𝙂𝙪𝙇𝙯𝙖𝙞𝙗 khan 𝙇𝙤𝙙𝙝𝙞 🇵🇰 (@lodhi_pml) 's Twitter Profile
𝙂𝙪𝙇𝙯𝙖𝙞𝙗 khan 𝙇𝙤𝙙𝙝𝙞 🇵🇰

@lodhi_pml

#الامارات_گروپ
#District_General_Secretary_YMT

#PML_N

🇵🇰:
//www.facebook.com/gulzaib.lodhi

ID: 882749492675653636

linkhttp://www.msh.com.pk calendar_today05-07-2017 23:54:14

407,407K Tweet

22,22K Followers

16,16K Following

💥 F Noor 💥 (@f_4_noor) 's Twitter Profile Photo

BREAKING NEWS 🚨 BLA has announced the formation of a new wing “BLA-R” to avenge the killing of its commander Rehman Gul. Terrorist factions splintering into smaller groups only reflects their weakness, desperation, and declining influence. Pakistan’s security forces remain

Raja (@raja8159) 's Twitter Profile Photo

اللَّهم صَل عَلى مُحَمدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمدٍ كَمَا صليت عَلى إِبْراهيم وعلى آلِ إِبراهيم إِنك حميد مجيد اللهم بارِكْ على مُحَمد وعَلَى آلِ مُحمدٍ كما باركت عَلَى إِبراهيم وعلى آلِ ابراهيم إِنك حميد مجید

Muhammad Imtiaz Hada (@mhada786) 's Twitter Profile Photo

یہ وہی جری جرار جنرل عاصم منیر ہے جس کی کرشماتی شخصیت کی جھنکار نے اپنے سے 10گنا بڑے دشمن کو اللہ تعالی کےفضل سے شکست کی دھول چٹائی یہ سب رجیم چینج کی برکتیں ہیں جو ظاہر ہو رہی ہیں کچھ اہلِ ستم کچھ اہلِ حشم ہمیں گرانے آئے تھے دہلیز کو چوم کے چھوڑ دیا دیکھا کہ یہ پتھر بھاری ہے

Muhammad Imtiaz Hada (@mhada786) 's Twitter Profile Photo

مصیبت میں جو اچانک اپنی جنتا کا ساتھ چھوڑ دے اسے مودی سرکار کہتے ہیں۔ "اتنی ذلت و رسوائی اور جگ ہنسائی کے بعد بھی نا بدلا مزاج" " وہی روش ہے جھوٹ ہی بولو، جھوٹ ہی دیکھو" ناچو جھوٹ کو سن کر مکاری ہے عیاری ہے گودی میڈیا کی پہچان

بلال ہادی لائلپوری (@bilalhadi20) 's Twitter Profile Photo

جن ﷺ کے آنے سے روشن ہوئے دو جہاں اُن ﷺ کے قدموں کی برکت پہ لاکھوں سلام مہرِ چرخِ نبوت ﷺ پہ روشن دُرود گلِ باغِ رسالت ﷺ پہ لاکھوں سلام جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند اُس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام

جن ﷺ کے آنے سے روشن ہوئے دو جہاں اُن ﷺ کے قدموں کی برکت پہ لاکھوں سلام مہرِ چرخِ نبوت ﷺ پہ روشن دُرود گلِ باغِ رسالت ﷺ پہ لاکھوں سلام جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند اُس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام
Muneeb Sahi(NA74)(PP53) (@muneebsahi61) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر خطے میں اپنی برتری ثابت کی، پھر اسرائیل کو ایران اور قطر میں ناکامی ہوئی، جس سے پورا خطہ مسلسل بحران میں گھرا نظر آتا ہے۔ تاہم انہی حالات میں پاکستان کا مرکزی کردار نمایاں ہو کر سامنے آیا اینکر پرسن عاصمہ شیرازی Asma Shirazi

عبدالوحید عباسی (@a_w_swl) 's Twitter Profile Photo

آپ ﷺ نے جمعہ کے دن کثرت سے مجھ پر درود پاک پڑھنے کی تلقین فرمائی ہے، کیونکہ میری امت کا درود میرے سامنے پیش کیا جاتا ہے۔

