𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣 (@kashifsabir) 's Twitter Profile
𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣

@kashifsabir

Quaid Nawaz Sharif ❤️❤️

ووٹ کو عزت دو

ID: 1119139981463707650

linkhttp://www.pmln.org calendar_today19-04-2019 07:25:38

76,76K Tweet

58,58K Followers

1,1K Following

𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣 (@kashifsabir) 's Twitter Profile Photo

بھائی اب بتا بھی دو کب ا رہا ہے ہر روز صبح اٹھتے ہو اور شروع ہو جاتے ہو بتا دو کب ا رہا ہے

Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

آج نظام عدل دل توڑ گیا ۔ اس ملک کو نظریہ ضروت لیے بیٹھا ہے ، ہمارے ججز نے تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا افسوس ۔ ڈی فیکٹو ڈاکٹر آئن دراصل ڈاکرئن آف نیسیسٹی کا دوسرا نام ہے ،

آج نظام عدل دل توڑ گیا ۔

اس ملک کو نظریہ ضروت لیے بیٹھا ہے ، ہمارے ججز نے تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا افسوس ۔

ڈی فیکٹو ڈاکٹر آئن دراصل ڈاکرئن آف نیسیسٹی کا دوسرا نام ہے ،
Muhammad Hanif Abbasi (@hanifabbasin) 's Twitter Profile Photo

گیدڑ کی طرح پارلیمنٹ کے ٹوائلٹ سے گرفتار ہوئے انہوں نے تمام ایم این ایز کے سر شرم سے جھکا دئیے ہیں ۔

Mamoon Butt (@mamoonbuttpmln) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ !! دستگیر خاندان سے تیسری نسل وفا نبھا رہی ہے، یہ وفا کا سفر میرے دادا جاوید بٹ مرحوم سے شروع ہوئی، چچا عمر جاوید بٹ نے ہم میں منتقل کی، خرم صاحب زندگی نے ساتھ دیا وقت نے وفا کی تو اپنے آخری سانس تک آپ سے محبت اور وفا نبھائیں۔ انشاءاللہ Engr. Khurram Dastgir-Khan 𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣

الحمداللہ !! دستگیر خاندان سے تیسری نسل وفا نبھا رہی ہے، یہ وفا کا سفر میرے دادا جاوید بٹ مرحوم سے شروع ہوئی، چچا عمر جاوید بٹ نے ہم میں منتقل کی، خرم صاحب زندگی نے ساتھ دیا وقت نے وفا کی تو اپنے آخری سانس تک آپ سے محبت اور وفا نبھائیں۔ انشاءاللہ

<a href="/kdastgirkhan/">Engr. Khurram Dastgir-Khan</a> <a href="/KashifSabir/">𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣</a>
Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

مولانا کی سیاست کو سمجھنے کے لئے PHD کی ڈگری چاہئے . ساری سیاسی جماعتیں ایک پیج پر 👇👇

Engr. Khurram Dastgir-Khan (@kdastgirkhan) 's Twitter Profile Photo

18ویں ترمیم کے 14 سال بعد سب سے اہم آئینی پیکیج پارلیمان میں ملک کی جمہوری سمت کا تعین کرنے کے لیے طاقت کی کشمکش پارلیمان، عدلیہ اور انتظامیہ کے درمیان طاقت کے نئے توازن کی جدوجہد علاقائی اور عالمی سرپرستی کے تحت عدلیہ اور فاشسٹوں کے ذریعے ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش .

18ویں ترمیم کے  14 سال بعد سب سے اہم آئینی پیکیج پارلیمان میں

ملک کی جمہوری سمت کا تعین کرنے کے لیے طاقت کی کشمکش  

پارلیمان، عدلیہ اور انتظامیہ کے درمیان طاقت کے نئے توازن کی جدوجہد

علاقائی اور عالمی سرپرستی کے تحت عدلیہ اور فاشسٹوں کے ذریعے ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش

.
Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

ایک یہ جمہوری دور ہے جہاں تمام سیاسی جماعتیں اپنی اپنی رائے کی مطابق آئینی ترمیم کی کوشش کر رہی ہیں ، ایک دوسرے کو منانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ اور ایک عمران خان کا آمریت والا دور تھا جہاں ایک کرنل لیاقت جو فیض کا آدمی تھا یہ کام ڈنڈے کے زور پر اکیلا کروا لیتا تھا ۔

Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

مجھے دکھ ہوتا ہے 🥲 جب یہ لوگ نوازشریف پر تہمتیں لگاتے ہیں ، نوازشریف اس ملک کا محسن ہے ، جنہوں پاکستان کی بے پناہ خدمت کی ہے ۔ یاد رکھیے نوازشریف اس ملک کے کل بھی ضروری تھا اور آج بھی ضروری ہے ۔

Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

ہمیں اسی نفرت کو شکست دینی ہیں اور ایسے لوگوں کو جیل میں ڈالنا چاہے ۔ کسی نے اگر کوئی گرا ہوا شخص دیکھنا ہو تو اس آدمی کو دیکھ لو ۔ بے شرم لوگ 🥲