Mushtaq Ahmad Baloch (@mushtaqjuip) 's Twitter Profile
Mushtaq Ahmad Baloch

@mushtaqjuip

@MoulanaOfficial
@juipakofficial

ID: 1598787861461012501

calendar_today02-12-2022 21:16:00

16,16K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

ابابیل (@arbabkasho) 's Twitter Profile Photo

سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان کی وفد کے ہمراہ ایران کے سفارتخانے آمد ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم اور سفارتی عملے سے ملاقات رہنماؤں کا ایران اسرائیل جنگ میں ایران کیساتھ یکجہتی کا اظہار وفد میں سینیٹر کامران مرتضی اور سینیٹر عبدالواسع شامل تھے

سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان کی وفد کے ہمراہ ایران کے سفارتخانے آمد

ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم اور سفارتی عملے سے ملاقات 

رہنماؤں کا ایران اسرائیل جنگ میں ایران کیساتھ یکجہتی کا اظہار

وفد میں سینیٹر کامران مرتضی اور سینیٹر عبدالواسع شامل تھے
Bakht Zada🇵🇰f💯 (@kn_jui) 's Twitter Profile Photo

🌹🌹 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 🌹 Let's mutual followers 🌹 Bakht Zada🇵🇰f💯 💕 مجلس تحفظ ختم نبوت🇵🇰 🌹🌹🌹🌹🌹🌹Back💯% 🌹 buneray.bsky.social 🌹 #JUI_MNS 🌹🙏 93

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

وجہ تخلیق کائنات... اللھم صل علی محمد النبی الامی وعلی الہ وسلم تسلیما

وجہ تخلیق کائنات...
اللھم صل علی محمد النبی الامی وعلی الہ وسلم تسلیما
🦋⃟🇸hahzaib (@s_d_a5) 's Twitter Profile Photo

انہی وجوہات کی بناءپردورحاضرمیں ڈیجیٹل میڈیاکی اہمیت کومحسوس کرتےہوئےانجینئر محترم ضیاءالرحمان نےمرکزی جماعت کی مشاورت سےڈیجیٹل میڈیاسیل کوباقاعدہ دستوری حیثیت دےکرنظم جماعت کاحصہ بنایااب ہم نےمولاناکابیانیہ دنیاکےکونےکونےتک خودپہنچاناہے

انہی وجوہات کی بناءپردورحاضرمیں ڈیجیٹل میڈیاکی اہمیت کومحسوس کرتےہوئےانجینئر محترم ضیاءالرحمان نےمرکزی جماعت کی مشاورت سےڈیجیٹل میڈیاسیل کوباقاعدہ دستوری حیثیت دےکرنظم جماعت کاحصہ بنایااب ہم نےمولاناکابیانیہ دنیاکےکونےکونےتک خودپہنچاناہے
Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

مولانا صاحب کی آواز پاکستان کی بوٹ چاٹ حکمران اسمبلی کے فلور پر تو میوٹ کر سکتے ہیں پھر اس کی آواز کو سننا اس وقت پاکستانی عوام کی خواہش ہے اور میڈیا کی مجبوری بن گئی ہیں..

Kamran Murtaza (@kamranm69045926) 's Twitter Profile Photo

یہ رویہ ناقابل قبول ھے مولوی صلاح الدین ممبر قومی اسمبلی رہے. ایک ممبر قومی اسمبلی کی تذلیل جرم ہے ۔کیا پاکستان کھلونا ھے کہ یہاں غیرملکی آکر ممبر قومی اسمبلی رہیں یہ بھونڈے مذاق کی طرح ھے ۔ ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر چمن کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے ۔

Dr. Israr Ahmad Official (@drisrarofficial) 's Twitter Profile Photo

موجودہ حالات میں امت مسلمہ کے لیے اللہ تعالٰی کے 2 احکام ۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی نہایت اہم گفتگو ۔ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔ #IranIsraelConflict

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

جی نہیں... کیونکہ پاکستانی اداروں اور حکمرانوں کی ترجیحات سرے سے یہ ہے ہی نہیں کہ نوجوان نسل بااخلاق ہو..

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

عجیب مضحکہ خیز منطق ہے کہ ادارے سارے کے سارے خسارے میں ہیں مگر اداروں میں کام کرنے والے بیٹھے ہوئے اشرافیہ خسارے میں نہیں ہے ان کے بینک بیلنس میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔ Hafiz Hamdullah

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

باقیوں کو تو ہم سیاستدان سمجھتے ہی نہیں کیونکہ ان کی ترجیحات عوامی نمائندگی نہیں بلکہ گیٹ نمبر چار پر پالش کے ڈبے لیکر کھڑے ہونا ہے... اس لئے کبھی ایک کو پارلیمنٹ میں نصب کیا جاتا ہے اور کبھی کس کو

باقیوں کو تو ہم سیاستدان سمجھتے ہی نہیں کیونکہ ان کی ترجیحات عوامی نمائندگی نہیں بلکہ گیٹ نمبر چار پر پالش کے ڈبے لیکر کھڑے ہونا ہے... اس لئے کبھی ایک کو پارلیمنٹ میں نصب کیا جاتا ہے اور کبھی کس کو
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی رہائش گاہ آمد وزیر اعظم نے مولانا فضل الرحمان کے چھوٹے صاحبزادے اسجد محمود کی خیریت دریافت کی ملاقات ملکی و بین الاقوامی صورت حال پر بھی تبادلہء خیال کیا گیا ملاقات میں سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود، مولانا

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی رہائش گاہ آمد

وزیر اعظم نے مولانا فضل الرحمان کے چھوٹے صاحبزادے اسجد محمود کی خیریت دریافت کی

ملاقات ملکی و بین الاقوامی صورت حال پر بھی تبادلہء خیال کیا گیا

ملاقات میں سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود، مولانا
Hafiz Hamdullah (@ihafizhamdullah) 's Twitter Profile Photo

عجیب مضحکہ خیز منطق ہے کہ ادارے سارے کے سارے خسارے میں ہیں مگر اداروں میں کام کرنے والے بیٹھے ہوئے اشرافیہ خسارے میں نہیں ہے ان کے بینک بیلنس میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

امید ہے کہ جو درد دل کل غمخوار ملک و ملت نے اسمبلی کے فلور پر عوام اور حکمرانوں کے سامنےرکھےہیں، ان کے مداوا کیلئے شہباز شریف صاحب نے مولانا صاحب کے در پر حاضری لگائی ہے...

امید ہے کہ جو درد دل کل غمخوار ملک و ملت نے اسمبلی کے فلور پر عوام اور حکمرانوں کے سامنےرکھےہیں، ان کے مداوا کیلئے شہباز شریف صاحب نے مولانا صاحب کے در پر حاضری لگائی ہے...