ملک منیب خان (@isb1967) 's Twitter Profile
ملک منیب خان

@isb1967

عورت کی خوبصورتی اور اسکی عمر کا تعین وقت نہیں اس کی زندگی سے منسلک مرد کرتا ہے۔ ❤️

ID: 1647947917343301639

calendar_today17-04-2023 13:01:09

6,6K Tweet

259 Takipçi

587 Takip Edilen

Naseem Akram (@naseemakram05) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان اور ان کے پیروکار پاکستانی خواتین کو بھی سماجی و سیاسی اسپیس سے باہر دھکیل کر افغانستان جیسا معاشرہ تشکیل دینا چاہتے ہیں۔ شائستگی سے پوچھے ایک سوال کے جواب میں وحشت زدہ مذہبی گینگسٹرز کو روکیں، یہ مذہبی تربیت پر بٹہ لگا رہے ہیں۔

𝐁𝐞𝐩𝐞𝐞𝐫 (@bepeer999) 's Twitter Profile Photo

دو دن سے گالیاں دے رہے ہیں اس مولوی فضلو کے کارکن۔۔۔ جس نے فرخ کھوکھر سے 80 کروڑ اور 50 کنال زمین لے کر سی سی ڈی سے بچایا۔ ابھی تو ہم نے مو لوی فضلو کو کہا ہی کچھ نہیں۔

ڈاکٹرعفراء بتول ملک (@ifra60) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر 💫❤️🌅 🎉اے میرے پروردگار ہمیں ہدایت پانے والوں میں شامل کر 🦚💦آسانیاں پیدا کرنے والا بنا دے🤲🌻 اے خالق کائنات صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما ہمیں بخش دے 🌻😭ہم پر رحم فرما آمین یارب العالمین 🤲

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر 💫❤️🌅
🎉اے میرے پروردگار 
ہمیں ہدایت پانے والوں میں شامل کر 
🦚💦آسانیاں پیدا کرنے والا بنا دے🤲🌻
اے خالق کائنات صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما 
ہمیں بخش دے 🌻😭ہم پر رحم فرما 
آمین یارب العالمین 🤲
Tariq Zaman Malik (@tzm_zamzama) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ رب العزت آپ کو ہر دن نئی امیدوں اور خوشیوں سے نوازے، اپ کو ہر قدم پر کامیابیاں عطا فرمائے، آپ کو خوشحالی، صحت و تندرستی، لمبی زندگی عطا فرمائے اور اپ کو دونوں جہانوں میں سرخرو فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 

صبح بخیر 

اللہ رب العزت آپ کو ہر دن نئی امیدوں اور خوشیوں سے نوازے، اپ کو ہر قدم پر کامیابیاں عطا فرمائے، آپ کو  خوشحالی، صحت و تندرستی، لمبی زندگی عطا فرمائے اور اپ کو دونوں جہانوں میں سرخرو فرمائے۔

آمین یا رب العالمین
ڈاکٹرعفراء بتول ملک (@ifra60) 's Twitter Profile Photo

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمةُ اللهِ وَ بَركَاتُهُُ اے پروردگار شکر ھے تیری پاک اور عظیم ذات کا کہ ہمیں نئی صبح عطا فرمائی، تیرے نام سے ابتدا ہے،پروردگار ہماری تمام حاجات، التجاؤں،خواہشوں اور دعاؤں کی اپنے حضور قبولیت عطا فرما اور ہماری نگہبانی فرما آمین ثم آمین صبح بخیر😇

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمةُ اللهِ وَ بَركَاتُهُُ

اے پروردگار شکر ھے تیری پاک اور عظیم ذات کا کہ ہمیں نئی صبح عطا فرمائی،
تیرے نام سے ابتدا ہے،پروردگار ہماری تمام حاجات، التجاؤں،خواہشوں اور دعاؤں کی اپنے حضور قبولیت عطا فرما اور ہماری نگہبانی فرما
آمین ثم آمین 

صبح بخیر😇
ڈاکٹرعفراء بتول ملک (@ifra60) 's Twitter Profile Photo

*📚 الفاظ کا خزانہ 💎* *زندگی ميں کوئی خوشی، کوئی رشتہ، کوئی جذبہ کبھی مستقل نہيں ہوتا، ان کے پاؤں ہوتے ہیں، چھوٹے چھوٹے پاؤں… ہمارا سلوک اور رويہ ديکھ کے کبھی يہ بھاگ کر قريب آ جاتے ہیں اور کبھی آہستہ آہستہ دور چلے جاتے ہیں🍂🌼.*

