🦋عروج فاطمہ 🦋 (@islamiuser55534) 's Twitter Profile
🦋عروج فاطمہ 🦋

@islamiuser55534

رنگین باتیں کر کے زندگیاں تباہ کرنے کا ہنر مجھے نہیں آتا•{عروج فاطمہ}

ID: 1764996904528625664

calendar_today05-03-2024 12:51:09

46,46K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

🦋عروج فاطمہ 🦋 (@islamiuser55534) 's Twitter Profile Photo

جسٹس منیب اختر کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیساتھ بینچ میں بیٹھنے سے انکار۔۔۔!!!

جسٹس منیب اختر کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیساتھ بینچ میں بیٹھنے سے انکار۔۔۔!!!
🦋عروج فاطمہ 🦋 (@islamiuser55534) 's Twitter Profile Photo

انسان رشتوں کی تلخیاں کبھی بھی نہیں بھولتا مگر رشتوں کو آگے بڑھانے اور نبھانے کے لیے بہت مرتبہ اُسے یہ ثابت کرنا پڑتا ہے کہ اُسے کچھ بھی یاد نہیں ۔۔۔ !!

💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖 💞صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 💞 💟خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے 🥀

💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖

💞صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 💞

💟خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے 🥀
🦋عروج فاطمہ 🦋 (@islamiuser55534) 's Twitter Profile Photo

اگر معاشی طور کامیابی چاہتے ہو تو سونے اور اٹھنے میں پرندوں کی روٹین اپنالو ۔ کیونکہ رزق کی تلاش کا سب سے مناسب وقت کا انتخاب پرندے ہی کرتے ہیں جو کامیابی کا سب سے موثر طریقہ ہے۔❤️ صبح بخیر ہو دعا ہے آپکا دن اچھا گزرے🌄

اگر معاشی طور کامیابی چاہتے ہو تو سونے اور اٹھنے میں پرندوں کی روٹین اپنالو ۔ کیونکہ رزق کی تلاش کا سب سے مناسب وقت کا انتخاب پرندے ہی کرتے ہیں جو کامیابی کا سب سے موثر طریقہ ہے۔❤️

صبح بخیر ہو دعا ہے آپکا دن اچھا گزرے🌄
🦋عروج فاطمہ 🦋 (@islamiuser55534) 's Twitter Profile Photo

"عبادتِ وہاں تک نہیں لےجاتی جہاں تک حضور ﷺ کی محبّت لے جاتی ہے! انسان کو اللہ کا قرب عقل سے نہیں "عشق" سے ملتا ہے!💯❤️ 🌹صَلَّی ﺍﻟﻠّٰﻪُ عَلَیْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم🌹

🦋عروج فاطمہ 🦋 (@islamiuser55534) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم راجہ نے قاضی فائز عیسیٰ کو آج کھری کھری سنائی ہیں قاضی فائز عیسیٰ کو سلمان اکرم راجہ نے آج آئین بھی سیکھایا ہے اور قانون بھی سیکھایا ہے۔ صدیق جان

🦋عروج فاطمہ 🦋 (@islamiuser55534) 's Twitter Profile Photo

مجھے دنیا کے رواج کے مطابق تعلق نبھانا نہیں آتا۔ میں فضول خواہشات نہیں کر سکتی اور ہر میسج کا رسمی جواب نہیں دے سکتی۔ میں حد سے زیادہ میل جول نہیں کر سکتی، لیکن میرے جذبات خالص ہیں۔ میرا تعلق مختصر ہو سکتا ہے، مگر وہ منافقت سے پاک ہے🙂

🦋عروج فاطمہ 🦋 (@islamiuser55534) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے بارے میں تاثر ہے وہ اس حکومت اور سسٹم کے پروٹیکٹر ہیں۔حبیب اکرم یہ تاثر نہیں حقیقت ہے ان کے فیصلے بتاتے ہیں وہ اس سسٹم کو بچا رہے ہیں۔ اکبر باجوہ کلپ وائرل کرنے کےلیئے وہ الفاظ نہ بولیں جو آپ ثابت نہیں کرسکتے۔ حبیب اکرم 😁

🦋عروج فاطمہ 🦋 (@islamiuser55534) 's Twitter Profile Photo

💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖 💞صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 💞 💟خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے 🥀

💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖

💞صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 💞

💟خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے 🥀
🦋عروج فاطمہ 🦋 (@islamiuser55534) 's Twitter Profile Photo

"اللہ" اصلیت دکھا دیتا ہے : ہر رشتے کی ..!!! ہر تعلق کی ..!!! ہر محبت کی ..!!! ہر انسان کی ..!!! سب دکھا کے آدمی سے پوچھتا ہے اب بتا تیرا میرے سوا اور کون ہے؟؟؟ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ

"اللہ" اصلیت دکھا دیتا ہے :
 ہر رشتے کی ..!!! 
ہر تعلق کی ..!!!
 ہر محبت کی ..!!!
 ہر انسان کی ..!!!
 سب دکھا کے آدمی سے پوچھتا ہے اب بتا تیرا میرے سوا اور کون ہے؟؟؟

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
🦋عروج فاطمہ 🦋 (@islamiuser55534) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ🍃 اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ🍃

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ  وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ🍃
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ🍃
🦋عروج فاطمہ 🦋 (@islamiuser55534) 's Twitter Profile Photo

آؤ... کسی پہاڑ کے دامن میں.. زرد پتوں سے ڈھکے کسی بینچ پہ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں آؤ زندگی جیتےہیں

آؤ... کسی پہاڑ کے دامن میں.. 
زرد پتوں سے ڈھکے کسی بینچ پہ بیٹھ کر 
چائے پیتے ہیں
آؤ زندگی جیتےہیں
🦋عروج فاطمہ 🦋 (@islamiuser55534) 's Twitter Profile Photo

انسان اپنی پوری زندگی میں کوشش کے باوجود بھی اجالا نہ لا سکے تو کوئی بات نہیں ،لیکن اندھیرے سے صلح نہ کرے🥀💫

انسان اپنی پوری زندگی میں کوشش کے باوجود بھی اجالا نہ لا سکے تو کوئی بات نہیں ،لیکن اندھیرے سے صلح نہ کرے🥀💫