Likhari(@Likhari0123) 's Twitter Profileg
Likhari

@Likhari0123

I am Likhari The Writer, Pen is my weapon, writing is my Passion. Likhari is the platform through which We can identify the problems.

ID:1633126668263911427

calendar_today07-03-2023 15:25:27

5,6K Tweets

2,3K Followers

393 Following

Likhari(@Likhari0123) 's Twitter Profile Photo

بول نیوز اینکر ڈاکٹر فضا اکبر کا آزاد کشمیر کیل سیکٹر کا آنکھوں دیکھا حال، تصورات اور جذبات آپ خود جانئے اس ویڈیو میں👇👇👇

Dr Fiza Akbar Khan official ArmyZindabad

account_circle
Likhari(@Likhari0123) 's Twitter Profile Photo

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری) اور جنرل سر پیٹرک سینڈرز، چیف جنرل سٹاف یو کے آرمی نے 30 اپریل 2024 کو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، اسلام آباد میں 6 ویں پاک-برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری) اور جنرل سر پیٹرک سینڈرز، چیف جنرل سٹاف یو کے آرمی نے 30 اپریل 2024 کو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، اسلام آباد میں 6 ویں پاک-برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔ #PakArmy #UKArmy #ArmyChief #MayDay #itfc
account_circle
Likhari(@Likhari0123) 's Twitter Profile Photo

کسی بھی ملک کو توڑنا ہو تو اس کی قوم میں فوج کے خلاف نفرت بھر دو۔آج ہمارا دشمن بھی یہی کر رہا ہے آئیں اپنے وطن کی سلامتی کے لیے مل کر نعرہ لگائیں

پاک فوج زنده باد پاکستان پائنده باد

account_circle
Likhari(@Likhari0123) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز: سینیٹر فیصل واوڈا کا رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط۔خط میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس بابر ستار کے مابین ہونے والی correspondence کی تفصیلات مانگ لی

بریکنگ نیوز: سینیٹر فیصل واوڈا کا رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط۔خط میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس بابر ستار کے مابین ہونے والی correspondence کی تفصیلات مانگ لی #WeStandWithBabarSattarSb #TimnasDay #IHC #Islamabad #SEVENTEEN #HEYA #Pakistan
account_circle
Ahmad Hassan(@AhmadHassanArbi) 's Twitter Profile Photo

🚨 Shahzad Akbar is pushing a dangerous agenda against the ISI, alleging their involvement in Arshad Sharif's murder.

However, in the video below, Arshad Sharif exposed Shahzad Akbar, the PTI govt, Mossad’s Mausavi, and implicated Shahzad Akbar in bribery and commissions.
🧵👇

account_circle
Likhari(@Likhari0123) 's Twitter Profile Photo

ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیرکتار اوغلو نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی۔
سیکیورٹی اور علاقائی امور کے علاوہ دوطرفہ فوجی مصروفیات اور تعاون کی سطح اور دائرہ کار کو بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیرکتار اوغلو نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی۔ سیکیورٹی اور علاقائی امور کے علاوہ دوطرفہ فوجی مصروفیات اور تعاون کی سطح اور دائرہ کار کو بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ #PakArmy #Turkey
account_circle
Likhari(@Likhari0123) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج کی جانب سے صوابی میں کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر) کے مزار کی تعمیر نو اور تزین و آرائش مکمل کر لی گئی۔ شہید کے اہل خانہ اور علاقہ کی عوام کی پرزور فرمائش پر پاک فوج نے مزار کی تعمیر نو اور تزین و آرائش کا کام چار ماہ کی قلیل مدت میں کیا۔

پاک فوج کی جانب سے صوابی میں کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر) کے مزار کی تعمیر نو اور تزین و آرائش مکمل کر لی گئی۔ شہید کے اہل خانہ اور علاقہ کی عوام کی پرزور فرمائش پر پاک فوج نے مزار کی تعمیر نو اور تزین و آرائش کا کام چار ماہ کی قلیل مدت میں کیا۔ #sherkhan #PakArmy
account_circle