Saeed Ajmal⭐(@KashmirZaada) 's Twitter Profileg
Saeed Ajmal⭐

@KashmirZaada

Astrophile,Introvert,Kashmiri,
BS Commerce,
phD in Commerce 🎯,Fighting for the rights and freedom of the people of Jammu& Kashmir
#خودمختیار_کشمیر_اپنا_خواب ✌️

ID:1148224744627609609

linkhttps://instagram.com/kashmirzaada?igshid=OGQ5ZDc2ODk2ZA== calendar_today08-07-2019 13:38:06

75,0K Tweets

22,8K Followers

19,9K Following

Saeed Ajmal⭐(@KashmirZaada) 's Twitter Profile Photo

ملتان میں دربار حضرت خواجہ نور محمد
کا بجلی کا بل 5 کروڑ 81 لاکھ 65 ہزار 403 روپے آیا۔
درگاہ پر روزانہ ہزاروں لوگ بجلی کے بلوں سے نجات کی دعا قبول کروانے آتے ہیں۔
واپڈا والوں نے سب کا بل پیر صاحب کے کھاتے میں ڈال دیا.....
😂😆

ملتان میں دربار حضرت خواجہ نور محمد کا بجلی کا بل 5 کروڑ 81 لاکھ 65 ہزار 403 روپے آیا۔ درگاہ پر روزانہ ہزاروں لوگ بجلی کے بلوں سے نجات کی دعا قبول کروانے آتے ہیں۔ واپڈا والوں نے سب کا بل پیر صاحب کے کھاتے میں ڈال دیا..... 😂😆
account_circle
Saeed Ajmal⭐(@KashmirZaada) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے 50 ہزار غریب گھرانوں کو 1KW سولر سسٹم دینے کی منظوری
100 یونٹ والے صارفین اہل ہونگے

کے پی والے 804 والی چپلی پر گزارہ کریں
😂😋

account_circle
Saeed Ajmal⭐(@KashmirZaada) 's Twitter Profile Photo

میری زندگی بھی بابر اعظم کی ہی طرح ہے جو لڑکی آتی ہے یا بھائی بولتی ہے یا انکار کر دیتی ہے او وی اپنڑیں طرفو ،مجھے پتا ہی نہیں ہوتا
😂😔💔

account_circle
Saeed Ajmal⭐(@KashmirZaada) 's Twitter Profile Photo

دنیا کسی کے پیار میں جنت سے کم نہیں

اک دلربا ہے دل میں جو حوروں سے کم نہیں
🖤

account_circle
Saeed Ajmal⭐(@KashmirZaada) 's Twitter Profile Photo

زمانہ جاہلیت میں جس جس نے بھی کشمیر بنےگا پاکستان کا نعرہ لگایا تھا ، رمضان المبارک میں توبہ کر لے،اللہ غفورالرحیم ہے،معاف کر دے گا انشاء اللہ

account_circle
Saeed Ajmal⭐(@KashmirZaada) 's Twitter Profile Photo

انگریزوں کے دور میں ایک مشکل یہ بھی تھی کہ رمضان المبارک میں ہمارے مسلمان اپنی مرضی سے مہنگائی اور ظلم بھی نہیں کر سکتے تھے

account_circle
Saeed Ajmal⭐(@KashmirZaada) 's Twitter Profile Photo

اللهم اهدني فيمن هديت، وعافني فيمن عافيتَ، وتولَّني فيمن تولَّيت، وبارك لي فيما أعطيتَ، وقِني شر ما قضيت، فإنك تقضي ولا يقضى عليك، وإنه لا يذِلُّ من واليت، تباركتَ ربَّنا وتعاليت.

account_circle
Saeed Ajmal⭐(@KashmirZaada) 's Twitter Profile Photo

تاریخ میں پہلی بار افغان کرنسی انڈیا سے بھی آگے ہوگئی 1000 افغانی 1070 ہندوستانی کرنسی بنتی ہے
✌️
صادق اور آمین

account_circle
Saeed Ajmal⭐(@KashmirZaada) 's Twitter Profile Photo

پاکستان گندم پیدا کرنے والا پانچواں بڑا ملک اور قطاروں میں لگ کر آٹا لینے والوں میں پہلا بڑا ملک ہے😔

account_circle
Saeed Ajmal⭐(@KashmirZaada) 's Twitter Profile Photo

والدین کو نہیں معلوم کے سوشل میڈیا پر انکی بچیاں سسرال سے عیدی لینے کو ترس رہی ہیں 😂

account_circle
Saeed Ajmal⭐(@KashmirZaada) 's Twitter Profile Photo

کرتب دکھانے کی اصل جگہ اسلام آباد کا گراونڈ نہیں بلکہ فلسطین ہے !!🛩✈️
23مارچ

ادھر فلسطین مرو ،ادھر مفت میں قوم کا پیسہ غرق نہ کرو کرتب کر کے

account_circle
Saeed Ajmal⭐(@KashmirZaada) 's Twitter Profile Photo

We should have a State in which we could live and breathe as free men and which we could develop according to our own lights and culture and where principles of Islamic social justice could find free play.

♥️Happy Pakistan Day to all!❤️
Long live Pakistan!❤️

We should have a State in which we could live and breathe as free men and which we could develop according to our own lights and culture and where principles of Islamic social justice could find free play. ♥️Happy Pakistan Day to all!❤️ Long live Pakistan!❤️ #PakistanDay
account_circle
Saeed Ajmal⭐(@KashmirZaada) 's Twitter Profile Photo

رونے کے لیے بہترین جگہ 'سجدہ' ہے۔ رب کے حضور سجدے میں گڑگڑائیں،اسکے سامنے آنسو بہائیں تاکہ آپ کا دل اطمینان پا سکے۔ انسانوں کے سامنے آنسو بہانے سے کچھ حاصل وصول نہیں ہوتا۔ہمارے قیمتی آنسوؤں پر پہلا حق ہمارے پروردگار کا ہے کیونکہ ہمارا مشکل کُشا صرف اللہ تعالیٰ ہے۔

رونے کے لیے بہترین جگہ 'سجدہ' ہے۔ رب کے حضور سجدے میں گڑگڑائیں،اسکے سامنے آنسو بہائیں تاکہ آپ کا دل اطمینان پا سکے۔ انسانوں کے سامنے آنسو بہانے سے کچھ حاصل وصول نہیں ہوتا۔ہمارے قیمتی آنسوؤں پر پہلا حق ہمارے پروردگار کا ہے کیونکہ ہمارا مشکل کُشا صرف اللہ تعالیٰ ہے۔ #رمضان_المبارک
account_circle
Saeed Ajmal⭐(@KashmirZaada) 's Twitter Profile Photo

مال رزق کا سب سے ادنیٰ درجہ ہے، تندرستی رزق کا اعلیٰ درجہ ہے، اولاد کی تندرستی بہترین رزق ہے اور اللہ تعالیٰ کی رضا مکمل رزق ہے !!

account_circle