mahveen (@mhuzaifa479010) 's Twitter Profile
mahveen

@mhuzaifa479010

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ID: 1983047602456383488

calendar_today28-10-2025 05:46:48

3,3K Tweet

400 Takipçi

285 Takip Edilen

Ash_tweet$ (@ash_ali0) 's Twitter Profile Photo

اے دلوں کو جوڑنے والے رب۔ ان دلوں کو جوڑ دے جو بے سکون ہیں۔ بے سہارا ہیں۔ کرچیوں میں بٹ چکے ہیں ۔ ٹوٹ چکے ہیں۔ تیرے سوا کوئی نہیں جن کا۔ آئے روز جنہیں رویئے تھکا دیتے ہیں۔ زندگی کی دوڑ میں اکیلے رہ جاتے ہیں۔ رنگوں کی دنیا انہیں تجھ سے دور کر دے گی۔ انہیں خود سے خود جدا کر کے

اے دلوں کو جوڑنے والے رب۔

ان دلوں کو جوڑ دے جو بے سکون ہیں۔
بے سہارا ہیں۔
کرچیوں میں بٹ چکے ہیں ۔
ٹوٹ چکے ہیں۔
تیرے سوا کوئی نہیں جن کا۔
آئے روز  جنہیں رویئے تھکا دیتے ہیں۔
زندگی کی دوڑ میں اکیلے رہ جاتے ہیں۔
رنگوں کی دنیا انہیں تجھ سے دور کر دے گی۔
انہیں خود سے خود جدا کر کے
Ash_tweet$ (@ash_ali0) 's Twitter Profile Photo

کسی ایسے شخص کو ڈھونڈیں جو یہ تسلیم کرتے ہوئے نہ ڈرے، کہ وہ آپکو یاد کرتا ہے اور اسکا سب سے بڑا خوف آپکو کھونا ہو۔ کوئی ایسا شخص جسے یہ کہنے میں ہچکچاہٹ نہ ہو کہ وہ آپ سے محبت کرتا ہے ایسا شخص جسے آپ کی جھریوں اور سفید بالوں پہ اعتراض نہ ہو۔ جس کے لیے شکل و شباہت نہیں آپ اہم

مُحمد عَامِر اِسحاق چوہدری (@aamirchpti) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام ہميشہ دعا مانگتے رہا کریں كيونكہ ممکن و ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے الله کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں الله رب العزت آپ كو بےانتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے آمين #PTI_Followers

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

ہميشہ دعا مانگتے رہا کریں كيونكہ ممکن و ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے
الله کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں
الله رب العزت آپ كو بےانتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے
آمين
#PTI_Followers
mahveen (@mhuzaifa479010) 's Twitter Profile Photo

🌸🪷السلام علیکم!❁۞ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے ہر قدم پر سکون اور کامیابی آپ کے ساتھ ہو آپ کا ہر عمل بابرکت ہو اور آپ کی زندگی کی راہیں روشن ہوں اللہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے اور آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا کرے آمین یارب العالمین!

🌸🪷السلام علیکم!❁۞
 میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے ہر قدم پر سکون اور کامیابی آپ کے ساتھ ہو آپ کا ہر عمل بابرکت ہو اور آپ کی زندگی کی راہیں روشن ہوں اللہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے اور آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا کرے
 آمین یارب العالمین!
مُحمد عَامِر اِسحاق چوہدری (@aamirchpti) 's Twitter Profile Photo

ہم ایک بار نہیں بار بار مارے گئے ہمیں جنون چڑھا تھا کسی پہ مرنے کا وہ پہلے دل میں اترنے کے فن میں طاق ہوا پھر اس نے سیکھا ہنر بات سے مکرنے کا #معصومیات #عمران_خان_کو_رہا_کرو #PTI_Followers

