حِـͣـͬـͥـͪــراء کنᷝــͣــᷱــᷠــͣــᷜــول(@Its__HiraKanwal) 's Twitter Profileg
حِـͣـͬـͥـͪــراء کنᷝــͣــᷱــᷠــͣــᷜــول

@Its__HiraKanwal

دُنیا کے سَنگ و گُہر کی پروا نہیں مُجھے
مُجھ کو یہی بہت ہے ٫ میں خُود شناس ہُوں

ID:3221586997

linkhttps://twitter.com/search/from:@Its__HiraKanwal$-filter:mentions calendar_today20-05-2015 15:28:05

226,9K Tweets

104,7K Followers

201 Following

Follow People
حِـͣـͬـͥـͪــراء کنᷝــͣــᷱــᷠــͣــᷜــول(@Its__HiraKanwal) 's Twitter Profile Photo

میں سوچتی ہوں وہ آنکھیں کتنی خوبصورت ہوتی ہیں جو ہر کسی کی جانب نہیں اٹھ جاتی
جو ہر کسی کو نہیں دیکھتی
آنکھوں کو سب سے الگ ہونا چاہئےتھوڑا موڈی تھوڑی ضدی۔ہر کسی سے متاثر نہ ہونے والی،
آنکھیں انسان کے چہرے کا سب سے خوبصورت اعضاء ہیں آنکھوں سے ہی سارے راستے دل کی طرف نکلتے…

account_circle
ایم عمار(@ImAmmarOfficial) 's Twitter Profile Photo

14000 کی واچ کی کوالٹی اتنی فارغ کہ سمجھ نہیں آرہی کیا کیا جائے

اب ریٹرن کروارہے ہیں
آنلائن شاپنگ اس لیے پسند نہیں ہے

14000 کی واچ کی کوالٹی اتنی فارغ کہ سمجھ نہیں آرہی کیا کیا جائے اب ریٹرن کروارہے ہیں آنلائن شاپنگ اس لیے پسند نہیں ہے
account_circle
𝘼𝙧𝙨𝙝𝙮 𝙉𝙤𝙤𝙧(@Arshynoor) 's Twitter Profile Photo

غم جتنا بھی شدید ہو پر move on اتنا زبردست اور دھماکے دار ہونا چاہیے کہ دھوکہ دینے والا دیکھ کر خود ڈپریشن میں چلا جائے_____!!!

(عرش نور)

account_circle
حِـͣـͬـͥـͪــراء کنᷝــͣــᷱــᷠــͣــᷜــول(@Its__HiraKanwal) 's Twitter Profile Photo

میری دکھی شاعری 😢

ماتھے پہ لہو بالوں میں ریت
آج میں نے اس کو پھول مارا گملے سمیت🤣🤣🤣🤪

account_circle
حِـͣـͬـͥـͪــراء کنᷝــͣــᷱــᷠــͣــᷜــول(@Its__HiraKanwal) 's Twitter Profile Photo

کسی ریاست میں اگر کوئی فرد آٹھ گھنٹے کام کرکے 2 وقت کی روٹی لباس علاج تعلیم مکان نہیں خرید سکتا تو وہ ریاست ایک طبقے کی جاگیر ہے!!

account_circle
𝘼𝙧𝙨𝙝𝙮 𝙉𝙤𝙤𝙧(@Arshynoor) 's Twitter Profile Photo

جیسا کہ بہت ساری عوام اس وقت سوئی ہے تو اچھا موقع ہے____اس ٹویٹ پر کمینٹ کرے میں آپکی تین ٹویٹس Rts کرونگی.....😌

(نوٹ: یہ آفر 4 بجنے سے پہلے پہلے تک ہے)

account_circle
جمـــیل⁦(@Jameel_780) 's Twitter Profile Photo

تمہاری آنکھوں کی مثال حکومت جیسی ہے

کوئی انصاف نہیں
کوئی رحم نہیں
کوئی مساوات نہیں

♥️

account_circle
🦋پــــری خـــان 🇵🇰(@Misskhan145) 's Twitter Profile Photo

آجکل جو حالات ہیں انسانوں پر بھروسہ کر بھی لیا جائے تو وقت اور حالات پر بھروسا نہیں کیا جا سکتا۔ وقت اور حالات وہ چیز ہیں جو ہر جذبہ، ہر رشتہ لمحوں میں بدل دیتے ہیں جیسے کہ وہ کبھی ہمارے تھے ہی نہیں ...🦋

