Rumaiza Khan (@itsriza23) 's Twitter Profile
Rumaiza Khan

@itsriza23

Khan ki warrior ✌️💚💞
Alhamdulilah Graduated 🎓 🫶 😇
Married with love of my life ❣️

ID: 1658451321526145028

linkhttp://insaf.pk calendar_today16-05-2023 12:37:00

57,57K Tweet

5,5K Followers

2,2K Following

Haidar (@haidaraliqazi1) 's Twitter Profile Photo

Momina آپ سے دُور رہ کر ہم زندہ ہیں اے جانِ تمنا بہت شرمندہ ہیں السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ہو آپکی میرے حبیب 🌹🌹💐💐❤️❤️🌷

Zaman B 🇵🇰 (@z_bhatti123) 's Twitter Profile Photo

میاں صاحب عمران کے دور حکومت میں اسی طرح تیل کی تلاش کے حوالے سے عمران خان نے باہر ملکوں کی کمپنیوں کو بلایا ڈریلنگ بھی ہوئی لیکن آئل نہیں ملا معدنیات کی اگر بات کریں تو وہ بالکل ہمارے ملک میں ہیں میں یہ سمجھتا ہوں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹوپی گھمائی گئی ہے

Insaf TV (@insafpktv) 's Twitter Profile Photo

Former Prime Minister Imran Khan's Son Kasim Khan Exclusive Interview on Real America's (29.07.2025) #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے youtu.be/hzojnFUcWIo

its__Smar 🇵🇰 (@smr_pak1) 's Twitter Profile Photo

چئیر مین عمران خان کی 5 اگست کی کال پر جنرل سیکریٹری ملک عامر اعوان نے ریجنل صدر عامر مغل Aamir Mughal 🇵🇰 کی ہدایت پر ایف 9 پارک میں جلسے کے لئے درخواست جمع کرادی۔ #پانچ_اگست_فیصلہ_کن PTI Islamabad

Insaf TV (@insafpktv) 's Twitter Profile Photo

بچے لیڈ کرنے کیلئے نہیں ملاقات کے لئے آئیں گے، احتجاج لیڈ کرنے کیلئے ان کا باپ ہی کافی ہے "عمران خان" #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

بچے لیڈ کرنے کیلئے نہیں ملاقات کے لئے آئیں گے، احتجاج لیڈ کرنے کیلئے ان کا باپ ہی کافی ہے

"عمران خان"
#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
Insaf TV (@insafpktv) 's Twitter Profile Photo

ہمارے والد کے خلاف اس وقت دو سو سے زائد مقدمات ہیں، ایک کیس ختم ہوتا ہے تو چار پانچ مزید بنادیے جاتے ہیں۔ ہمیں جو بات پریشان کرتی ہے، وہ یہ ہے کہ ہماری اُن سے بات نہیں کروائی جارہی۔ "عمران خان" کے صاحبز دے قاسم خان کا امریکی ٹی وی کو انٹر ویو۔۔ #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

ہمارے والد کے خلاف اس وقت دو سو سے زائد مقدمات ہیں، ایک کیس ختم ہوتا ہے تو چار پانچ مزید بنادیے جاتے ہیں۔ ہمیں جو بات پریشان کرتی ہے،

وہ یہ ہے کہ ہماری اُن سے بات نہیں کروائی جارہی۔

"عمران خان" کے صاحبز دے قاسم خان کا امریکی ٹی وی کو انٹر ویو۔۔
#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
Insaf TV (@insafpktv) 's Twitter Profile Photo

میرے والد عمران خان کو جس سیل میں رکھا ہوا ہے اس کی حالت بہت خراب ہے ، انہیں غسل کے لیے مٹیلا اور گندا پانی میسر ہے۔ "عمران خان" کے بیٹے قاسم خان کا امریکی میڈیا کو انٹرویو۔۔ #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

میرے والد عمران خان کو جس سیل میں رکھا ہوا ہے اس کی حالت بہت خراب ہے ، انہیں

غسل کے لیے مٹیلا اور گندا پانی میسر ہے۔

"عمران خان" کے بیٹے قاسم خان کا امریکی میڈیا کو انٹرویو۔۔
#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
Insaf TV (@insafpktv) 's Twitter Profile Photo

