𝑀𝑢𝑛𝑡𝑎ℎ𝑎ˢᴴᴬᴴᶻᴬᴵᴮ (@ms_hun0) 's Twitter Profile
𝑀𝑢𝑛𝑡𝑎ℎ𝑎ˢᴴᴬᴴᶻᴬᴵᴮ

@ms_hun0

𝓜𝔂 𝓫𝓮𝓵𝓲𝓮𝓯 𝓲𝓲𝓼 𝓛𝓪 𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓲𝓵𝓵𝓪𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓽𝓱𝓮𝓻 𝓲𝓼 𝓷𝓸 𝓖𝓸𝓭 𝓫𝓾𝓽 𝓸𝓷𝓮 𝓐𝓷𝓭 𝔀𝓮 𝓦𝓲𝓵𝓵 𝓯𝓲𝓰𝓳𝓽 @ImranKhanPTI

ID: 1709262507330633728

calendar_today03-10-2023 17:43:10

107,107K Tweet

4,4K Takipçi

3,3K Takip Edilen

🎀 منتہٰی شاہزیب 🕊️ (@mshazy_01) 's Twitter Profile Photo

ہے مشورہ اے محترم ناد علی ع پڑھتے رہو پاس آسکے گے پھر نہ غم ناد علی ع پڑھتے رہو کیسی بھی ہو مشکل گھڑی سر پہ مصیبت ہو کڑی ٹل جائیں گے رنج و علم ناد علی ع پڑھتے رہو Asslam O Alikum Good Morning #سرائے_سخن

ہے مشورہ اے محترم
ناد علی ع پڑھتے رہو
پاس آسکے گے پھر نہ غم
ناد علی ع پڑھتے رہو
کیسی بھی ہو مشکل گھڑی
سر پہ مصیبت ہو کڑی
ٹل جائیں گے رنج و علم
ناد علی ع پڑھتے رہو
Asslam O Alikum 
Good Morning 
#سرائے_سخن
𝑀𝑢𝑛𝑡𝑎ℎ𝑎ˢᴴᴬᴴᶻᴬᴵᴮ (@ms_hun0) 's Twitter Profile Photo

لگا کے آگ شہر کو یہ بادشاہ نے کہا اٹھا ہے دل میں تماشے کا آج شوق بہت جھکا کہ سر کو سبھی شاہ پرست بول اٹھے حضور کا شوق سلامت رہے شہر اور بہت #خان_کا_انتخاب_لاجواب #خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے

لگا کے آگ شہر کو یہ بادشاہ نے کہا
اٹھا ہے دل میں تماشے کا آج شوق بہت
جھکا کہ سر کو سبھی شاہ پرست بول اٹھے
حضور کا شوق سلامت رہے شہر اور بہت
#خان_کا_انتخاب_لاجواب 
#خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے
🎀 منتہٰی شاہزیب 🕊️ (@mshazy_01) 's Twitter Profile Photo

ہم نے پوچھا کہ عشق کی تعریف؟ بولے دل کا فتور میں صدقے اپنی مرضی کے ہیں غلام سبھی اور اس پہ غرور میں صدقے دل کے کڑوے ہیں اور منہ پہ سدا آئیے جی حضور میں صدقے #سرائے_سخن

ہم نے پوچھا کہ عشق کی تعریف؟
بولے دل کا فتور میں صدقے

اپنی مرضی کے ہیں غلام سبھی
اور اس پہ غرور  میں صدقے

دل کے کڑوے ہیں اور منہ پہ سدا
آئیے جی حضور میں صدقے 
#سرائے_سخن
𝑀𝑢𝑛𝑡𝑎ℎ𝑎ˢᴴᴬᴴᶻᴬᴵᴮ (@ms_hun0) 's Twitter Profile Photo

گرتے پتے ہوا کی خنکی! ٹھنڈی شام کا عکس موسم میں خزاں کی اداسی! اور پھر یوں ہواؤں کی سرسراہٹ سے سانسوں میں ٹھنڈک کا اتر جانا! اکتوبر کی ادا ہی الگ ہے درد بھری یادیں! دماغ کے دریچے کھول کے اس موسم میں دل پے دستک دیتی ہیں! نیم گرم چائے کا دھواں.. گہری راتیں. اور دل کی باتیں۔

