Saeed Ullah Khan
@jui_nw
JUI Pakistan
ID: 701830233226350595
http://juipak.org.pk 22-02-2016 18:05:41
141,141K Tweet
34,34K Followers
12,12K Following
ہم نے اپنے ہر عمل سے اسٹیبلشمنٹ کو مضبوط کیا ہے ہم کس منہ سے جمہوریت کی بات کرتے ہیں؟ مولانا فضل الرحمان #BOLNews #Tabdeeli Dr. Danish (official) Maulana Fazl-ur-Rehman
جےیوآئی راولپنڈی رہنماء حافظ فیاض ثاقب کی بہیمانہ قتل کیخلاف جےیوآئی کو قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آواز اٹھانی چاہئے اور قاتل غنڈے بدمعاش کی گورنرہاؤس سے گرفتاری کروانی چاہئے ۔ Maulana Fazl-ur-Rehman Kamran Murtaza Naeema Kishwar Khan
کرکٹ کا عالمی ہیرو شاہد خان آفریدی کی قائد جمعیت علمائے اسلام اور عالم اسلام کے ہیرو، رہبرورھنما مولانا فضل الرحمان سے ملاقات جب دنیاداری کے ہیرو عالم اسلام کے ہیرو سے ملاقات پر فخر محسوس کرتے تو میں کیوں نہ کرو سلام اے عالم اسلام کے قائد و رھنما Maulana Fazl-ur-Rehman