کِیڑی (@keerri302) 's Twitter Profile
کِیڑی

@keerri302

تفاوتست میانے شونیدنی من و تو.
تو بستنے در و من فتحی باب می شنوم.


صائب تبریزی

ID: 1263521595265634305

calendar_today21-05-2020 17:27:03

7,7K Tweet

6,6K Followers

166 Following

کِیڑی (@keerri302) 's Twitter Profile Photo

مے بااندازہ حرام آمدہ, ساقی برخیز شیشہِ خود بشکن برسرِ پیمانہِ ما مُرشد شراب اعتدال کے ساتھ (ناپ تول کے) پینا حرام ھے, اے ساقی اُٹھ اپنی صراحی ہمارے گلاس کے سر پہ دے مار. (جتنی ھے, اُنڈیل دے)

Zeitung (@himat75) 's Twitter Profile Photo

We shot down 6 #IAF fighter jets . It took 1 month for #India to admit the losses of their jets . #Indian Govt hide the losses for jets for one month from their people because they lost the war against #Pakistan . #India media spread fake news about capturing #Pakistani cities

کِیڑی (@keerri302) 's Twitter Profile Photo

"محبت کہیں نا کہیں اپنی ہم خیال، پسندیدہ روح کے ساتھ ساری عمر بِنا اُکتائے ہم کلام ہوتے رہنے کا نام ھے.

کِیڑی (@keerri302) 's Twitter Profile Photo

تو مری جان گر نہیں آتی زیست ہوتی نظر نہیں آتی دل ربائی و دلبری تجھ کو گو کہ آتی ھے پر نہیں آتی ہر دم آتی ھے گرچہ آہ پر آہ پر کوئی کارگر نہیں آتی کیجے نامہربانی ہی آ کر مہربانی اگر نہیں آتی ظاہراً کچھ سوائے مہر و وفا بات تجھ کو اثرؔ نہیں آتی میر اثر

تو مری جان گر نہیں آتی
زیست ہوتی نظر نہیں آتی

دل ربائی و دلبری تجھ کو
گو کہ آتی ھے پر نہیں آتی

ہر دم آتی ھے گرچہ آہ پر آہ
پر کوئی کارگر نہیں آتی

کیجے نامہربانی ہی آ کر
مہربانی اگر نہیں آتی

ظاہراً کچھ سوائے مہر و وفا
بات تجھ کو اثرؔ نہیں آتی

میر اثر
کِیڑی (@keerri302) 's Twitter Profile Photo

پِھرا فضاؤں میں کرگِس اگرچہ شاہیں وار شکارِ زندہ کی لذّت سے بے نصیب رہا اقبال

پِھرا فضاؤں میں کرگِس اگرچہ شاہیں وار
 شکارِ زندہ کی لذّت سے بے نصیب رہا

اقبال
کِیڑی (@keerri302) 's Twitter Profile Photo

عقل در بارگاهِ حضرتِ عشق مُنفعِل چون نخوانده مهمان است صائب عقل حضرتِ عشق کے دربار میں ایسے شرمندہ ھے جیسے بِن بُلایا مہمان !

عقل در بارگاهِ حضرتِ عشق
مُنفعِل چون نخوانده مهمان است

صائب

عقل حضرتِ عشق کے دربار میں ایسے شرمندہ ھے جیسے بِن بُلایا مہمان !
کِیڑی (@keerri302) 's Twitter Profile Photo

برسوں کے بعد ديکھا اک شخص دلرُبا سا اب ذہن ميں نہيں ھے پر نام تھا بھلا سا پہلے بھی لوگ آئے کتنے ہی زندگی ميں وہ ہر طرح سے ليکن اوروں سے تھا جدا سا تيور تھے بے رُخی کے انداز دوستی کے وہ اجنبی تھا ليکن لگتا تھا آشنا سا احمد فراز

برسوں کے بعد ديکھا اک شخص دلرُبا سا
اب ذہن ميں نہيں ھے پر نام تھا بھلا سا

پہلے بھی لوگ آئے کتنے ہی زندگی ميں
وہ ہر طرح سے ليکن اوروں سے تھا جدا سا

تيور تھے بے رُخی کے انداز دوستی کے
وہ اجنبی تھا ليکن لگتا تھا آشنا سا

احمد فراز
کِیڑی (@keerri302) 's Twitter Profile Photo

باجوہ صاحب ! مَجھ کدوں سونی, پچھلی وانگر ایتکے بوہلی آلی یکّی نہ کرنا ! Uzair

کِیڑی (@keerri302) 's Twitter Profile Photo

قبلہ ! سخاوت آپ سے اور شُکرگزاری خاکسار سے آج بھی زندہ ہیں ! پیٹ کے بندے کو نہاری میّسر آ جائے تو من و سلوٰی سے کم نہیں ! Atman

کِیڑی (@keerri302) 's Twitter Profile Photo

انسانیت کی معراج یہ ھے کہ لوگ آپ سے خوش رہیں, آپ کسی کے لئے باعثِ تکلیف نہ ھوں.

کِیڑی (@keerri302) 's Twitter Profile Photo

یقین عشق کن و از سرگماں برخیز بہ آشتی بنشین یا بہ امتحان برخیز مرشد ہمارے عشق کا یقین کر اور تمام شکوک و شبہات چھوڑ دے صفائے دلی سے ہماری صحبت میں بیٹھ یا پھر (جیسے دل چاہے) ہمارا امتحان لے لے. فرضی شک و شبہات اور سنی سنائی کے باٹ سے ہمارا عشق اور اخلاص تولنے کی حماقت مت کر