𝑀𝑢𝑛𝑡𝑎ℎ𝑎ˢᴴᴬᴴᶻᴬᴵᴮ (@ms_hun0) 's Twitter Profile Photo

جب بھی غم دنیا سے یہ دل میرا گھبرایا میں اپنی دعاؤں میں عباس ؀ کو لے آیا۔ 🫀🩷 🩷🥀 الســـلام علیک یا ابا الفضل العباس ؀

جب بھی غم دنیا سے یہ دل میرا گھبرایا میں اپنی دعاؤں میں عباس ؀  کو لے آیا۔ 🫀🩷
🩷🥀 الســـلام علیک یا ابا الفضل العباس ؀
🎀 منتہٰی شاہزیب 🕊️ (@mshazy_01) 's Twitter Profile Photo

بولتا تھا نار میں اور نور میں تھا انالحق بولتا منصور میں بولتا ہی احمدِ مختار تھا بولتا ہی حیدرِ کرار تھا بولتے کو بولتے کی چاہ ہے بولتے میں دیکھو تو اللہُ ہے بولتا گر جسم سے جاتا رہا پھر کس سے بول کیا ناتا رہا. #سرائے_سخن #اردو_شاعری #قومی_زبان

بولتا تھا نار میں اور نور میں
تھا انالحق بولتا منصور میں
بولتا ہی احمدِ مختار تھا
بولتا ہی حیدرِ کرار تھا
بولتے کو بولتے کی چاہ ہے
بولتے میں دیکھو تو اللہُ ہے
بولتا گر جسم سے جاتا رہا
پھر کس سے بول کیا ناتا رہا.
#سرائے_سخن 
#اردو_شاعری 
#قومی_زبان
𝑀𝑢𝑛𝑡𝑎ℎ𝑎ˢᴴᴬᴴᶻᴬᴵᴮ (@ms_hun0) 's Twitter Profile Photo

یہ شیشوں کے سپنے یہ دھاگوں کے رشتے کسے ہے خبر کہ کہاں ٹوٹ جائیں محبت کے دریا میں تنکے وفا کے کسے ہے خبر کہ کہاں ڈوب جائیں لگائیں ہیں ہم نے بھی خوشیوں کے پودے مگر کیا بھروسہ یہاں بارشوں کا یہ ممکن ہے پودے کہیں سوکھ جائیں جنہیں دل سے چاہا جنہیں دل سے پوجا #قومی_زبان

یہ شیشوں کے سپنے 
یہ دھاگوں کے رشتے 
کسے ہے خبر  کہ کہاں ٹوٹ جائیں 
محبت کے دریا میں تنکے وفا کے 
کسے ہے خبر کہ کہاں ڈوب جائیں 
لگائیں ہیں ہم نے بھی خوشیوں کے پودے 
مگر کیا بھروسہ یہاں بارشوں کا 
یہ ممکن ہے پودے کہیں سوکھ جائیں 
جنہیں دل سے چاہا 
جنہیں دل سے پوجا
#قومی_زبان
ALI IMRAAN SHAH (@aliimraanshah15) 's Twitter Profile Photo

𝕄untahaˢʰᵃᶻʸ پت جھڑکی شاموں میں یہ پتے زرد پیڑوں پر ہوا کےجھونکے سے لرزتے کپکپاتے ہیں جدا ہو کر درختوں سے زمیں پر پھیل جا تے ہیں جیسے میری پلکوں پر کُچھ آنسو جھلملاتے ہیں یقیں کی کھوج میں اکثر گماں کی زد پہ آتے ہیں سارے زرد رُو پتے یہ سارے بے گماں آنسو کسی سے خوف کھاتے ہیں اچانک ٹوٹ جاتے ہی

🎀 منتہٰی شاہزیب 🕊️ (@mshazy_01) 's Twitter Profile Photo

یہ ہوتا ہے آواز نہ اٹھانے کا نتیجہ یکجتی کے ساتھ وقت کےفرعون کے سامنےنہ کھڑا ہونے کا نتیجہ۔۔ جس وقت لال مسجد کاواقعہ ہوا سب خاموش نو مئ ہوا سب خاموش چھبیس نومبر ہوا سب خاموش آج مرید کے ہوا آج بھی سب خاموش۔ کاش یہ قوم ایک ہو کر وقت کے فرعون کے سامنے ڈٹ جاۓ تو سب کچھ سہی ہو جانا

