Mahar Fakhar Hayat (SWL)(@MH_F10) 's Twitter Profileg
Mahar Fakhar Hayat (SWL)

@MH_F10

Senior Vice President PML N (SMT) District Sahiwal
NA 147
PP 197
Contact: 03008575659

ID:1305399695368433671

calendar_today14-09-2020 06:56:31

50,6K Tweets

2,6K Followers

2,4K Following

Mahar Fakhar Hayat (SWL)(@MH_F10) 's Twitter Profile Photo

میں خاص طور پہ مبارکباد پیش کروں گا پنجاب میں رہنے والی ہر عورت اور خاتون کو کہ مریم نواز شریف صاحبہ کی شکل میں عورتوں کو عزت بخشی گئی ہے اور ایک خاتون حکمران ہی عورتوں کے مسائل اور ان کے حقوق کا بہترین طریقے سے خیال رکھ سکتی ہے۔
Atif Rauf
Qasim Nadeem MPA

account_circle
Mahar Fakhar Hayat (SWL)(@MH_F10) 's Twitter Profile Photo

یقین کریں کہ مریم نواز شریف صاحبہ کی وزیراعلی بننے کی خوشی پنجاب کے رہنے والے ہر نوجوان مرد،عورت کو ہے لیکن سب سے زیادہ پرامید اور خوش پنجاب کی خواتین ہیں۔کیونکہ مریم نواز بھی ایک عورت ہیں اور وہ عورتوں کے حقوق اور مسائل سے بخوبی واقف ہیں۔
Atif Rauf

account_circle
Mahar Fakhar Hayat (SWL)(@MH_F10) 's Twitter Profile Photo

یقین کریں کہ مریم نواز شریف صاحبہ کی وزیراعلی بننے کی خوشی پنجاب کے رہنے والے ہر نوجوان مرد،عورت کو ہے لیکن سب سے زیادہ پرامید اور خوش پنجاب کی خواتین ہیں۔کیونکہ مریم نواز بھی ایک عورت ہیں اور وہ عورتوں کے حقوق اور مسائل سے بخوبی واقف ہیں۔
Atif Rauf

account_circle
Mahar Fakhar Hayat (SWL)(@MH_F10) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ پنجاب میں اور پنجاب کے ہر ضلع میں ترقی کا ایک نیا سفر شروع ہونے جا رہا ہے کیونکہ عوام کو میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی شکل میں مریم نواز شریف صاحبہ وزیر اعلی پنجاب کے طور پر ملی ہیں۔
Zeeshan Malik
Maryam Nawaz Sharif
Atif Rauf
Qasim Nadeem MPA

account_circle
Mahar Fakhar Hayat (SWL)(@MH_F10) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ پنجاب میں اور پنجاب کے ہر ضلع میں ترقی کا ایک نیا سفر شروع ہونے جا رہا ہے کیونکہ عوام کو میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی شکل میں مریم نواز شریف صاحبہ وزیر اعلی پنجاب کے طور پر ملی ہیں۔
Zeeshan Malik
Maryam Nawaz Sharif
Atif Rauf
Qasim Nadeem MPA

account_circle
Qasim Nadeem MPA(@qmalik86) 's Twitter Profile Photo

Strict notice of incident of slapping elderly woman in Taxila,
No behavior against the law will be tolerated.
Committed to making the police a public service force through reforms, technology and training۔
Maryam Nawaz Sharif

Strict notice of incident of slapping elderly woman in Taxila, No behavior against the law will be tolerated. Committed to making the police a public service force through reforms, technology and training۔ @MaryamNSharif #شاباش_وزیراعلی_مریم_نواز
account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

کمشنر پنڈی کو بہت خفاظت کے ساتھ رکھا جائے فتنہ گروپ اس کی جان لے سکتا ہے اور ریاست پر الزام لگا سکتے ہیں

account_circle
عمران شاہین(@imshee67) 's Twitter Profile Photo

ملک ریاض کو فوری طور پر حامد میر، مہر بخاری اور کامران خان کو فوری طور پر نوکری سے معزول کر دینا چاہئے، بیانئے کی اس قدر ناکامی کہ ملک ریاض کو وضاحت کیلئے خود میدان میں اترنا پڑا.

ملک ریاض کو فوری طور پر حامد میر، مہر بخاری اور کامران خان کو فوری طور پر نوکری سے معزول کر دینا چاہئے، بیانئے کی اس قدر ناکامی کہ ملک ریاض کو وضاحت کیلئے خود میدان میں اترنا پڑا. #یوتھیا_کمشنر_وڑ_گیا
account_circle
Tahir Mughal Pmln(@Tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

کمشنر صاحب ۔۔ ! آپکی یوتھیالوجی اور بیالوجی دونوں پکڑی جا چکی ہیں 👇🙃
پٹواریوں سے پنگا اِز ناٹ چنگا ۔۔۔

account_circle
Col (R) Saqib Munir™️(@786GHQ) 's Twitter Profile Photo

ایک بات کی داد دینا پڑے گی کہ پٹواریوں نے 2018 سے اب تک جس طرح ملک کے خلاف ہونے والی ہر سازش، پراپیگینڈے اور فتنے کا اپنی مدد آپ اور صرف جذبہ حب الوطنی کے تحت مقابلہ کرتے ہوئے شکست دی ہے کمال ہے 🙏🏼❤️✅🦾
سب پیسے کا کھیل ہے بابو بھیا ملک ریاض کا انجام قریب آ چکا ہے 🦾