ہم ایک بار نہیں بار بار مارے گئے
ہمیں جنون چڑھا تھا کسی پہ مرنے کا

وہ پہلے دل میں اترنے کے فن میں طاق ہوا
پھر اس نے سیکھا ہنر بات سے مکرنے کا
#معصومیات 
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#PTI_Followers
مُحمد عَامِر اِسحاق چوہدری (@aamirchpti) 's Twitter Profile Photo

تیری ذاتی پہچان بھی کھو نہ جائے رفتہ رفتہ اتنے چہرے نہ بدل تھوڑی سی شہرت کے لئے #معصومیات #عمران_خان_کو_رہا_کرو #PTI_Followers

تیری ذاتی پہچان بھی کھو نہ جائے رفتہ رفتہ
اتنے چہرے نہ بدل تھوڑی سی شہرت کے لئے
#معصومیات 
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#PTI_Followers
Sarkar (@zm_n10) 's Twitter Profile Photo

مانگے جاتے ہیں مُرادوں سے ہمارے جیسے نامُرادوں سے تو ہم چھین لئیے جاتے ہیں.۔🔥🥀 #قومی_زبان #PTI_Followers

مانگے جاتے ہیں مُرادوں سے ہمارے جیسے
نامُرادوں سے تو ہم چھین لئیے جاتے ہیں.۔🔥🥀
#قومی_زبان 
#PTI_Followers
mahveen (@mhuzaifa479010) 's Twitter Profile Photo

ایسا نہیں کہ نفس کا شیطان مر گیا شیطان تو ہے زندہ، ہاں انسان مر گیا 😔🖤 سجدوں میں سر جھکانے کی فرصت نہیں رہی مؤمن کی روح میں بسا مسلمان مر گیا 🤲💔 مسجد تو پکی بن گئی اور شاندار بھی کچی ہیں رب سے چاہتیں اور ایمان مر گیا 🕌🥀 #PTI_Followers

ایسا نہیں کہ نفس کا شیطان مر گیا
شیطان تو ہے زندہ، ہاں انسان مر گیا
😔🖤
سجدوں میں سر جھکانے کی فرصت نہیں رہی
مؤمن کی روح میں بسا مسلمان مر گیا
🤲💔
مسجد تو پکی بن گئی اور شاندار بھی
کچی ہیں رب سے چاہتیں اور ایمان مر گیا
🕌🥀
#PTI_Followers
mahveen (@mhuzaifa479010) 's Twitter Profile Photo

انسان کو جتنا لگاؤ رزق سے ہے اتنا لگاؤ اگر رزق دینے والے سے ہوتا تو اس کا مقام فرشتوں سے بڑھ کر ہوتا 😔🤍 مگر افسوس! ہم نعمت کے اسیر بن گئے اور منعمِ حقیقی کو بھول بیٹھے 💔🤲 #PTI_Followers

انسان کو جتنا لگاؤ رزق سے ہے
اتنا لگاؤ اگر رزق دینے والے سے ہوتا
تو اس کا مقام فرشتوں سے بڑھ کر ہوتا
😔🤍
مگر افسوس! ہم نعمت کے اسیر بن گئے
اور منعمِ حقیقی کو بھول بیٹھے
💔🤲
#PTI_Followers
mahveen (@mhuzaifa479010) 's Twitter Profile Photo

معاملات اللہ کے سپرد کرنا ہی بہتر ہوتا ہے کیونکہ ہم خود بھی اپنے ساتھ اتنے مخلص نہیں ہوتے، جتنا اللہ ہمارے ساتھ ہوتا ہے۔🤍🤲 وہ ہماری خاموش دعاؤں کو بھی جانتا ہے اور بغیر مانگے عطا کرنا بھی جانتا ہے۔ ✨ #PTI_Followers

معاملات اللہ کے سپرد کرنا ہی بہتر ہوتا ہے
کیونکہ ہم خود بھی اپنے ساتھ اتنے مخلص
نہیں ہوتے، جتنا اللہ ہمارے ساتھ ہوتا ہے۔🤍🤲
وہ ہماری خاموش دعاؤں کو بھی جانتا ہے
اور بغیر مانگے عطا کرنا بھی جانتا ہے۔
✨
#PTI_Followers