کاشف خالد ایڈووکیٹ(@KashifKhalidadv) 's Twitter Profileg
کاشف خالد ایڈووکیٹ

@KashifKhalidadv

District Information Secretary PMLN Rahim Yar Khan | Advocate
KK Tax Law Associates (Tax Consultant)

ID:916230764269883392

linkhttp://pmlnpunjab.org calendar_today06-10-2017 09:16:51

34,2K Tweets

3,0K Followers

1,4K Following

Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

دعوے نہیں کام،خواب نہیں تعبیر
اب ہسپتال آپکے علاقے میں
مریم نواز کا وعدہ پورا ہوا،کل انشااللہ فیلڈ ہسپتال کا افتتاح

account_circle
کاشف خالد ایڈووکیٹ(@KashifKhalidadv) 's Twitter Profile Photo

رمضان المبارک چند گھنٹوں کا مہمان بن کے جا رہا ہے
اللہ کرے اگلے سال مجھے اور آپ سب کو دوبارہ یہ رمضان نصیب ہو جائے
آمین🤲🏻

account_circle
کاشف خالد ایڈووکیٹ(@KashifKhalidadv) 's Twitter Profile Photo

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.
وہ رحمت اللعالمین
حضرت محمدﷺ ہیں.
سبحان اللہ 💙💚❤️

account_circle
کاشف خالد ایڈووکیٹ(@KashifKhalidadv) 's Twitter Profile Photo

عمران بمقابلہ عدلیہ
'چیف جسٹس صاحب کتنا سستا بکے آپ', 'اوئے زیبا جج'، سے 'عمران دار ججز' اور پھر 'کینگرو کورٹس' سے 'عدلیہ کی آزادی' تک کی 'یوٹرن کہانی'

account_circle
PMLN Digital(@PMLNDigital) 's Twitter Profile Photo

🔴 اپر کوہستان: وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ داسو - چینی انجینئرز اور ورکرز سے گفتگو

بشام واقعہ دہشتگردوں کا بزدلانہ فعل تھا، ایسے واقعے کا مقصد پاکستان اور چین کی غیرمعمولی دوستی کو متاثر کرنا تھا۔
01 April 2024

account_circle
کاشف خالد ایڈووکیٹ(@KashifKhalidadv) 's Twitter Profile Photo

قائد محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت محکمہ زراعت سے متعلق اجلاس
سیکرٹری زراعت نے ایگریکلچر سے متعلق منصوبوں پر بریفنگ دی
پنجاب میں زراعت کو درپیش چیلنجز کاجائزہ
چار دہائیاں گزرنے کے باوجود کوالٹی سیڈ نہ ہونا لمحہ فکریہ ہے۔محمد نواز شریف

account_circle
کاشف خالد ایڈووکیٹ(@KashifKhalidadv) 's Twitter Profile Photo

عطاء بھائی آپ ہم ورکروں کے حقیقی لیڈر ہیں۔عتیق بھائی کی وفات پر ہر آنکھ اشکبار ہوئی۔آج
آپ نے انکے گھر جاکر ہمارے دل جیت لیے
Attaullah Tarar

account_circle
کاشف خالد ایڈووکیٹ(@KashifKhalidadv) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہارِ خیال

ہر وزارت کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا

تمام وزارتوں کے اہداف کے حصول کیلئےجلد حکمت عملی اپنائی جائے ،
ذمہ داری کے بغیر دنیا کا کوئی نظام نہیں چل سکتا،
Pervaiz Sandhila

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہارِ خیال ہر وزارت کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا تمام وزارتوں کے اہداف کے حصول کیلئےجلد حکمت عملی اپنائی جائے ، ذمہ داری کے بغیر دنیا کا کوئی نظام نہیں چل سکتا، @chsandhilaa
account_circle
کاشف خالد ایڈووکیٹ(@KashifKhalidadv) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کو گوجرانوالہ کینٹ میں دہشتگردی کا مقدمہ
اے ٹی سی نے گرفتار تمام 51 مجرموں کو 5، 5 سال قید کی سزا سنادی
مقدمے میں پی ٹی آئی کے 51 کارکنان گرفتار ہیں

account_circle