*📚 الفاظ کا خزانہ 💎*

*زندگی ميں کوئی خوشی، کوئی رشتہ، کوئی جذبہ کبھی مستقل نہيں ہوتا، ان کے پاؤں ہوتے ہیں، چھوٹے چھوٹے پاؤں… ہمارا سلوک اور رويہ ديکھ کے کبھی يہ بھاگ کر قريب آ جاتے ہیں اور کبھی آہستہ آہستہ دور چلے جاتے ہیں🍂🌼.*
ڈاکٹرعفراء بتول ملک (@ifra60) 's Twitter Profile Photo

🌴السلام علیکم رحمت اللہ وبرکاتہ 🌴 🌷صبح بخیر 🌷 💦"دعا"ایک"امید"ھے 🦚"دعا"ایک"یقین"ھے "دعا"ایک"بھروسہ"ھے🌻 🤲"دعا"ایک"وسیلہ"ھے "دعا"ایک"حوصلہ"ھے💐 💞"دعا"ایک"محبت"ھے میری دعا 🤲ھےکہ آپ ھمیشہ خوش وخرم و_سلامت رھیں اور ميرا رب کريم آپکو کسی کا محتاج نہ کرے 🍃🌾💜 آمین 🌹

🌴السلام علیکم رحمت اللہ وبرکاتہ 🌴
🌷صبح بخیر 🌷 

💦"دعا"ایک"امید"ھے
🦚"دعا"ایک"یقین"ھے
"دعا"ایک"بھروسہ"ھے🌻
🤲"دعا"ایک"وسیلہ"ھے
"دعا"ایک"حوصلہ"ھے💐
💞"دعا"ایک"محبت"ھے

میری دعا 🤲ھےکہ آپ ھمیشہ خوش وخرم و_سلامت رھیں اور ميرا  رب کريم  آپکو کسی کا محتاج نہ کرے
🍃🌾💜
آمین  🌹
ڈاکٹرعفراء بتول ملک (@ifra60) 's Twitter Profile Photo

💚اَلسَلامُ عَلیکُم 🌹🕋❤ 💓صبح بخیر💚 جو “رب”کے دیئے ھوئے رِزق کو کافی سمجھے وہ "زِندگی" میں کبھی کِسی اور کا "مُحتاج" نہیں ہوتا یا اَللّٰہ ہمہں حلال رِزق سے نواز ہمیں کِینہ بُغض ، حَسداور دشمنوں کے شر سے بچا۔ التجا ہے کہ ہمیں کبھی اپنے سِوا کِسی کا مُحتاج نہ کرنا 💜

💚اَلسَلامُ عَلیکُم 🌹🕋❤
💓صبح بخیر💚 
جو “رب”کے دیئے ھوئے 
رِزق کو کافی سمجھے
وہ "زِندگی" میں کبھی
کِسی اور کا "مُحتاج" نہیں ہوتا
یا اَللّٰہ ہمہں حلال رِزق سے نواز
ہمیں کِینہ بُغض ، حَسداور دشمنوں کے
شر سے بچا۔
التجا ہے کہ ہمیں کبھی اپنے سِوا کِسی
 کا مُحتاج نہ کرنا 💜
ڈاکٹرعفراء بتول ملک (@ifra60) 's Twitter Profile Photo

میں نے کبھی کنجوس کو محبت دیتے نہیں دیکھا 🤔🙏🏻😍،محبت تو ہمیشہ سخی لوگوں کے ہاتھوں سے پھوٹتی ہے۔🌻😍💞🤲🏻🕊 ♥️

میں نے کبھی کنجوس کو محبت دیتے نہیں دیکھا
🤔🙏🏻😍،محبت تو ہمیشہ سخی لوگوں کے ہاتھوں سے پھوٹتی ہے۔🌻😍💞🤲🏻🕊 ♥️
ڈاکٹرعفراء بتول ملک (@ifra60) 's Twitter Profile Photo

🦚السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍀 💐درود پاک وہ واحد عبادت یے🌻 🌻جس میں بڑی سے بڑی پریشانی بھی تمہارے دل پر غالب نہیں آ سکتی💞🦚 اور راحت تمہارے دل کا مقدر 🎉🍀بن جاتی ہے شافعِؐ روزِ محشر پہ لاکھوں 💕درودِ سلام اللَّهُمَّ صل عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍﷺ️❣️❣️

🦚السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍀

💐درود پاک وہ واحد عبادت یے🌻 🌻جس میں بڑی سے بڑی پریشانی بھی تمہارے دل پر غالب نہیں آ سکتی💞🦚 اور راحت تمہارے دل کا مقدر 🎉🍀بن جاتی ہے
شافعِؐ روزِ محشر پہ لاکھوں

