: "جب تم پر سلام کیا جائے تو اس سے اچھے طریقے سے جواب دو اور جب تم پر کوئی احسان کرے تو اس سے بڑھ چڑھ کر بدلہ دو اگرچہ اس صورت میں بھی فضیلت پہل کرنے والے ہی کی ہوگی" 📚:نہج البلاغہ، حکمت 62 صبح بخیر 💕

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻

حضرت علی ع نے فرمایا:

"جب تم پر سلام کیا جائے تو اس سے

 اچھے طریقے سے جواب دو اور جب

 تم پر کوئی احسان کرے تو اس سے

 بڑھ چڑھ کر بدلہ دو اگرچہ اس

 صورت میں بھی فضیلت پہل کرنے

 والے ہی کی ہوگی"

📚:نہج البلاغہ، حکمت 62

صبح بخیر 💕
Life Lesson (@mabas721) 's Twitter Profile Photo

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 💕درود پاک💕 🌷اللھم صل علی محمد و آل محمد🌷 حضرت علی ع نے فرمایا: "کامیابی دور اندیشی سے وابستہ ہے اور دور اندیشی فکر و تدبر کو کام میں لانے سے اور تدبر رازوں کو چھپا کر رکھنے سے"۔ 📚: نہج البلاغہ، حکمت 48 🌹صبح بخیر 🌹

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻

💕درود پاک💕

🌷اللھم صل علی محمد و آل محمد🌷

حضرت علی ع نے فرمایا:

 "کامیابی دور اندیشی سے

 وابستہ ہے اور دور اندیشی فکر

 و تدبر کو کام میں لانے سے اور

 تدبر رازوں کو چھپا کر رکھنے

 سے"۔

📚: نہج البلاغہ، حکمت 48

🌹صبح بخیر 🌹
Life Lesson (@mabas721) 's Twitter Profile Photo

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 💕درود پاک💕 🌷اللھم صل علی محمد و آل محمد🌷 حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا: *اَلطَّامِعُ فِیْ وِثَاقِ الذُّلِّ* "طمع کرنے والا ذلت کی زنجیروں میں گرفتار رہتا ہے"۔ 📚:نہج البلاغہ،حکمت226۔ 🌹صبح بخیر زندگی🌹

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻

💕درود پاک💕

🌷اللھم صل علی محمد و آل محمد🌷

حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

*اَلطَّامِعُ فِیْ وِثَاقِ الذُّلِّ*

"طمع کرنے والا ذلت کی

 زنجیروں میں گرفتار رہتا ہے"۔

📚:نہج البلاغہ،حکمت226۔

🌹صبح بخیر زندگی🌹
afsheen (@afshi0) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ بہت غریب ہوتے ہیں, ان کے پاس پیسے کے سِوا کچھ نہیں ہوتا- جبران خلیل جبران

کچھ لوگ بہت غریب ہوتے ہیں, ان کے پاس پیسے کے سِوا کچھ نہیں ہوتا- 

جبران خلیل جبران
afsheen (@afshi0) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ اچھے دوست تلاش کریں۔ پھانسی کے وقت مجرم نے رسی کو چوم لیا ۔ جج نے پوچھا: تم نے ایسا کیوں کیا؟ مجرم نے جواب دیا: رسی مجھے زمین پر گرنے نہیں دے گی لیکن بہت سے قریبی دوستوں نے مجھے ہمیشہ گرانے کی کوشش کی۔ ہمیشہ اچھے دوست تلاش کریں۔ کم دوست بنائیں لیکن اچھے اور مخلص دوست

ہمیشہ اچھے دوست تلاش کریں۔
پھانسی کے وقت مجرم نے رسی کو چوم لیا ۔
جج نے پوچھا:
 تم نے ایسا کیوں کیا؟
مجرم نے جواب دیا:
رسی مجھے زمین پر گرنے نہیں دے گی
 لیکن بہت سے قریبی دوستوں نے مجھے ہمیشہ گرانے کی کوشش کی۔
ہمیشہ اچھے دوست تلاش کریں۔ کم دوست بنائیں لیکن اچھے اور مخلص دوست
Life Lesson (@mabas721) 's Twitter Profile Photo

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 💕درود پاک💕 🌷اللھم صل علی محمد و آل محمد🌷 حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا: "دنیا والے ایسے سواروں کی مانند ہیں جو سو رہے ہیں اور سفر جاری ہے"۔ 📚:نہج البلاغہ ،حکمت 64۔ 🌹صبح بخیر زندگی🌹

