Last Hope JUI (@lasthopejui) 's Twitter Profile
Last Hope JUI

@lasthopejui

100%Follow🔙🫡

ID: 1295598243125043200

calendar_today18-08-2020 05:47:58

126 Tweet

446 Followers

440 Following

𝐌𝐨𝐥𝐯𝐢 𝐆𝐚𝐮𝐫𝐝✌️ (@molvigaurd) 's Twitter Profile Photo

(بہترین الفاظ کا مجموعہ لازمی سماعت فرمائیں ) مولانا نہ کوئی جکڑ ہے نہ کوئی آرڈر پر مال تیار کرنے والے مولانا ایک کل وقتی سیاستداں اور سو سالہ پرانی مذہبی اور سیاسی جماعت کا قائد ہے اس ملک میں فوج کے بعد کسی کیساتھ منظم قوت ہے تو وہ مولانا ہیں #MuftiMehmoodConference

Last Hope JUI (@lasthopejui) 's Twitter Profile Photo

مسودہ ہے نہیں اور قانون پاس کررہے ہیں میں نے کہا پاس کرکے دکھاو تم اس قسم کے کٹھ پتلی اسمبلیوں سے اپنے مفادات کے ترامیم پاس کرتے ہو تم میری آئین اور وحدت کی علامت کو بگاڑ رہے ہو ہم اس وحدت کی علامت کی حفاظت کرنا جانتے ہیں🫡آئین کا محافظ مولانا فضل الرحمن #MuftiMehmoodConference

Last Hope JUI (@lasthopejui) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترمیم کے حوالے سے جمعیت علماء اسلام کا اصولی موقف 👇🏻 #LastHopeJUI #MuftiMehmoodConference

Last Hope JUI (@lasthopejui) 's Twitter Profile Photo

باباجی فرماتے ہیں اس آئین پر ہمارے بزرگوں(مفتی محمود رح ذوالفقار بھٹو، شاہ نورانی، پروفیسر غفور، عبدالولی خان، غوث بخش بزنجو) نے دستخط کیے ہیں یہ ہمارے لیے امانت ہے، کوئی خیانت کرے گا تو ہم میدان میں رہیں گے۔۔محافظ_آئین_پاکستان حضرت مولانا فضل الرحمن #MuftiMehmoodConference

Last Hope JUI (@lasthopejui) 's Twitter Profile Photo

"وقت آگیا ہے کہ فوج اپنی سیاسی پارٹی بنا لے اور اس کا نام عسکری جہموری پارٹی رکھے جس میں حاضر سروس جرنیل بھی الیکشن لڑ کر پارلیمنٹ میں بیٹھیں تاکہ ایک مرتبہ ان جرنیلوں کا سیاست کا شوق پورا ہو" 🔥 ڈرامہ نگار عدیل افضل #بدمعاشی_نہیں_چلےگی

Last Hope JUI (@lasthopejui) 's Twitter Profile Photo

ہماری لڑائی اداروں سے نہیں فوج سے نہیں ہے اگر تمہارا آرمی چیف تمہیں اشارہ دیگا تم لبیک کہوگے ہمارا آرمی چیف ہماری دلوں کا آرمی چیف مولانا فضل الرحمان صاحب ہے رب ئے محمد کی قسم مولانا کے اشارے پر ہم گردنیں کٹوادے گے #بدمعاشی_نہیں_چلےگی

Last Hope JUI (@lasthopejui) 's Twitter Profile Photo

میں واضح اعلان کرتا ہوں دفاعی قوت رہو اگر سیاسی قوت بنو گے تو تنقید ہوگی😲💯✌️🫡 #بدمعاشی_نہیں_چلےگی

Last Hope JUI (@lasthopejui) 's Twitter Profile Photo

جرنیل حضرات سن لے۔۔۔۔۔۔!! اگر تم اسمبلیوں کو گھروں کے لونڈی سمجھتے ہیں تو پھر آج ہم میدان میں کھڑے ھیں اور کل یہ سامنے کا پہاڑ ہمارا انتظار کررہا ھے #بدمعاشی_نہیں_چلےگی

Last Hope JUI (@lasthopejui) 's Twitter Profile Photo

اپنے حق کے مطالبے کیلئے بندوق اٹھانا دہشتگردی ہے اور تم مارشل لاء لگاتے تو وہ ریاستی دہشتگردی نہیں تو اور کیا ہے #بدمعاشی_نہیں_چلےگی

𝐌𝐨𝐥𝐯𝐢 𝐆𝐚𝐮𝐫𝐝✌️ (@molvigaurd) 's Twitter Profile Photo

سیاست کے سلطان مولانا فضل الرحمان صاحب کے گھر کے باہر کی صورتحال #بدمعاشی_نہیں_چلےگی

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

مولانا صاحب ایک گھاٹ پر شیر اور بکری کو پانی پلا سکتے ہیں... وسعت اللہ خان #بدمعاشی_نہیں_چلےگی

Last Hope JUI (@lasthopejui) 's Twitter Profile Photo

اس ملک میں آئین کی بالادستی اگر کوئی لاسکتا ہے تو وہ صرف مولانا فضل الرحمن ہی ہے باقی سارے اپنے سروسز فراہم کروانے والے لائن میں کھڑے ہوچکے ہیں۔ #بدمعاشی_نہیں_چلےگی

Last Hope JUI (@lasthopejui) 's Twitter Profile Photo

تم میری آئین اور وحدت کی علامت کو بگاڑ رہے ہو ہم اس وحدت کی علامت کی حفاظت کرنا جانتے ہیں🫡آئین کا محافظ مولانا فضل الرحمن #بدمعاشی_نہیں_چلےگی

Last Hope JUI (@lasthopejui) 's Twitter Profile Photo

اگر آپکا رویہ بدمعاشی کا ہوگا تو پھر ہم بھی اپنے بدمعاشی کا رویہ جانتے ہیں✌️🫡مولانا 🔥 کو فلاور 🌹 سمجھا ہے #بدمعاشی_نہیں_چلےگی

Usman Khan (@iusmankhan786) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان کی سیاست ختم کرنے والوں کیلئے پیغام، بنگلہ نمبر 7 سیاست کا مرکز بن گیا ہے

Last Hope JUI (@lasthopejui) 's Twitter Profile Photo

مولانا صاحب پاکستانی سیاست کے جڑوں کو جانتے ہیں وہ کسی بھی وقت کسی کی بھی گردن مروڑ سکتا ہے #بدمعاشی_نہیں_چلےگی