Istala Vista (@istala_vista) 's Twitter Profile
Istala Vista

@istala_vista

Muslim, Patriotic, Rajpoot🔥

ID: 1510485100949090306

calendar_today03-04-2022 05:12:05

61,61K Tweet

8,8K Followers

7,7K Following

ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ🦋PTI🦋قرثم (@qursum12) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز کی ایکسٹینشن کے خلاف نہ نکلے تو ہمیشہ غلام رہیں گے۔ سابق وزیرِ اعظم پاکستان و بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان #قاضی_پر_عدم_اعتماد #بائیکاٹ_نیوز_چینل Team Legacy leavers

قاضی فائز کی ایکسٹینشن کے خلاف نہ نکلے تو ہمیشہ غلام رہیں گے۔

سابق وزیرِ اعظم پاکستان و بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان

#قاضی_پر_عدم_اعتماد
#بائیکاٹ_نیوز_چینل
Team Legacy leavers
Shaziii (@y_not96) 's Twitter Profile Photo

ﺧﺎﮎ ﺍُﮌﺗﯽ ﮨﮯ ﺭﺍﺕ ﺑﮭﺮ ﻣُﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﭘﮭﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺩﺭ ﺑﺪﺭ ﻣُﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﻣُﺠﮫ ﮐﻮ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺟﮕﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻣِﻠﺘﯽ ﺗُﻮ ﮨﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺍِﺱ ﻗﺪﺭ ﻣُﺠﮫ ﻣﯿﮟ

ﺧﺎﮎ ﺍُﮌﺗﯽ ﮨﮯ ﺭﺍﺕ ﺑﮭﺮ ﻣُﺠﮫ ﻣﯿﮟ
ﮐﻮﻥ ﭘﮭﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺩﺭ ﺑﺪﺭ ﻣُﺠﮫ ﻣﯿﮟ

ﻣُﺠﮫ ﮐﻮ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺟﮕﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻣِﻠﺘﯽ
ﺗُﻮ ﮨﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺍِﺱ ﻗﺪﺭ ﻣُﺠﮫ ﻣﯿﮟ
Imrankhan (@1mran_khan_) 's Twitter Profile Photo

پہلے زمانے میں لوگوں کو 440 واٹ کا جھٹکا لگتا تھا آجکل سیدھا 804 واٹ کا جھٹکا لگتا ہے😆😆😆😆😂 Team Legacy leavers

پہلے زمانے میں لوگوں کو 440 واٹ کا جھٹکا لگتا تھا آجکل سیدھا  804 واٹ کا جھٹکا لگتا ہے😆😆😆😆😂
Team Legacy leavers
𝐀𝐫𝐲𝐚𝐧 𝐩𝐭𝐢 (@1awaz__) 's Twitter Profile Photo

اگر الیکشن کمیشن نےاپنی ائینی اور قانونی ذمہ داری کو پورا نہ کیا تو اس کے نتائج بہت سخت ہوں گے جلد سےجلد MNAs 41 کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے اگر الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کےحکم پر عمل نہیں کرتا تو ارٹیکل 6 کے لیے تیار رہیں جسٹس منصور علی شاہ Team Legacy leavers #آئین_پر_ڈٹ_گئے_جج

اگر الیکشن کمیشن نےاپنی ائینی اور قانونی ذمہ داری کو پورا نہ کیا تو اس کے نتائج بہت سخت ہوں گے
جلد سےجلد MNAs 41
کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے
اگر الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کےحکم پر عمل نہیں کرتا تو ارٹیکل 6
کے لیے تیار رہیں
جسٹس منصور علی شاہ
Team Legacy leavers
#آئین_پر_ڈٹ_گئے_جج
Istala Vista (@istala_vista) 's Twitter Profile Photo

ان ممالک کی فہرست جن کے شہری اپنے ملک کی خاطر لڑنے کو تیار ہیں۔ %فلسطین → 99 🇵🇸 🇵🇰پاکستان → 89% 🇻🇳 ویتنام → 89% 🇧🇩 بنگلہ دیش → 86% 🇦🇫 افغانستان → 76% 🇮🇳 ہندوستان → 75% 🇫🇮 فن لینڈ → 74% 🇹🇷 ترکیے → 73% 🇨🇳 چین → 71% 🇮🇩 انڈونیشیا → 70% #آئین_پر_ڈٹ_گئے_جج

ان ممالک کی فہرست جن کے شہری اپنے ملک کی خاطر لڑنے کو تیار ہیں۔

%فلسطین → 99 🇵🇸
🇵🇰پاکستان → 89%
🇻🇳 ویتنام → 89%
🇧🇩 بنگلہ دیش → 86%
🇦🇫 افغانستان → 76%
🇮🇳 ہندوستان → 75%
🇫🇮 فن لینڈ → 74%
🇹🇷 ترکیے → 73%
🇨🇳 چین → 71%
🇮🇩 انڈونیشیا → 70%
#آئین_پر_ڈٹ_گئے_جج
Sabeera (@sbi_ra) 's Twitter Profile Photo

#قوم_کو_عمران_خان_چاہیے *_ دس اکتوبر سے بیس التوبر کا وقت ہو گا۔ زمین گرم ہو کر سرخ ہو گی۔ راوی کے کانوں سے ایسا دھواں اٹھے گا کہ خدا کی پناہ۔ آج کی ڈوز ہلکی ڈوز تھی۔ اگلی ڈوز جان لیوا ثابت ہو گی۔_* Team Legacy leavers

#قوم_کو_عمران_خان_چاہیے
*_ دس اکتوبر سے بیس التوبر کا وقت ہو گا۔ زمین گرم ہو کر سرخ ہو گی۔ راوی کے کانوں سے ایسا دھواں اٹھے گا کہ خدا کی پناہ۔ آج کی ڈوز ہلکی ڈوز تھی۔ اگلی ڈوز جان لیوا ثابت ہو گی۔_*
Team Legacy leavers
Usman Khan (@usmanghani_k) 's Twitter Profile Photo

جو فوج پر بھونکتا ہے وہ کتا ہے۔ پوری ویڈیو میں بھونکنے والوں کو سنا جا سکتا ہے۔

Istala Vista (@istala_vista) 's Twitter Profile Photo

جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام اَلَّھُمَّ صَلِّ عَلَی سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ وَعَلَی آلِ سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ #آمد_مصطفی_مرحبا Team Legacy leavers

جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام
اَلَّھُمَّ صَلِّ عَلَی سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ
وَعَلَی آلِ سَیَّدِنَا محَمَّدٍ ﷺ
#آمد_مصطفی_مرحبا
Team Legacy leavers