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻

💕درود پاک💕

🌷اللھم صل علی محمد و آل محمد🌷

حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

"دنیا والے ایسے سواروں کی

 مانند ہیں جو سو رہے ہیں اور

 سفر جاری ہے"۔

📚:نہج البلاغہ ،حکمت 64۔

🌹صبح بخیر زندگی🌹
Life Lesson (@mabas721) 's Twitter Profile Photo

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 💕درود پاک💕 🌷اللھم صل علی محمد و آل محمد🌷 حضرت علی ع نے فرمایا: " اللہ جس بندے کو ذلیل کرنا چاہتا ہے اسے علم و دانش سے محروم کر دیتا ہے"۔ 📚: نہج البلاغہ، حکمت 288۔ 🌹صبح بخیر زندگی🌹

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻

💕درود پاک💕

🌷اللھم صل علی محمد و آل محمد🌷

حضرت علی ع نے فرمایا:

" اللہ جس بندے کو ذلیل کرنا چاہتا

 ہے اسے علم و دانش سے محروم کر

 دیتا ہے"۔

📚: نہج البلاغہ، حکمت 288۔

🌹صبح بخیر زندگی🌹
Life Lesson (@mabas721) 's Twitter Profile Photo

🌻السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ🌻 🌷صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم🌷 حضرت علی ع نے فرمایا: "ہر معاملہ میں اپنے آپ کو اللہ کے حوالے کر دو، کیونکہ ایسا کرنے سے تم اپنے آپ کو ایک مضبوط پناہ گاہ اور قوی محافظ کے سپرد کر دو گے"۔ 📚: نہج البلاغہ، مکتوب31۔ 🌹صبح بخیر زندگی🌹

🌻السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ🌻

🌷صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم🌷

حضرت علی ع نے فرمایا:

"ہر معاملہ میں اپنے آپ کو اللہ کے

 حوالے کر دو، کیونکہ ایسا کرنے سے

 تم اپنے آپ کو ایک مضبوط پناہ گاہ

 اور قوی محافظ کے سپرد کر دو گے"۔

📚: نہج البلاغہ، مکتوب31۔

🌹صبح بخیر زندگی🌹
🇵🇰🇨🇦🇺🇲 Farhat. No DM (@farhat121213) 's Twitter Profile Photo

Asalaamwalakum RICH vs POOR Mindset Poor: •Poor people lives in past. •Think rich people are evil. • Fears missing out ⁃ •Never likes to learn ⁃ • Bad habits are routine ⁃ Afraid of Investing ⁃ •Fears to change. •Never learn from mistakes RICH: •Lives in

Asalaamwalakum 
RICH vs POOR Mindset
Poor:
•Poor people lives in past.
•Think rich people are evil.
 • Fears missing out ⁃ 
•Never likes to learn ⁃  
• Bad habits are routine ⁃ Afraid of Investing ⁃ 
•Fears to  change.
•Never learn from mistakes 

RICH:
•Lives in
Life Lesson (@mabas721) 's Twitter Profile Photo

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 💕درود پاک💕 🌷اللھم صل علی محمد و آل محمد🌷 حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا: "انسان کا نرم رویہ اور اس کی سخاوت اسے اس کے دشمنوں میں بھی محبوب بنا دیتی ہے"۔ 📚: اقوال علی، ص 250. 🌹صبح بخیر زندگی🌹

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻

💕درود پاک💕

🌷اللھم صل علی محمد و آل محمد🌷

حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

"انسان کا نرم رویہ اور اس کی 

سخاوت اسے اس کے دشمنوں 

میں بھی محبوب بنا دیتی ہے"۔

📚: اقوال علی، ص 250.

🌹صبح بخیر زندگی🌹
Life Lesson (@mabas721) 's Twitter Profile Photo

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 🌷صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم🌷 حضرت علی ع نے فرمایا: "کسی مضطرب کی داد فریاد سننا اور مصیبت زدہ کو مصیبت سے چھٹکارا دلانا بڑے بڑے گناہوں کا کفارہ ہے" 📚:نہج البلاغہ، حکمت 23. 🌹صبح بخیر زندگی🌹

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻

🌷صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم🌷

حضرت علی ع نے فرمایا:

"کسی مضطرب کی داد فریاد

 سننا اور مصیبت زدہ کو

 مصیبت سے چھٹکارا دلانا بڑے

 بڑے گناہوں کا کفارہ ہے"

📚:نہج البلاغہ، حکمت 23.

🌹صبح بخیر زندگی🌹
Life Lesson (@mabas721) 's Twitter Profile Photo

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻 🌷صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم🌷 حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا: "جس پر گناہ قابو پالے، وہ کامران نہیں اور شر کے ذریعہ غلبہ پانے والا حقیقت میں مغلوب ہے"۔ 📚:نہج البلاغہ، حکمت327. 🌹صبح بخیر زندگی🌹

🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻

🌷صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم🌷

حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

"جس پر گناہ قابو پالے، وہ

 کامران نہیں اور شر کے ذریعہ

 غلبہ پانے والا حقیقت میں

 مغلوب ہے"۔ 

 📚:نہج البلاغہ، حکمت327.

🌹صبح بخیر زندگی🌹