profile-img
میٹھا بول

@JuGno_Bloch

calendar_today27-10-2021 18:23:39

16,9K Tweets

38,7K Followers

1,2K Following

میٹھا بول(@JuGno_Bloch) 's Twitter Profile Photo

اپنے بچوں کو مجرم 804 کی وردی پہنا کر فخر کرنا اگر آپ کے نزدیک شعور ہے تو آپ جہالت کے آخری درجے پر فائز ہو چکے ہیں۔ آپ بچوں کی تربیت میں جرم کو ایک جائز اور قابل فخر عمل کے طور پر پروان چڑھا رہے ہیں، کل یہ بچے آپ کے اس فخر کو آپ کی ذلت میں بدلیں گے

account_circle