🇵🇰Muhammad Ahmad🇵🇰
@M_Ahmad2001
Love Pakistan🇵🇰❤️|
Bs Civil Engineering & Technology|
Social Media Activist |
Soft Hearted❤️|
Be Honest To Everyone
ID:1123044331680665603
30-04-2019 02:00:08
52,6K Tweets
1,7K Followers
1,2K Following
2 سال پہلے قدیر بھائی Snake Killer نے رجیم چینج آپریشن کے مین پوائنٹس کے بارے میں بتایا تھا اور رجیم چینج آپریشن کو 2020 میں ڈی کلاسیفائیڈ کر دیا تھا اور اس میں موجود تمام کرداروں کو بتا دیا تھا مگر ہمارے سو کالڈ محافظ اور ادارے اور اشرافیہ گھٹیا لوگوں نے قوم کو محکوم کر دیا اور
بہت زیادہ مضبوط دکھائی دینے کا ایک نقصان یہ بھی ہے کہ کسی کو کبھی یہ خیال نہیں آتا کہ اپکو بھی تسلی کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔
Snake Killer K. Snake Killer Team®
خان کی حکومت گرانے والے تمام کردار 2019-2020_2021 میں کون کون کب شامل ہوا سائفر کیوں منگوایا گیا اور پھر کس نے چھپایا کتنا پیسہ ملا کس کے اکاؤنٹ میں پیسہ آیا اور پھر کس کے اکاؤنٹ سےمریم نواز اور باقی PDM تک پہنچا سب تفصیل مل جائے گی۔ بس قدیر بھائی Snake Killer کے لئے دعا کر دیں۔
جناب Imran Khan گورنمنٹ میں موجود Jan Achakzai / جان اچکزئی Maryam Nawaz Sharif سمیت Nawaz Sharif BilawalBhuttoZardari Husain Haqqani کو پوچھیں ستمبر 2019 میں اسرائیلی سفیر Mark Regev کو ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کیوں بلوایا تھا؟
ثبوت حاضر ہیں۔ ہم سے اس کی مکمل فائل بھی مل جائے گی۔ (1/2جاری ہے)👇🏼