💕درودِ سلام
اللَّهُمَّ صل عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍﷺ️❣️❣️
ڈاکٹرعفراء بتول ملک (@ifra60) 's Twitter Profile Photo

💦💐السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌻🦚 صباح الخیر 💫❤️🌅 اے میرے پروردگار ہمیں ہدایت پانے والوں میں شامل کر 🙏🤲آسانیاں پیدا کرنے والا بنا دے 💕🌼اے خالق کائنات صغیرہ و کبیرہ گناہ 💕🌻🍀معاف فرما ہمیں بخش دے ہم پر رحم فرما آمین یارب العالمین 🤲

💦💐السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌻🦚 

صباح الخیر 💫❤️🌅
اے میرے پروردگار 
ہمیں ہدایت پانے والوں میں شامل کر 
🙏🤲آسانیاں پیدا کرنے والا بنا دے
💕🌼اے خالق کائنات صغیرہ و کبیرہ گناہ 💕🌻🍀معاف فرما 
ہمیں بخش دے ہم پر رحم فرما 
آمین یارب العالمین 🤲
ڈاکٹرعفراء بتول ملک (@ifra60) 's Twitter Profile Photo

دعا مانگ لیجیے اے میرے اللّه..🤲 *ہمارے دلوں کےاندھیروں کو بھی اپنے فضل سے اجالوں میں بدل دے* اے میرے اللّه..🌻🙏.! *دعائیں چھین لینے والے گناہوں سے بچا*🌼🙌🤲 اے میرے اللّه.💞🌻.! *امید پیدا کرنے والی نیکی عطا فرما آمین ، اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌷صبح بخیر 🌷🍒🌷💖

دعا مانگ لیجیے
اے میرے اللّه..🤲
*ہمارے دلوں کےاندھیروں کو بھی اپنے فضل سے اجالوں میں بدل دے*
 اے میرے اللّه..🌻🙏.!
*دعائیں چھین لینے والے گناہوں سے بچا*🌼🙌🤲
اے میرے اللّه.💞🌻.!
*امید پیدا کرنے والی نیکی عطا فرما آمین

،  اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌷صبح بخیر 🌷🍒🌷💖
ڈاکٹرعفراء بتول ملک (@ifra60) 's Twitter Profile Photo

💚اَلسَلامُ عَلیکُم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤲🙏🌹🕋❤ 💓صبح بخیر💚 جو “رب”کے دیئے ھوئے رِزق کو کافی سمجھے وہ "زِندگی" میں کبھی کِسی اور کا "مُحتاج" نہیں ہوتا یا اَللّٰہ ہمہں حلال رِزق سے نواز التجا ہے کہ ہمیں کبھی اپنے سِوا کِسی کا مُحتاج نہ کرنا 💜

💚اَلسَلامُ عَلیکُم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🤲🙏🌹🕋❤
💓صبح بخیر💚 
جو “رب”کے دیئے ھوئے 
رِزق کو کافی سمجھے
وہ "زِندگی" میں کبھی
کِسی اور کا "مُحتاج" نہیں ہوتا
یا اَللّٰہ ہمہں حلال رِزق سے نواز
التجا ہے کہ ہمیں کبھی اپنے سِوا کِسی
 کا مُحتاج نہ کرنا 💜
N A E E M (@naeemtoronto) 's Twitter Profile Photo

مجھے نواز شریف کے اثاثوں کا تو پتا نہیں مگر پاکستان کا اثاثہ نواز شریف ہے 🚶‍♂️♥️ Nawaz Sharif

مجھے نواز شریف کے اثاثوں کا تو پتا نہیں مگر پاکستان کا اثاثہ نواز شریف ہے 🚶‍♂️♥️

<a href="/NawazSharifMNS/">Nawaz Sharif</a>
ڈاکٹرعفراء بتول ملک (@ifra60) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته رب العزت آپ کو کائنات میں موجود ریت کے 🤲🌻 ذروں, 💦پانی کے قطروں,🍀 درختوں کے پتوں 🦚اور آسمان کے ستاروں💞 سے بھی زیادہ خوشیاں عطا کرے.🎉 🙏👈 پروردگار عالم خوشحال ♥💕اور صحت مند طویل زندگی نصیب فرمائے😍🥰. 🎉آمین یا رب العالمین.💐

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته

 رب العزت آپ کو کائنات میں موجود ریت کے 
🤲🌻
ذروں, 💦پانی کے قطروں,🍀 درختوں کے پتوں 🦚اور آسمان کے ستاروں💞 سے بھی زیادہ خوشیاں عطا کرے.🎉
🙏👈 پروردگار عالم خوشحال ♥💕اور صحت مند طویل زندگی نصیب فرمائے😍🥰.
🎉آمین  یا رب العالمین.💐