یہ ہوتا ہے آواز نہ اٹھانے کا نتیجہ یکجتی کے ساتھ وقت کےفرعون کے سامنےنہ کھڑا ہونے کا نتیجہ۔۔ جس وقت لال مسجد کاواقعہ ہوا سب خاموش نو مئ ہوا سب خاموش چھبیس نومبر ہوا سب خاموش آج مرید کے ہوا آج بھی سب خاموش۔ 
کاش یہ قوم ایک ہو کر وقت کے فرعون کے سامنے ڈٹ جاۓ تو سب کچھ سہی ہو جانا
𝑀𝑢𝑛𝑡𝑎ℎ𝑎ˢᴴᴬᴴᶻᴬᴵᴮ (@ms_hun0) 's Twitter Profile Photo

جیسے ممکن ہو بچا لو یہ اُجڑتے ہوئے گاؤں پھر نہ یہ رنگ نہ چہرے نہ مکاں دیکھو گے #قومی_زبان #سرائے_سخن #اردو_شاعری

جیسے ممکن ہو بچا لو یہ اُجڑتے ہوئے گاؤں 
پھر نہ یہ رنگ نہ چہرے نہ مکاں دیکھو گے
#قومی_زبان
#سرائے_سخن 
#اردو_شاعری
𝑀𝑢𝑛𝑡𝑎ℎ𝑎ˢᴴᴬᴴᶻᴬᴵᴮ (@ms_hun0) 's Twitter Profile Photo

کچھ لفظ مجھے گر مل جائیں میں ان میں تجھے تحریر کروں اپنی ذات کے رنگ تجھ میں بھر کر تجھے پھر سے میں تعبیر کروں❣️ #MS

کچھ لفظ مجھے گر مل جائیں 
میں ان میں تجھے تحریر کروں

اپنی ذات کے رنگ تجھ میں بھر کر
تجھے پھر سے میں تعبیر کروں❣️
#MS
𝑀𝑢𝑛𝑡𝑎ℎ𝑎ˢᴴᴬᴴᶻᴬᴵᴮ (@ms_hun0) 's Twitter Profile Photo

امام علـــی ؏ کا عشق نہیں ہر بشر کی قسمت میں محسن ، ملی ہے یہ نعمت بس عظیم حلال زادوں کو-🤍💐♥️ #شب_خیر

امام علـــی ؏ کا عشق نہیں ہر بشر کی قسمت میں محسن ،
ملی ہے یہ نعمت بس عظیم حلال زادوں کو-🤍💐♥️
#شب_خیر
🎀 منتہٰی شاہزیب 🕊️ (@mshazy_01) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم✨ صبح بخیر زندگی🌜 یا ربی ہمارے انتظار کو مختصر کردیں ہماری دعائیں جو تیری قبولیت کی منتظر ہیں ان پہ کن کہہ دیں ہمیں دنیا کے فانی کھیل سے دور رکھ، اور ہمیں آخرت کی حقیقی زندگی کا شعور عطا فرما۔ WARDDA BATTOOL 𝑷𝑻𝑰 𝑱𝑨𝑷𝑨𝑵🇵🇸 ᵠᵗⁱ ⁸⁰⁴ Barira 𝕄untahaˢʰᵃᶻʸ

السلام وعلیکم✨
صبح بخیر زندگی🌜 

یا ربی 
ہمارے انتظار کو مختصر کردیں
ہماری دعائیں جو تیری قبولیت
کی منتظر ہیں
ان پہ کن کہہ دیں
ہمیں دنیا کے فانی کھیل سے دور رکھ، اور ہمیں آخرت کی حقیقی زندگی کا شعور عطا فرما۔
<a href="/WARDDA_BATTOOL5/">WARDDA BATTOOL</a> 
<a href="/PTIJAPANNNNN/">𝑷𝑻𝑰 𝑱𝑨𝑷𝑨𝑵🇵🇸 ᵠᵗⁱ ⁸⁰⁴</a> 
<a href="/Barira_khn/">Barira</a> 
<a href="/MS_Hun0/">𝕄untahaˢʰᵃᶻʸ</a>
𝑀𝑢𝑛𝑡𝑎ℎ𝑎ˢᴴᴬᴴᶻᴬᴵᴮ (@ms_hun0) 's Twitter Profile Photo

عورت ڈاکٹر صاحب میرے شوہر نیند میں باتیں کرنے لگے ہیں کیا کروں ــــــ😐 ڈاکٹر صاحب ! ان کو دن میں بولنے کا موقع دیجئے😂 #قومی_زبان #سرائے_سخن

