کاشف چوہدری(@KashiC7122) 's Twitter Profileg
کاشف چوہدری

@KashiC7122

میرا قائد میاں نواز شریف
PMLN ❤️❤️

ID:1522352546815176704

calendar_today05-05-2022 23:08:44

76,6K Tweets

3,8K Followers

2,0K Following

MaizaHameed(@MaizaHameedMNA) 's Twitter Profile Photo

This is what inclusivity, respect for religion, respect and love for minorities looks like. Setting new standards everyday has shown today that she is unmatched in her resolve to make Punjab safe and prosperous for minorities! CM Punjab Standing againist

This is what inclusivity, respect for religion, respect and love for minorities looks like. Setting new standards everyday #maryamnawaz has shown today that she is unmatched in her resolve to make Punjab safe and prosperous for minorities! CM Punjab Standing againist
account_circle
میاں عامر 🦁(@LegiMian) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف شوکت خانم ہسپتال کیلئے 50 کروڑ دے سکتا ہے
لیکن 7 کروڑ کے لندن فلیٹ نہیں خرید سکتا🤣

نواز شریف شوکت خانم ہسپتال کیلئے 50 کروڑ دے سکتا ہے لیکن 7 کروڑ کے لندن فلیٹ نہیں خرید سکتا🤣
account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

شاباش خواجہ عمران نذیر ہیلتھ منسٹر!

جعلی ادویات اور ڈرگ مافیا کے خلاف سخت سے سخت کاروائی ہمارے معاشرے کو محفوظ بنانے کے لیے اہم قدم ہے ۔ یہ لوگ کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

account_circle
میاں عامر 🦁(@LegiMian) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اگر ان صحافیوں سے بچ گیا تو پھر دنیا کی کوئی بھی طاقت اسکا کچھ نہیں بگاڑ سکتی..

پاکستان اگر ان صحافیوں سے بچ گیا تو پھر دنیا کی کوئی بھی طاقت اسکا کچھ نہیں بگاڑ سکتی.. #FakeNewsDestabilizingPak
account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کینسر ہسپتال سٹیٹ آف آرٹ ہسپتال ہو گا، مریضوں کے لواحقین کیلئے شاندار ہوٹل کی تعمیر بھی منصوبے کا حصہ

account_circle
Sana Bajwa (القدس في العيون)(@SanaBajwa11) 's Twitter Profile Photo

پیش خدمت ہےاصل کلپ

ہاں بھائی منافق اعظم شہباز گل اورعمران ریاض زندہ او؟
یوتھیےدودن سےاس کلپ کی editing کرکےاس پر پروپیگینڈہ کررہے ہیں،
اصل کلپ میں “عظمی بخاری صاحبہ” کی گفتگو سنیں “مریم نواز” کے دور حکومت میں عام عوام کیا گداگروں تک کو ہمارے حکمرانوں تک رسائی ہے الحمداللہ

account_circle
Sania Ashiq(@SaniaaAshiq) 's Twitter Profile Photo

یہ بچے بھی ہمارے ہیں، شائد آج پہلی بار ان کو احساس دلایا گیا ہے کہ یہ ملک ان کا بھی ہے

account_circle
Sana Bajwa (القدس في العيون)(@SanaBajwa11) 's Twitter Profile Photo

یوتھیوں دیکھو اور شرم محسوس کرو

پاکستان کو بہت عرصہ بعد ایسی لیڈر ملی ہے جو رنگ نسل مذہب سے ہٹ کر اپنی عوام کو اپنی عوام سمجھتی ہیں، اور ہر کسی کے دکھ سکھ میں شریک ہوتی ہیں،
پہلی بار کوئی ہمارے عیسائی بہن بھائیوں کی خوشیوں میں ایسے شریک ہوا ہے

شکریہ میڈم وزیراعلی 💓

account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

آئیں دیکھتے ہیں کہ وزیراعلیٰ پنجاب، انٹرنیشنل معیار کا نواز شریف کینسر ہسپتال کس جگہ بنا رہی ہیں۔

account_circle
Marriyum Aurangzeb(@Marriyum_A) 's Twitter Profile Photo

ایسٹر کےموقع پر مریم آباد میں چرچ آمد پر اہل علاقہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے استقبال کے لئے سڑکوں پر نکل آئے اور ان کا والہانہ خیر مقدم کیا۔ مریم نواز شریف نعرے لگاتے بچوں، بزرگوں اور عوام کے پاس گئیں اور ان سے ملاقات کی اور شکریہ ادا کیا۔ گھروں میں جا کر لوگوں کو ایسٹر

ایسٹر کےموقع پر مریم آباد میں چرچ آمد پر اہل علاقہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے استقبال کے لئے سڑکوں پر نکل آئے اور ان کا والہانہ خیر مقدم کیا۔ مریم نواز شریف نعرے لگاتے بچوں، بزرگوں اور عوام کے پاس گئیں اور ان سے ملاقات کی اور شکریہ ادا کیا۔ گھروں میں جا کر لوگوں کو ایسٹر
account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

It was an absolute pleasure to celebrate Easter with my dear Christian brothers & sisters at Maryamabad today. I will never forget the love & affection you showered on me. HAPPY EASTER & God bless ❤️

Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

131 سال میں پہلی مرتبہ کسی حکمران کا مریم آباد کا پہلا دورہ
بستیوں کی بستیاں استقبال کرنے اور وزیر اعلی کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے امڈ آئی
پہلے مریم نواز فردا فردا لوگوں کے پاس گئیں پھر جہاز سے بھی واپسی پر سب کا شکریہ ادا کرتی رہیں

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی پتنگ بازی سے ہونے والے جانی نقصان پر اظہار برہمی
آئی پنجاب اور چیف سیکریٹری کو پتنگ بازی کو مکمل طور پر رکوانے کی ہدایت جاری
عوام سے بھی درخواست ہے کہ اپنے شوق اور شغل میلے کی خاطر معصوم لوگوں کی جان سے نا کھیلیں،اس پر اب سختی سے عملدرآمد ہوگا

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی پتنگ بازی سے ہونے والے جانی نقصان پر اظہار برہمی آئی پنجاب اور چیف سیکریٹری کو پتنگ بازی کو مکمل طور پر رکوانے کی ہدایت جاری عوام سے بھی درخواست ہے کہ اپنے شوق اور شغل میلے کی خاطر معصوم لوگوں کی جان سے نا کھیلیں،اس پر اب سختی سے عملدرآمد ہوگا
account_circle
Uȥɱα Gιʅαɳι(@UzmaGillani14) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں فیک'نیوز کا منافع بخش کاروبار
متعارف کروانے والا ننگا پتنگا لیڈر🫣🫣🫣

account_circle