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

کمشنر پنڈی بیان کے بعد ملک ریاض کی ٹوئٹ حامد میر کی ٹوئٹ کامران خان کی ٹوئٹ کا جائزہ لیں تو آپکو معلوم پڑ جائے گا کہ فلم ہے کیا اور کہانی کا رائٹر کون ہے اور اس فلم کی پروڈکشن کس کے نازک کاندھوں پر تھی
لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ آج ریاست مکمل طور پر مفلوج ہوچکی ہے

account_circle
Zeeshan Khan Niazi(@niyazee26) 's Twitter Profile Photo

آج مریم اورنگزیب Marriyum Aurangzeb نے بہترین پریس کانفرنس کی ہے ایسی ہی پریس کانفرنسسز اور میڈیا ٹاک ہمیں چاہیے ہیں اس وقت شاباش

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

ٹھیکیدارریاض کو جواب دیں تکلیف حامدمیر کو ہوتی ہے میر کو جواب دیں تو تکلیف منیب فاروق کو ہوتی ہے منیب فاروق کو جواب دیں تو تکلیف ٹھیکیدار کو ہوتی ہے
حالانکہ ایک ملک دوسرا کشمیری تیسرا جہلمی ہیں ابھیجیت ذرا پتہ لگاؤ کہ ان کی آپس میں رشتہ داری بھی نہیں ساک بھی نہیں پھر تکلیف کیوں

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

حامد میر نامی تخریب کار منافق سنا ہے ایک رپورٹ شئیر کر رہا ہے اور تعلق نون سے جوڑ رہا آپ میں سے جس نے پاکستان کے سرکاری اداروں کے ساتھ کام کیا وہ جانتے یہاں intelligence reports انگریزی میں لکھتے ہیں اردو میں ٹائپ ایک صفحہ کیسے اصل مان لیں جبکہ یہ جماعت یورپی یونین تک کی رپورٹ…

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

اگر تحقیقات میں مسلۂ تو میں بتا دیتا ہوں کہ ایک سفید سی کلاس مرسڈیز اور Revo ڈالا لیاقت چھٹہ کے بیٹے کو میاں مشتاق جو الرحمن اور پبلک نیوز کے مالک ہیں

account_circle
Col (R) Saqib Munir™️(@786GHQ) 's Twitter Profile Photo

PMLN سوشل میڈیا کے یہ ٹویٹس تاقیامت پاکستانی میڈیا میں بطور نشان عبرت آنے والے صحافیوں نصاب میں پڑھائے جائیں گے کہ کیسے پٹواریوں نے پاکستان کے سب سے بڑے راشی ملک ریاض کے پالتو میڈیا اور بکاؤ دلال اینکروں کی منجی چوک میں ٹھوکی 🦾
یہ ٹویٹس سونے سے نہیں خون سے لکھے جائیں ❤️‍🔥🦾

PMLN سوشل میڈیا کے یہ ٹویٹس تاقیامت پاکستانی میڈیا میں بطور نشان عبرت آنے والے صحافیوں نصاب میں پڑھائے جائیں گے کہ کیسے پٹواریوں نے پاکستان کے سب سے بڑے راشی ملک ریاض کے پالتو میڈیا اور بکاؤ دلال اینکروں کی منجی چوک میں ٹھوکی 🦾 یہ ٹویٹس سونے سے نہیں خون سے لکھے جائیں ❤️‍🔥🦾
account_circle
Muhammad Kashif Meo(@KashifViews) 's Twitter Profile Photo

لیاقت چٹھہ نے جن افسران کے رونے کی بات کی تھی ان تمام افسران نے پریس کانفرنس کر کے لیاقت چٹھہ کے الزمات کی تردید کر دی ہے.

اب لیاقت چٹھہ کو ثبوت دینے ہوں گے ورنہ اداروں کو تحقیقات کر کے اس سازش کو سامنے لانا ہو گا اور لیاقت چٹھہ کو سخت سزا دلوانی ہو گی

account_circle
Sania Ashiq(@SaniaaAshiq) 's Twitter Profile Photo

حامد میر پچھلے آٹھ دن سے متعدد بار غلط ثابت ہو چکے لیکن صحافتی اقدار کے مطابق غلطی کا اعتراف کرنے کے بجائے درود شریف پڑھتے ایک لیڈر کے بارے میں کہا کہ 'اب درود پڑھ کر جھوٹ بولے گا'۔
آزاد صحافت کیلئے ضروری ہے کہ صحافی ایک دوسرے کو صحافتی اقدار کی پاسداری پر لازمی قائل کریں۔

account_circle
Col (R) Saqib Munir™️(@786GHQ) 's Twitter Profile Photo

سالا جندگی میں اتنا مجا کبھی نہیں آیا جتنا آج آیا ہے ❤️
پٹواری اور PMLN سوشل میڈیا (رانا گروپ) زندہ باد 👇🏼

account_circle