آجکل جو حالات ہیں انسانوں پر بھروسہ کر بھی لیا جائے تو وقت اور حالات پر بھروسا نہیں کیا جا سکتا۔ وقت اور حالات وہ چیز ہیں جو ہر جذبہ، ہر رشتہ لمحوں میں بدل دیتے ہیں جیسے کہ وہ کبھی ہمارے تھے ہی نہیں ...🦋
account_circle
وسیـم شہزاد(@waseem_shahzad1) 's Twitter Profile Photo

جسے محبت ہو اسے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہوتی وہ بنا کچھ کہے وہ سب کچھ کرے گا جس سے آپکو سکون، راحت ملے اور جو ٹائم پاس کرنے والا ہو وہ بس بہانے بنائے گا...

account_circle
Mehran Javed(@mehran_34) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم۔

وہ کن کہے گا اور تم گرتے گرتے سنبھل جاؤ گے۔

Good Night ❤️🌹❤️

اسلام علیکم۔ وہ کن کہے گا اور تم گرتے گرتے سنبھل جاؤ گے۔ Good Night ❤️🌹❤️ #Eurovision2024
account_circle
‏🖤#مـــــManoـــــانو🖤(@mahnoorcuti) 's Twitter Profile Photo

بہنیں جی ہوتی ہین

چائے بنوانے کے کام اتی ہیں 😜😂🤭

مانو کی شانو

شام بخیر ☕

بہنیں جی ہوتی ہین چائے بنوانے کے کام اتی ہیں 😜😂🤭 مانو کی شانو شام بخیر ☕
account_circle
Saba Bashir(@sababashir80) 's Twitter Profile Photo

درگاہوں کے زائرین سے ذیادہ وہاں کے بھکاری ذہین ہوتے ہیں, ہمیشہ زندوں سے مانگتے ہیں !!💯

account_circle
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏(@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

مسکراہٹ ایک ایسا کیمیکل ہے جس سے آپ کا خون بڑھتا ہے اور آپ کے دشمنوں کا خون سڑتا ہے..!! 🤷😅

دن بخـــــــیر زندگی 🌹🌿

account_circle
Saif(@Im_Saifkhan) 's Twitter Profile Photo

میرا یہاں کسی سے کوئ پھڈا نہیں
کوئ عشق سٹوری نہیں کوئ دوستی
نہیں مجھے یہاں صرف پیسوں سے
مطلب ہے تاکے عملی زندگی میں میرے
جتنے دوست ہیں جب میری دعوت کی
باری ہو تو میں خرچہ نکال سکوں اس
سب کے لیے اپ جیسی مہان ہستیوں کی
ضرورت ہے جزا ک اللہ

account_circle
𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥(@hearrt_saying) 's Twitter Profile Photo

دعائیں مانگتے اور دیتے رہا کریں
کیونکہ جن چیزوں پر ہمارا اختیار نہیں
وہ ہماری دعاؤں میں تو شامل ہوسکتی ہیں۔۔۔💌

account_circle
آســــــα@ѕιуαнυѕѕαιиـــــــیہ(@hussain786_fkh) 's Twitter Profile Photo

فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه (ﷺ)

فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه (ﷺ)
account_circle
ایم عمار(@ImAmmarOfficial) 's Twitter Profile Photo

یہ جانور فار سیل ہے
اس کی مکمل انفارمشن کے لیے

آپ شامی پائن کو میسج کرسکتے ہیں وہ آپ کو اس کے کاغذات اور باقی کی ڈیٹیل بتادیں گئے

شامی کا ڈی ایم کرکے پوچھ سکتے ہیں🫣🫣🫣

یہ جانور فار سیل ہے اس کی مکمل انفارمشن کے لیے آپ شامی پائن کو میسج کرسکتے ہیں وہ آپ کو اس کے کاغذات اور باقی کی ڈیٹیل بتادیں گئے شامی کا ڈی ایم کرکے پوچھ سکتے ہیں🫣🫣🫣
account_circle
Fatima🍁(@oye__fatii) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں ایثار قربانی اچھی چیز ہے لیکن اتنا سیلف لیس ہونا بھی اچھا نہیں ہے کہ انسان اپنے آپ کو ہی بھول جائے

account_circle