عورت ڈاکٹر صاحب میرے شوہر نیند میں باتیں کرنے لگے ہیں کیا کروں ــــــ😐
 ڈاکٹر صاحب ! ان کو دن میں بولنے کا موقع دیجئے😂
#قومی_زبان 
#سرائے_سخن
𝑀𝑢𝑛𝑡𝑎ℎ𝑎ˢᴴᴬᴴᶻᴬᴵᴮ (@ms_hun0) 's Twitter Profile Photo

ہمارے گھر تو آج کل یہی لڑائی رہتی ہے🤧 پنکھا بند کرو نہیں پنکھا چلادو،نہیں نہیں بند کردو آپ سنائیں آپکی طرف کیا حالات ہیں😐 #سرائے_سخن

ہمارے گھر تو آج کل یہی لڑائی رہتی ہے🤧
پنکھا بند کرو
نہیں پنکھا چلادو،نہیں نہیں بند کردو
آپ سنائیں آپکی طرف کیا حالات ہیں😐
#سرائے_سخن
𝑀𝑢𝑛𝑡𝑎ℎ𝑎ˢᴴᴬᴴᶻᴬᴵᴮ (@ms_hun0) 's Twitter Profile Photo

ہم شیعہ بھی بہت امیر ہوتے ہیں، ہم اہلبیتٔ کے منکروں کو لعنت بھی لاکھ لاکھ کی دیتے ہیں دشمنانِ اہلبیتٔ پر لعنتیں🖐🏻 #سرائے_سخن #قومی_زبان

ہم شیعہ بھی بہت امیر ہوتے ہیں، ہم اہلبیتٔ کے منکروں کو لعنت بھی لاکھ لاکھ کی دیتے ہیں
دشمنانِ اہلبیتٔ پر لعنتیں🖐🏻
#سرائے_سخن 
#قومی_زبان
𝑀𝑢𝑛𝑡𝑎ℎ𝑎ˢᴴᴬᴴᶻᴬᴵᴮ (@ms_hun0) 's Twitter Profile Photo

مجھے اُس سے محبت نہیں عشق ہے ❤ محبت تو ہر کسی سے ہو سکتی ہے کسی کے لفظوں سے کسی ناول کے کردار سے مجھے عشق ہے اس سے 💙 عشق ہر کوئ کسی سے نہیں کر سکتا عشق بس اک سے ہوتا اُسی پر شروع اُسی پر ختنم ♥ 💗💗💗💗💗💗 #MS♥️

مجھے اُس سے محبت نہیں عشق ہے ❤
 
محبت تو ہر کسی سے ہو سکتی ہے 
کسی کے لفظوں سے 
کسی ناول کے کردار سے 

مجھے عشق ہے اس سے 💙 

عشق ہر کوئ کسی سے نہیں کر سکتا 
عشق بس اک سے ہوتا 

اُسی پر شروع 
اُسی پر ختنم ♥
 💗💗💗💗💗💗
#MS♥️
♡ 𝙎𝙮𝙚𝙙 𝙈𝙤𝙖ظ𝙖𝙢 𝙉𝘼ق𝙑𝙄 ♡ (@moez51214) 's Twitter Profile Photo

چائے بھی اچھی بناتی ہیں مری بیگم مگر منہ بنانے میں تو ان کا کوئی ثانی ہی نہیں انورؔ مسعود 🥀 #قومى_زبان

𝑀𝑢𝑛𝑡𝑎ℎ𝑎ˢᴴᴬᴴᶻᴬᴵᴮ (@ms_hun0) 's Twitter Profile Photo

خواہشوں کے موسم میں بھیگنے کی خواہش ہے بارش کا ہر قطرہ ایک سرگوشی ہے جیسے دل کی دھڑکنوں پر کوئی نرم دستک یہ موسم صرف زمین کو نہیں بلکہ جذبوں کو بھی بھگو دیتا ہے بارش کے ساتھ خواہشیں بھی زندہ ہو جاتی ہیں اور دل چاہتا ہےکہ ہم ان لمحوں میں صرف یادوں اور خوابوں کے ساتھ بھیگتےرہیں

خواہشوں کے موسم میں
بھیگنے کی خواہش ہے 
بارش کا ہر قطرہ ایک سرگوشی ہے
 جیسے دل کی دھڑکنوں پر کوئی نرم دستک

یہ موسم صرف زمین کو نہیں بلکہ جذبوں کو بھی بھگو دیتا ہے
بارش کے ساتھ خواہشیں بھی زندہ ہو جاتی ہیں
اور دل چاہتا ہےکہ ہم ان لمحوں میں صرف یادوں اور خوابوں کے ساتھ بھیگتےرہیں