آپ ﷺ نے جمعہ کے دن کثرت سے مجھ پر درود پاک پڑھنے کی تلقین فرمائی ہے، کیونکہ میری امت کا درود میرے سامنے پیش کیا جاتا ہے۔
محمداقبال مغل (@miqbalmughal9) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایک اور وعدہ وفا کر دیا ، پاکستان میں کینسر کے جدید علاج کی نئی تاریخ رقم ہو گئی جب انہوں نے میو اسپتال لاہور میں ملک کے پہلے سرکاری کو-ابلیشن سینٹر کا افتتاح کیا۔ اس اہم پیش رفت کے ساتھ پنجاب نہ صرف پاکستان بلکہ جنوبی ایشیا کا پہلا خطہ بن گیا ہے

بلال ہادی لائلپوری (@bilalhadi20) 's Twitter Profile Photo

مولا پاکستان کو عزت مرتبه عطاء کر رہا ہے لیکن ساتھ ساتھ غدار وطن شخصیت پرست نمک حرام جو ریاست میں رہتے ہیں پھر اسی ریاست کی کامیابی پر بھونکتے ہیں بھی سامنے لا رہا ہے ریاست کو اب شکنجہ كسنا ہو گا اور ایسا کہ انکی آواز انکے حلق میں دب جاۓ پاکستان ہمیشہ شاد آباد رہے قیامت کی سحر تک

محمداقبال مغل (@miqbalmughal9) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ٹیم کئی روز سے دن رات سیلاب متاثرین کی خدمت میں مصروف ہیں یہ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ وزراء خود ریسکیو و ریلیف آپریشن میں مگن ہو

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ٹیم

کئی روز سے دن رات سیلاب متاثرین کی خدمت میں مصروف ہیں یہ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ وزراء خود ریسکیو و ریلیف آپریشن میں مگن ہو
محمداقبال مغل (@miqbalmughal9) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف نے جدید پاکستان کی بنیاد رکھی، شباز شریف نے سعودی عرب سے تاریخی معاہدہ کرکے دنیا کو بدلنے کا پیغام دیا، اور مریم نواز پنجاب کی بے مثال خدمت میں مصروف ہیں۔ واقعی یہ شریف خاندان پر خدا کی خاص رحمت ہے

عمران انصاری (@ia2835815) 's Twitter Profile Photo

السّلام علیکم ۔۔۔ رسول الله ﷺ نے فرمایا جس نے میری اطاعت کی اس نے الله کی اطاعت کی، اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے الله کی نافرمانی کی. بخاری 2957

السّلام علیکم ۔۔۔
رسول الله ﷺ نے فرمایا 
جس نے میری اطاعت کی اس نے الله کی اطاعت کی، اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے الله کی نافرمانی کی.
بخاری 2957
Raja (@raja8159) 's Twitter Profile Photo

وُہ جو اَحمدﷺ بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں، اُنﷺ پہ لاکھوں درود، اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام،

Faisal zaman khan (@fzk_kkk) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ہمیشہ پھولوں کی مانند کھلتے رہیں اور ستاروں کی طرح چمکتے رہیں" سلامتی ہو آپ سب پر!!

عبدالوحید عباسی (@a_w_swl) 's Twitter Profile Photo

ایک بھائی نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا دوسرے بھائی نے پاکستان کو عالمی طاقت بنا دیا

ایک بھائی نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا
دوسرے بھائی نے پاکستان کو عالمی طاقت بنا دیا
Muhammad Imtiaz Hada (@mhada786) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی شائینوں نے ہندوستان پہ ایسی دھاک اور دہشت بیٹھا دی ہے کہ ہر وقت خوف کے عالم میں رہتے ہیں اور کچھ دن ایسا رہا تو پوری ہندوستانی قوم نفسیاتی  مرض میں مبتلا ہو جائے گی۔ "جن میں اکیلے چلنے کا حوصلہ ہو" "ایک دن ان کے پیچھے قافلے چلتے ہیں"

♥︎‿♥︎واجد خان♥︎‿♥︎ (@ba_dsha0) 's Twitter Profile Photo

🚨بریکنگ نیوز: پی ٹی آئی، بھارت اور اسرائیل روز بروز نیچے گر رہے ہیں۔👇 پرتگال نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ اتوار کو فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرے گا۔

🚨بریکنگ نیوز:

پی ٹی آئی، بھارت اور اسرائیل روز بروز نیچے گر رہے ہیں۔👇

پرتگال نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ اتوار کو فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرے گا۔