لوگ سالوں سے ظلم سہہ رہے ہیں لیکن اب برداشت نہیں ہے۔ عمران خان بار بار "حضرت علی" قول دہراتے ہیں کہ کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں۔ لوگ کھڑے ہوں گے ، اپنا حق مانگیں گے ، نہیں تو یہ ظلم بڑھتا جائے گا۔ "علیم خانم" #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

لوگ سالوں سے ظلم سہہ رہے ہیں لیکن اب برداشت نہیں ہے۔ عمران خان بار بار "حضرت علی" قول دہراتے ہیں کہ کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں۔

لوگ کھڑے ہوں گے ، اپنا حق مانگیں گے ، نہیں تو یہ ظلم بڑھتا جائے گا۔

"علیم خانم"

#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
Insaf TV (@insafpktv) 's Twitter Profile Photo

اپنا فوکس صرف 5 اگست کی پُر امن احتجاجی تحریک پر رکھیں، ان شاء اللہ 5 اگست کو بھر پور انداز سے اپنے لیے ، اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے اور اپنے لیڈر عمران خان کے لیے نکلیں گے۔ "ارسلان خالد" #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

اپنا فوکس صرف 5 اگست کی پُر امن احتجاجی تحریک پر رکھیں،

ان شاء اللہ 5 اگست کو بھر پور انداز سے اپنے لیے ، اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے اور اپنے لیڈر عمران خان کے لیے نکلیں گے۔

"ارسلان خالد"
#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
Insaf TV (@insafpktv) 's Twitter Profile Photo

تحریک تحفظ ائین پاکستان آسلام اباد میں آج APC کرنے جا رہی ہے ہمیشہ کی طرح ریاست ہر طرح کے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے کہ کسی طرح ال پارٹیز کانفرنس نہ ہو پائے مگر 5 اگست کے لیے تحریک کا اعلان ہوگا اور پاکستان اور پاکستان کے نوجوانوں کو لاہ عمل دیا جائے گا #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

تحریک تحفظ ائین پاکستان آسلام اباد میں آج APC کرنے جا رہی ہے ہمیشہ کی طرح ریاست ہر طرح کے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے کہ کسی طرح ال پارٹیز کانفرنس نہ ہو پائے مگر 5 اگست کے لیے تحریک کا اعلان ہوگا اور پاکستان اور پاکستان کے نوجوانوں کو لاہ عمل دیا جائے گا
#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
Insaf TV (@insafpktv) 's Twitter Profile Photo

30 سال سے جو ظلم کر رہے تھے دونوں بھائی کان کھول کر سن لو ہر ڈاکو کا وقت آتاہےاس کا وقت آجاتا ہے تمہارا بھی وقت آگیا ہے انشاءﷲ اپنی آنکھوں سے دیکھو گے ایک عوام کا سمندر آئے گا اور تم سب کو لے جائے گا۔۔ "عمران خان" #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

Insaf TV (@insafpktv) 's Twitter Profile Photo

تحریک تحفظ آئین پاکستان کی پریس کانفرنس ہر صورت ہوگی۔ عسکری پریشر کی وجہ سے بکنگ کینسل ہونے بعد اب پریس کانفرنس اب سے تھوڑی دیر بعد ٹیولپ ہوٹل کے باہر ہوگی۔ #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

Haroon Sajid Randhawa ❤️🏵️ (@haroonsaj31642) 's Twitter Profile Photo

شیخ صاحب کا ایمان بِک ہی گیا دیکھ کر حُسنِ ساقی پگھل ہی گیا آج سے پہلے وہ کتنے مغرور تھے لُٹ گئی پارسائی مزا آگیا 👑 #نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے

شیخ صاحب کا ایمان بِک ہی گیا
دیکھ کر حُسنِ ساقی پگھل ہی گیا
آج سے پہلے وہ کتنے مغرور تھے
لُٹ گئی پارسائی مزا آگیا 👑

#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
Zaman B 🇵🇰 (@z_bhatti123) 's Twitter Profile Photo

سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے لاؤ جس میں عمران خان کے واضح بیانات ہوں اعلانات ہوں سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانے کا میں کیا ہر ایک پاکستانی عمران خان سے الگ ہو جائے گا